English to Urdu Translation

trio found in 8 words.
1.Trion.
1. تگڈا
2. تین انتروں کا راگ
Noun
تِگڈَم ۔ تِکڑی ۔ تین آوازوں میں گانے یا تین سازوں پَر بَجانے کا راگ ۔ سَہ انتَرے کی تَقسیم ۔
2.TriodeNoun
ٹرائی اوڈ ۔ سَہ بَر قیرہ ۔ سَہ قیرہ خَلانلی جو ناظِم جالی ، مُثبَت بَرقیرہ اور مَنفی بَرقیرہ پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔
3.TrioeciousAdjective
مُختَلِف پودوں پَر لَگنے والے تین قِسم کے جُداگانہ یعنی نَر ، مادّہ اور دو زوجیا پھُول ۔
4.TrioeclouslyAdverb
سَہ جُداگانہ انداز سے ۔
5.TrioletNoun
خاص صِنف شعر جو آٹھ اشعار پَر مُشتَمِل ہو ۔ {عروض} ۔
6.Triosn.
1. تگڈا
2. تین انتروں کا راگ
Noun
تِگڈَم ۔ تِکڑی ۔ تین آوازوں میں گانے یا تین سازوں پَر بَجانے کا راگ ۔ سَہ انتَرے کی تَقسیم ۔
7.TrioseNoun
{کیمیا} سادہ شَکَّر کی کوئی قِسم جِس میں کاربَن کے تین ایٹم موجُود ہوں ۔
8.TrioxideNoun
آکسائیڈ جِس میں آکسیجَن کے تین ایٹم پاۓ جائیں ۔
trio found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.