English to Urdu Translation

tut found in 23 words.
1.Tutintj.
چھی۔ لفظ امتناع و تحقیر
Interjection
ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔
2.Tutelagen.
اتالیقی۔ نگہبانی۔ حفاظت۔ سرپرستی
Noun
سَرپَرَستی ۔ بَخشا ہُوا تَحَفُّظ ۔ رہنُمائی ۔ آگاہی ۔ اتالیقی ۔ نِگرانی ۔ حِفاظَت ۔
3.Tutelagesn.
اتالیقی۔ نگہبانی۔ حفاظت۔ سرپرستی
Noun
سَرپَرَستی ۔ بَخشا ہُوا تَحَفُّظ ۔ رہنُمائی ۔ آگاہی ۔ اتالیقی ۔ نِگرانی ۔ حِفاظَت ۔
adj.
محافظ۔ نگہبان۔ حامی
4.Tutelaradj.
محافظ۔ نگہبان۔ حامی
5.TutelaryAdjective
مُرَبّی ۔ کِسی شَخص ، جَگہ یا چیز کی نِگرانی پَر مامُور ۔ سَرپَرَستی ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ سَرپَرَستانَہ ۔
adj.
محافظ۔ نگہبان۔ حامی
6.Tutitionn.
1. نگرانی۔ حفاظت
2. تادیب۔ تربیت۔ تعلیم۔ معلمی۔ اتالیقی۔ ٹیوشن
7.Tutorn.
1. اتالیق۔ ولی۔ سرپرست
2. پاٹھک۔ معلم۔ استاد۔ ادیب
v. a.
سکھانا۔ تعلیم کرنا
Noun
اتالیق ۔ ٹیوٹَر ۔ کِسی عِلمی شُعبے میں نِجی طور پَر تَعلیم دینے والا مُعَلَّم ۔
8.Tutoragen.
اتالیقی۔ استادی۔ معلمی۔ سرپرستی۔ ولایت
Noun
اتالیق کا عہدہ ، کام یا اِختیارات ۔ مُعَلَّمی کی فیس ۔ اتالیقی ۔ اُستادی ۔ مُعَلَّمی ۔ سَرپَرَستی ۔
9.Tutoredn.
1. اتالیق۔ ولی۔ سرپرست
2. پاٹھک۔ معلم۔ استاد۔ ادیب
v. a.
سکھانا۔ تعلیم کرنا
Noun
اتالیق ۔ ٹیوٹَر ۔ کِسی عِلمی شُعبے میں نِجی طور پَر تَعلیم دینے والا مُعَلَّم ۔
10.Tutoressn.
آتوں۔ استانی۔ معلمہ
11.TutorialAdjective
مُعَلَّمی ۔ اتالیق کا ۔ نِگران کا ۔
12.Tutoringn.
1. اتالیق۔ ولی۔ سرپرست
2. پاٹھک۔ معلم۔ استاد۔ ادیب
v. a.
سکھانا۔ تعلیم کرنا
Noun
اتالیق ۔ ٹیوٹَر ۔ کِسی عِلمی شُعبے میں نِجی طور پَر تَعلیم دینے والا مُعَلَّم ۔
13.Tutorsn.
1. اتالیق۔ ولی۔ سرپرست
2. پاٹھک۔ معلم۔ استاد۔ ادیب
v. a.
سکھانا۔ تعلیم کرنا
Noun
اتالیق ۔ ٹیوٹَر ۔ کِسی عِلمی شُعبے میں نِجی طور پَر تَعلیم دینے والا مُعَلَّم ۔
14.Tutorshipn.
اتالیق کا عہدہ۔ اتالیقی
Noun
ٹیوٹَری ۔ اتالیقی ۔ مُعَلَّمی ، نِگرانی یا ٹیوٹَر کا کام یا مَنصَب ۔ اتالیق کا عہدہ ۔
15.Tutorshipsn.
اتالیق کا عہدہ۔ اتالیقی
Noun
ٹیوٹَری ۔ اتالیقی ۔ مُعَلَّمی ، نِگرانی یا ٹیوٹَر کا کام یا مَنصَب ۔ اتالیق کا عہدہ ۔
16.TutoyerVerb
صیغہ واحَد حاضَر میں فَرانسیسی انداز میں خَطاب کَرنا ۔ اپنائیت سے خَطاب کَرنا ۔
17.Tutsintj.
چھی۔ لفظ امتناع و تحقیر
Interjection
ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔
18.Tuttedintj.
چھی۔ لفظ امتناع و تحقیر
Interjection
ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔
19.TuttiAdjective
سَب مِل کَر ، اکٹّھے ، سَب ساتھ میں ، کئی آدمیوں کے مِل کَر گانے اور کئی سازوں پَر بَجانے کی ہَدایت سے مُتعَلّق ۔
20.Tutti fruttiNoun
پھَلوں کے آمیزے کا رَب ، جام ، مُرَبّہ یا اچار ۔ آئس کَریم یا شیرینی جِس میں پھَلوں کا رَس اور پھَل مِلے ہُوۓ ہوں ۔
21.Tuttingintj.
چھی۔ لفظ امتناع و تحقیر
Interjection
ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔
22.Tuttyn.
دھات کا میل۔ طوطیا
Noun
طوطیا ۔ تُوتیا ۔ غَیر خالَص زِنک کا پَروٹو آکسائیڈ جو دھاتیں پِگھلانے والی بھَٹّی کے آتِش دان سے اکٹّھا کیا جاتا ہے ۔ دھات کا میل ۔
23.TutuNoun
باریک ریشَمی جالی یا کِسی باریک کَپڑے کا سَلوَٹوں والا گھیر دار لیکن بُہَت چھوٹا اسکَرٹ جو سَنگَت رقاصائیں پہنتی ہیں ۔
tut found in 23 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.