English to Urdu Translation

tumid found in 3 words.
1.TumidAdjective
اُبھرا ہُوا ۔ سُوجا ہُوا ۔ پھَیلا ہُوا ۔ اندَر سے پھُولا ہُوا ۔ مُتوَرَم ۔ اسلُوبِ بیان جِس میں بے جا لَفاظی ہو ۔
2.TumidityNoun
تَورّم ۔ سُوجا ہُوا ہونے کی حالَت ۔ وَرم ۔ سُوجَن ۔ آماس ۔ بے جا لَفاظی ۔
n.
سوجن۔ ورم۔ آماس
Noun
وَرَم ۔ سُوجَن ۔ آماس ۔ پھُولنے یا سُوجنے کا عمَل ۔ سُوجا ہُوا حِصّہ ۔
3.TumidlyAdverb
وَرَم کے ساتھ ۔ لَفاظی سے ۔ عبارَت آرائی سے ۔
tumid found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.