English to Urdu Translation
turbo found in 12 words. | ||
1. | Turbo | Noun ٹَربو ۔ ٹَربائن جیسے جیٹ ہَوائی جَہاز میں ہوتی ہے ۔ ٹَربو سُوپَر چارجَر ۔ |
2. | Turbo car | Noun ٹَربو کار ۔ خُود کار گاڑی جو گیس ٹَربائن سے تَوانائی حاصِل کَرتی ہے ۔ |
3. | Turbo charger | Noun {طیرانیات} ٹَربو چارجَر ۔ |
4. | Turbo fan | Noun ٹَربو پَنکھا ۔ نَل دار پَنکھے والے جیٹ اِنجَن کا پَنکھا جو ٹَربائن کے زور سے چَلتا ہے ۔ |
5. | Turbo jet | Noun ٹَربوجیٹ ۔ جیٹ گیس چَرخ اِنجَن ، ایسے اِنجَن والا طیّارہ ۔ |
6. | Turbo prop | Noun ٹَربو دھَکیل ۔ چَرخی جیٹ اِنجَن والا جَہاز ۔ چَرخی جیٹ اِنجَن ۔ ٹَربائن سے چَلنے والا اِنجَن ۔ |
7. | Turbo-propeller engine | Noun جیٹ اِنجَن جو عام طور پَر ٹَربائن سے چَلنے والے داسَر / پَروپیلر سے تَوانائی فَراہَم کَرتا ہے ۔ |
8. | Turbo-ramjet engine | Noun جیٹ اِنجَن جو ریم جیٹ اِنجَن کی طَرح کام کَرنے کے قابِل ہو ۔ |
9. | Turbojet engine | Noun ٹَربوجیٹ اِنجَن ۔ ہَوائی جَہاز کا ٹَربائن سے چَلنے والا اِنجَن ۔ |
10. | Turbosupercharged | Adjective ٹَربائن سے سُپَر چارج کیا ہۃوا ۔ |
11. | Turbosupercharger | Noun ٹَربو سُپَر چارجَر ۔ ٹَربائن سے چَلنے والا سُپَر چارجَر ، جِسے اِنجَن سے خارِج ہونے والی گیسیں تَوانائی فَراہَم کَرتی ہیں ۔ |
12. | Turbot | Noun شَبُوط ۔ سُبَر ماہی ۔ ٹریٹ ۔ یورَپ میں پائی جانے والی چِپٹی شَکَل کی مَچھلی جو کھانے میں بہت لَذیذ ہوتی ہے ۔ |
turbo found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.