English to Urdu Translation

tub found in 62 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Tubv. a.
گملے میں جمانا
n.
1. ناند۔ کونڈ۔ کٹھڑا۔ کٹھوتی۔ چھوٹا پیپا۔ ٹب
2. ایک پیمانہ
ٹب ۔ ناند ۔
Noun
ناند ۔ ٹَب ۔ گول اور کھُلا ہُوا لَکڑی کا بَرتَن جو اُونچائی کی نِسبَت چوڑائی میں زیادہ ہو ۔
2.TubaNoun
تُوبا ۔ نَفیری ۔ قَنات ۔ نَلی ۔ پیتل کی بَنی ہُوئی لَمبی نَرَم سُر والی نَفیری ۔
3.TubalAdjective
بیض قَناتی ۔ نَلکی کے بارے میں ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ قَناتی ۔
Noun
جَنَین کا غَلَط جگہ پر قائم ہونا ۔ بَعض دَفَعہ حَمَل رحَم کی جگہ فیلوپین ٹیُوب میں ہوجاتا ہے جِس سے تین ماہ کے بَعد فیلوپین ٹیُوب پھَٹ جاتی ہے اور خُون جاری ہو جاتا ہے
4.TubateAdjective
نَلی دار ۔ نَلکی تَشکیل دینے والا ۔ اُن پَر مُشتَمِل ۔
5.TubbableAdjective
ٹَب میں غُسَل کَرنے کے لائق ۔
6.Tubbedv. a.
گملے میں جمانا
n.
1. ناند۔ کونڈ۔ کٹھڑا۔ کٹھوتی۔ چھوٹا پیپا۔ ٹب
2. ایک پیمانہ
ٹب ۔ ناند ۔
Noun
ناند ۔ ٹَب ۔ گول اور کھُلا ہُوا لَکڑی کا بَرتَن جو اُونچائی کی نِسبَت چوڑائی میں زیادہ ہو ۔
7.TubberNoun
ٹَب میں بیٹھ کَر غُسَل کَرنے والا ۔ ٹَب میں کَپڑے دھونے والا ۔
8.Tubbieradj.
ٹب کی شکل کا۔ گول مٹول
Adjective
گول مَٹول ۔ ٹَب کی شَکَل کا ۔ ٹَب کی طَرح گول ۔ بھَدّی آواز کا ۔ بے گُمَک ۔
9.Tubbiestadj.
ٹب کی شکل کا۔ گول مٹول
Adjective
گول مَٹول ۔ ٹَب کی شَکَل کا ۔ ٹَب کی طَرح گول ۔ بھَدّی آواز کا ۔ بے گُمَک ۔
10.TubbinessNoun
ٹَبّی ۔ گول مَٹول ۔
11.Tubbingv. a.
گملے میں جمانا
n.
1. ناند۔ کونڈ۔ کٹھڑا۔ کٹھوتی۔ چھوٹا پیپا۔ ٹب
2. ایک پیمانہ
ٹب ۔ ناند ۔
Noun
ناند ۔ ٹَب ۔ گول اور کھُلا ہُوا لَکڑی کا بَرتَن جو اُونچائی کی نِسبَت چوڑائی میں زیادہ ہو ۔
12.Tubbyadj.
ٹب کی شکل کا۔ گول مٹول
Adjective
گول مَٹول ۔ ٹَب کی شَکَل کا ۔ ٹَب کی طَرح گول ۔ بھَدّی آواز کا ۔ بے گُمَک ۔
13.Tuben.
1. نل۔ نلی۔ نال۔ نلکی۔ نے۔ ٹوٹنی۔ چونگا۔ ٹیوب
2. خرد بین
3. رگ۔ نس
ٹيوب ، نلکی
Noun
نالی ۔ نَلی ۔ ٹیوب ۔ چونگا ۔
14.Tube footNoun
نال پا ۔ بہت سے نَلکی نُما مُلحقے جو اسٹار مَچھلی کے ہوتے ہیں جو اِنھیں چَلنے پھِرنے میں مَدَد دیتے ہیں ۔
15.Tubedn.
1. نل۔ نلی۔ نال۔ نلکی۔ نے۔ ٹوٹنی۔ چونگا۔ ٹیوب
2. خرد بین
3. رگ۔ نس
ٹيوب ، نلکی
Noun
نالی ۔ نَلی ۔ ٹیوب ۔ چونگا ۔
16.TubegauzNoun
گول پَٹّی کی ایک مَخصُوص قِسَم
17.TubelessAdjective
بے ٹیوب ۔ بغیر ٹیوب کا ٹائر جِس کی کارکردگی ہَوا دار ٹیوب جیسی ہوتی ہے اور خُود مُرَمّتی ہوتا ہے ۔
18.TuberNoun
گَنٹھی ۔ بَصلَہ ۔ پودوں کا چھوٹا اور دبیز تَنا جو زیرِ زمین ہوتا ہے ۔
19.Tuberclen.
1. گانٹھ۔ گلٹی۔ مسا۔ ماس بردھ
2. ڈیل۔ گومڑی۔ دق کا دانہ
Noun
دانہ ۔ بیخ دانہ ۔ بَصیلہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔
Noun
مائیو بیکٹریَم ٹیُوبوکولَس سے پَیدا شُدَہ زَخَم ۔ دانَہ ۔ بیخ دانَہ ۔ بَصیلَہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہَیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔
20.Tubercle bacilusNoun
عُصیہ دِق ۔ عُصیہ سِل ۔ چھوٹا سا چھَڑی نُما جَرثُومَہ جو دِق یا سِل کا باعِث بَنتا ہے ۔
21.Tuberclesn.
1. گانٹھ۔ گلٹی۔ مسا۔ ماس بردھ
2. ڈیل۔ گومڑی۔ دق کا دانہ
Noun
دانہ ۔ بیخ دانہ ۔ بَصیلہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔
Noun
مائیو بیکٹریَم ٹیُوبوکولَس سے پَیدا شُدَہ زَخَم ۔ دانَہ ۔ بیخ دانَہ ۔ بَصیلَہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہَیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔
22.TubercolideNoun
تَپ دَق کی وَجَہ سے جِلدی زَخَم
23.TubercularAdjective
مَدقُوق ۔ مَسلُول ۔ دِق سے مَخصُوص ۔ سِل سے مَخصُوص ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔
24.TubercularlyAdverb
دِق زَدَہ شَخص ۔ مَدقُوق کی طَرح ۔
25.TuberculateAdjective
مَسلُول ۔ جِس میں دِق کی گُٹھلیاں نِکَل آئی ہوں ۔ دِق زَدَہ ۔ مَدقُوق ۔ گُٹھلی دار ۔
tub found in 62 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.