English to Urdu Translation

turki found in 8 words.
1.TurkiNoun, Adjective
تُرکی ؛ وَسط ایشیا یعنی تُرکی اور ایران میں بولی جانے والی کئی ایک تُرکیہ زُبانوں کے بارے میں ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔
2.TurkicAdjective
تُرکی کی ۔ آلتائی خاندان کی زُبانوں بَشمُول تُرکی کی ذیلی تَقسیم کے بارے میں ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔
3.TurkishAdjective
تُرکی ۔ تُرکوں کا ۔ تُرکی کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔
4.Turkish bathNoun
تُرکی حَمام ۔ تُرکی غُسَل کا ایک طَریقہ جِس میں بھاپ سے گَرَم کیے ہُوۓ کَمرے میں آدمی کو خُوب پَسینَہ آجانے کے بعد اُس کے جِسم کی مالِش کی جاتی ہے ، پھِر صابَن مَل کَر اُسے اچھی طَرح غُسَل دیا جاتا ہے ۔
5.Turkish delightNoun
تُرکی مِٹھائی ۔ جیلی جیسی پھَلوں کی خُوشبُو دار ۔ مَزیدار میٹھی ٹِکیَہ جو مُنہ میں گھُل جاتی ہے ۔
6.Turkish tobaccoNoun
تُرکی تَمباکُو ۔ تَمباکُو کے خُوشبُو دار پَتّے جو یونان اور تُرکی میں کاشت کیے جاتے ہیں اور جِنھیں دُوسری اقسام کے تَمباکُو میں مِلا کَر سِگریٹ تَیّار کیے جاتے ہیں ۔
7.Turkish towelNoun
تُرکی تولیَہ ۔ لَمبے سُوتی تولیے کی ایک قِسم جو روئیں دار اور کھُردرا ہوتا ہے ۔
8.TurkismNoun
تُرکوں کا طَریقِ زِندگی ۔ اُن کا رہن سہن ۔ تہذیب و تَمدّن ۔ رَسَم و رِواج ۔
turki found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.