English to Urdu Translation

two found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Two دو
Noun
دو ۔ اِس عدَد کی علامَت یا نِشان ۔ دو شَخص یا چیزوں کا جوڑ ۔
Noun
ٹُو ۔ کورس فلیکس
2.Two from four leaves twoوَصِيَت کَرنا ۔ تَفريق کے بَعد باقی بَچنا ۔
3.Two pennyAdjective
دو پینی کے بَرابَر قَدروقیمت کا ۔ سَستا یا گھَٹیا قِسم کا ۔ بیکار ۔ ناقابِل تَوَجّہ ۔
4.Two-base hitNoun
{بیس بال} گیند کو بیس سے لَگائی گئی ضَرب ۔ جِس کے بَل پَر ضَرب لَگانے والا دُوسرے بیس پَر پُہَنچنے کے قابِل ہو جاتا ہے ۔
5.Two-bitNoun
۲۵ سینٹ کے بَرابَر ۔ مَعمُولی ۔ عارضی ۔ حَقیر ۔ ارزاں ۔
6.Two-bitsNoun
۲۵ سینٹ ۔
7.Two-by-fourAdjective
جو دو اکائیوں کی موٹائی اور چار اکائیوں کی چوڑائی کی نِشاندہی کَرے ۔ عام طور پَر اِنچوں میں ۔ دو ضَربِ چار ۔
8.Two-cycleNoun
دو دَوری اِنجَن ۔ دَروں احتراقی اِنجَن میں ایک دَور جِس کے دو پِسٹنوں میں سے ایک پِسٹَن کی ضَرب عملی ہوتی ہے ۔
9.Two-dimensionalAdjective
ذو ابعادی ۔ دو سَمتی ۔ دو طَرفوں والا ۔
10.Two-facedAdjective
دو رُخا ۔ دھوکا باز ۔ مَکّار ۔ مُنافَق ۔
11.Two-facednessNoun
دو رُخی ۔ مَکّاری ۔ فَریب دَہی ۔ مُنافقَت ۔
12.Two-fistedAdjective
مَضبُوط ۔ طاقتوَر ۔ مَردانَہ وار ۔ مُتشَدَّد ۔ جارح ۔
13.Two-handedAdjective
دو دَستَہ ۔ دو ہَتھا ، جِسے اِستعمال کَرنے کے لیے دو آدمیوں کی ضَرُورَت ہو ۔
14.Two-phaseAdjective
{بَرق} دو فیزوں والی ۔ جیسے بِجلی ۔
15.Two-plyAdjective
دولا ۔ رَسّی جِس کے دو لَڑ ہوں ۔ کَپڑے یا قالین جِن کی دو تہیں ہوں ۔
16.Two-sidedAdjective
دو طَرفوں والا ۔ دو پہلُووں والا ۔ اِن سے تَرکیب یافتَہ ۔ دو اطرافی ۔ دو طَرفَہ ۔
17.Two-sidednessNoun
دو طَرفی ۔ دو پہلوی ۔
18.Two-stepNoun
دو قَدمَہ ۔ دو تال کا رَقص ۔ دو ضَربی تال کا رَقص جو پھِسَلتے قَدموں سے کیا جاتا ہے ۔
19.Two-timeVerb
زوج کی حیثیت سے ۔ عاشِق کی حیثیت سے ۔ خُفیہ طور پَر بے وَفائی کَرنا ۔ مُنافقَت کَرنا ۔
20.Two-wayAdjective
دوراہا ۔ دو شَکلی ۔ دو طَرفہ گُزَر ۔ دو طَرفہ انتظام کَرنا ۔
21.Twoedgedadj.
دو دھارا۔ دو دم۔ دو رخی
22.Twofoldadj.
1. دوچند۔ دگنا۔ دونا۔ دولڑا۔ دولڑ
2. دوہرا۔ دوپڑتا
Adjective
دُہرا ۔ دو لَڑا ۔ دو تَہا ۔ دو چَند ۔ دونا ۔ دو گُنا ۔
23.Twohandedadj.
دوہتا۔ دو ہاتھ والا
2. مضبوط۔ بڑا
3. جو دو ہاتھ سے اٹھے
24.Twopencen.
ایک سکہ
Noun
دو پینیاں قیمَت کا ۔ دو پینی قیمَت کا ۔ تانبے کا سِکّہ جو جارج سوم کے عہد میں رائج تھا ۔
25.Twopencesn.
ایک سکہ
Noun
دو پینیاں قیمَت کا ۔ دو پینی قیمَت کا ۔ تانبے کا سِکّہ جو جارج سوم کے عہد میں رائج تھا ۔
two found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.