English to Urdu Translation

tube found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Tuben.
1. نل۔ نلی۔ نال۔ نلکی۔ نے۔ ٹوٹنی۔ چونگا۔ ٹیوب
2. خرد بین
3. رگ۔ نس
ٹيوب ، نلکی
Noun
نالی ۔ نَلی ۔ ٹیوب ۔ چونگا ۔
2.Tube footNoun
نال پا ۔ بہت سے نَلکی نُما مُلحقے جو اسٹار مَچھلی کے ہوتے ہیں جو اِنھیں چَلنے پھِرنے میں مَدَد دیتے ہیں ۔
3.Tubedn.
1. نل۔ نلی۔ نال۔ نلکی۔ نے۔ ٹوٹنی۔ چونگا۔ ٹیوب
2. خرد بین
3. رگ۔ نس
ٹيوب ، نلکی
Noun
نالی ۔ نَلی ۔ ٹیوب ۔ چونگا ۔
4.TubegauzNoun
گول پَٹّی کی ایک مَخصُوص قِسَم
5.TubelessAdjective
بے ٹیوب ۔ بغیر ٹیوب کا ٹائر جِس کی کارکردگی ہَوا دار ٹیوب جیسی ہوتی ہے اور خُود مُرَمّتی ہوتا ہے ۔
6.TuberNoun
گَنٹھی ۔ بَصلَہ ۔ پودوں کا چھوٹا اور دبیز تَنا جو زیرِ زمین ہوتا ہے ۔
7.Tuberclen.
1. گانٹھ۔ گلٹی۔ مسا۔ ماس بردھ
2. ڈیل۔ گومڑی۔ دق کا دانہ
Noun
دانہ ۔ بیخ دانہ ۔ بَصیلہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔
Noun
مائیو بیکٹریَم ٹیُوبوکولَس سے پَیدا شُدَہ زَخَم ۔ دانَہ ۔ بیخ دانَہ ۔ بَصیلَہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہَیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔
8.Tubercle bacilusNoun
عُصیہ دِق ۔ عُصیہ سِل ۔ چھوٹا سا چھَڑی نُما جَرثُومَہ جو دِق یا سِل کا باعِث بَنتا ہے ۔
9.Tuberclesn.
1. گانٹھ۔ گلٹی۔ مسا۔ ماس بردھ
2. ڈیل۔ گومڑی۔ دق کا دانہ
Noun
دانہ ۔ بیخ دانہ ۔ بَصیلہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔
Noun
مائیو بیکٹریَم ٹیُوبوکولَس سے پَیدا شُدَہ زَخَم ۔ دانَہ ۔ بیخ دانَہ ۔ بَصیلَہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہَیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔
10.TubercolideNoun
تَپ دَق کی وَجَہ سے جِلدی زَخَم
11.TubercularAdjective
مَدقُوق ۔ مَسلُول ۔ دِق سے مَخصُوص ۔ سِل سے مَخصُوص ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔
12.TubercularlyAdverb
دِق زَدَہ شَخص ۔ مَدقُوق کی طَرح ۔
13.TuberculateAdjective
مَسلُول ۔ جِس میں دِق کی گُٹھلیاں نِکَل آئی ہوں ۔ دِق زَدَہ ۔ مَدقُوق ۔ گُٹھلی دار ۔
14.TuberculatelyAdverb
گُٹھلیاں نِکَلنے کے انداز سے ۔
15.TuberculationNoun
دِق کی گُٹھلیاں نِکَلنے کا عمَل ۔ دِق کی گُٹھلیوں کا سِلسِلَہ ۔
16.TuberculinNoun
{طِب} سِلّیں ۔ ٹیوبَر کیولَن ۔ جَراثیم سے پاک مائع جو عُصیہ دِق کی کاشت جَراثیم سے تیّار ہوتا ہے ۔ مَرضِ دِق کے عِلاج میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
17.Tuberculin testNoun
ٹیوبَر کیولَن جانچ ۔ شَدید حِسی کے رَدِ عمَل کو مَعلُوم کَرنے کا طَریقہ جِس سے یہ پَتا چَل جاتا ہے کہ آیا مَرض کے آثار موجُود تھے یا اب پَیدا ہُوۓ ہیں ۔
18.TuberculoidAdjective
دانہ نُما ۔ دِق نُما ۔ دِق دانے کی طَرح ۔
19.Tuberculosesn.
تپ دق۔ ٹی بی
Noun
تَپ دِق ۔ مَرضِ سِل ۔ سِل دِق ۔ مُخَفّ ، ٹی بی ۔
Noun
تَپ دَق ۔ سِل ۔ ایک مَخصُوص چھُوت کی بیماری جو مائیکو بیکٹریَم ٹیُوبَرکولوسِس سے ہوتی ہے
20.Tuberculosisn.
تپ دق۔ ٹی بی
Noun
تَپ دِق ۔ مَرضِ سِل ۔ سِل دِق ۔ مُخَفّ ، ٹی بی ۔
Noun
تَپ دَق ۔ سِل ۔ ایک مَخصُوص چھُوت کی بیماری جو مائیکو بیکٹریَم ٹیُوبَرکولوسِس سے ہوتی ہے
21.TuberculostaticNoun
ٹیُوبَر کولوسِس کی نَشوونُما کو روکنا
22.TuberculousAdjective
مَسلُول ۔ بَصَل دار ۔ دِق سے مُتعَلّق ۔ دِق کی طَرح کا ۔
23.TuberculouslyAdverb
مَرضِ دِق کے اثَر سے ۔ مَدقُوق طور پَر ۔
24.Tuberosen.
گل شبو۔
Noun
گُلِ مَریم ۔ گُلِ زُنبَق ۔ گُلِ شَب بُو ۔ ایک قِسم کا گُومَڑی دار پھُول ۔
Noun
آماسی تَصلَب ۔ دَماغی نَسیج میں خَلَل جو تَوارَث میں چَلتا ہے اِس سے ذہنی نُقص پَیدا ہوتا ہے
25.Tuberosesn.
گل شبو۔
Noun
گُلِ مَریم ۔ گُلِ زُنبَق ۔ گُلِ شَب بُو ۔ ایک قِسم کا گُومَڑی دار پھُول ۔
Noun
آماسی تَصلَب ۔ دَماغی نَسیج میں خَلَل جو تَوارَث میں چَلتا ہے اِس سے ذہنی نُقص پَیدا ہوتا ہے
tube found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.