English to Urdu Translation

try found in 23 words.
1.Tryv. a.
1. آزمانا۔ آزمائش کرنا۔ امتحان کرنا۔ پریکشا کرنا۔ پرکھنا۔ جانچنا
2. تجربہ کرنا۔ دیکھنا
3. سودھنا۔ صاف کرنا
4. کس لگانا۔ پرکھنا۔ کسنا۔ جانچنا
5. تنقیح کرنا۔ سماعت کرنا۔ تفتیش کرنا۔ سننا۔ تحقیقات کرنا۔ تجویز کرنا۔ مقدمہ چلانا
6. کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا۔ سعی کرنا۔ قصد کرنا
7. چکھنا۔ زبان پر رکھنا
Verb
کوشِش کَرنا ۔ آزمانا ۔ کام کَرنے کی کوشِش کَرنا ۔ کام کَر کے پُورا کَرنا ۔
2.Try outVerb
کوشِش کیے جانا ۔ اثرات کو آزمانا ۔
3.Try out forVerb
کِسی مُقابلے میں شامِل ہونا جیسے کوئی اعزاز حاصِل کَرنے کے لیے یا کِسی ڈرامے میں کِردار ادا کَرنے کے لیے ۔
4.Try squareNoun
آزمائشی گُنیا ۔ لَکڑی میں پھَنسایا ہُوا دھات کا عمُودی پھَل جو کِسی ساخت کی مُربّع شَکَل کو جانچنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
5.Try upVerb
پُوری لَمبائی میں رَندا کَر کے صاف کَرنا جیسے تَختے کو ۔
6.Tryingadj.
تھکانے والا۔ سخت۔ کٹھن۔ دشوار۔ صعب۔ تکلیف دہ
Adjective
کَٹَھن ۔ دُشوار ۔ تَکلیف دہ ۔ تھَکانے والا ۔ سَخت ۔
v. a.
1. آزمانا۔ آزمائش کرنا۔ امتحان کرنا۔ پریکشا کرنا۔ پرکھنا۔ جانچنا
2. تجربہ کرنا۔ دیکھنا
3. سودھنا۔ صاف کرنا
4. کس لگانا۔ پرکھنا۔ کسنا۔ جانچنا
5. تنقیح کرنا۔ سماعت کرنا۔ تفتیش کرنا۔ سننا۔ تحقیقات کرنا۔ تجویز کرنا۔ مقدمہ چلانا
6. کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا۔ سعی کرنا۔ قصد کرنا
7. چکھنا۔ زبان پر رکھنا
Verb
کوشِش کَرنا ۔ آزمانا ۔ کام کَرنے کی کوشِش کَرنا ۔ کام کَر کے پُورا کَرنا ۔
7.TryinglyAdverb
تَکلیف دہ طور پَر ۔
8.TryingnessNoun
آزمائش ۔ اِمتحان ۔ مُصیبت ۔ ابتلا ۔ تَکلیف ۔
9.TrymaNoun
اخروٹا ۔ ایک قِسم کا گُٹھلی والا اخروٹ جِس کا بیرونی چھِلکا ریشے دار اور دبیز ہوتا ہے لیکن پَکنے کے بعد کُشادہ ہو جاتا ہے ۔
10.TryonVerb
لِباس پہن کَر دیکھنا کہ ٹھیک ہے یا نہیں ۔
11.TryoutNoun
کِسی شَخص کی آزمائش ۔ کِسی چیز کا امتحان ، کِسی خاص مَقصَد کے لیے ۔
12.TrypanosomaNoun
جِسَم تَرفانی ۔ طُفَیلی پَروٹوزوآ کا ایک جِنس ۔ اِس کے مَیزبان آرتھوپوڈ مُہرے ہَیں ۔ اِسکی محدُود انواع اِنسان میں امراض پَید کَرتے ہَیں
13.TrypanosomalAdjective
تَرپانوسومی ۔ خُون کے طُفیلی جَرثُومے کا ۔
14.TrypanosomeNoun
جِسمِ تَرفانی ۔ تَرپانوسوم ۔ اِنسان یا دُوسرے فقاری جانوروں میں خُون کا طُفیلی جَرثُومہ ۔
15.TrypanosomiasisNoun
مَرضُ النّوم ۔ مَرض جِسمِ تَرفانی ۔ کوئی بیماری جو خُون کے طُفیلی جَرثُومے سے لگ جاۓ ۔
16.TrypsinNoun
ٹرپسین ۔ عصیر ہاضَم ۔ لَبلبے کی رَطُوبَت کا ہاضَم مادّہ جو لحمیات کو پیپٹون میں تَبدیل کَرتا ہے ۔
17.TrypsinogenNoun
عصیر ہاضَم زا ۔ لَبلبے کی رَطُوبَت جِسے خامرے کے عمَل سے ٹرپسین میں بَدَل دیا جاتا ہے ۔
18.TryptophanNoun
ایک قِسم کا تیزاب جو لحمیات میں پایا جاتا ہے ۔ اور اِنسان و حیوان کا غَذائی لازمَہ ہے ۔
19.TrysailNoun
جَہاز کا موٹا لٹّھا جِس کا ایک سِرا اگلے اور دُوسرا پِچھلے بادبان پر ہوتا ہے ۔
20.TrystNoun
مُلاقات کا وعدہ ۔ مِلنے کی جَگہ ۔ مُلاقات کَرنے کا مُقررّہ مَقام ۔
21.TrysyllabicAdjective
سَہ ہِجائی ۔ لَفظ جِس کے تین صَوتیے ہوں ۔ تین بول والا ۔ تین بولوں کا ۔
22.TrysyllabicallyAdverb
تین بول کے لَفظوں میں ۔
23.TrytophaneNoun
لازمی امائینو ایسَڈز میں سے ایک جو نَشوونُما کے لیے ضَرُوری ہے
try found in 23 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.