English to Urdu Translation

ultra found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Ultraadj.
پار۔ پرے۔ دور۔ اتی۔ بہت۔ از حد۔ انتہا پسند
Adjective
بالا ۔ مَروَجَہ یا مَعمُول کی حَد سے آگے ۔ غَیر مَعقُول ۔ زیادہ ۔ ماورا ۔ بَڑا ۔
2.Ultra high frequencyNoun
{ریڈیو} انتہائی بالا تعدد : وہ برقی لہر جس کا دائرہ / وسعت ۳۰۰ سے ۳۰۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ ہو ۔ مخفف : یو ایچ ایف ۔
3.Ultra viresAdjective, Adverb
خارِج اَز اِختیار ۔ قانُونی اِختیارات سے باہِر یا تَجاوَز کَرتا ہُوا ، جیسے کِسی کارپوریشن کا ۔ وَراۓ اِختیارات ۔
4.UltracentrifugalAdjective
تیز مَرکَز گریز ۔ اِنتہائی مَرکَز گریزی پَر مائل ۔
5.UltracentrifugationNoun
تیز یا اِنتہائی مَرکَز گریزی ۔
6.UltracentrifugeNoun
تیز مَرکَز گریزَہ ۔ اِنتہائی تیز رَفتار مَرکَز گریزَہ جو لَسونتی اور دُوسرے محلُولوں کے ذَرّات کو تَدریجی کَثافَت کے ذَریعے اُن کے سالماتی وَزَن کے لحاظ سے الگ الگ کَرتا ہے ۔
7.UltraconservativeAdjective
بُہَت زیادہ قَدامَت پَسَند ۔ اِنتہائی قَدامَت پَسَند ۔
8.UltraficheNoun
مُہین تَرین پَٹّی ۔ دَستاویزات کی خُرد فِلم جِسے مَعمُولی سائز کے ۱/۹۰ تَک کَم کَر دیا گیا ہو ۔
9.UltraistNoun, Adjective
اِنتہا پَسَند ۔ مُتشَدَّد ۔ اِنتہا پَسَندانَہ عقائد رَکھنے والا ۔
10.UltraisticAdjective
اِنتہا پَسَندانَہ ۔ مُتشَددانَہ ۔
11.Ultramarineadj.
دریا پار۔ سمندر پار
Adjective
وراۓ بحر ۔ سَمُندَر کے پار واقع ۔ گہرے نیلے رَنگ کا ۔
12.Ultramarinesadj.
دریا پار۔ سمندر پار
Adjective
وراۓ بحر ۔ سَمُندَر کے پار واقع ۔ گہرے نیلے رَنگ کا ۔
13.UltramicrochemistryNoun
اِنتہائی خُرد کیمیا ۔ عِلمِ کیمیا کی وہ شاخ جو اُن مادّوں سے مُتعَلّق ہو جِن کی مِقدار ایک مائیکرو گرام یا اُس سے کَم ہو ۔
14.UltramicroscopeNoun
اِنتہائی خُرد بین ۔ ایک ایسا آلہ جو ایسی اِنتہائی چھوٹی اشیا کو ، جو عام خُردبین سے نہیں دیکھی جا سَکتیں ، اِنکساری اثَر کے ذَریعے دیکھنے کے قابِل کا بَنا دیتا ہے ۔ کاسَر شُعاعی خُردبین ۔
15.UltramicroscopicAdjective
اِنتہائی خُردبینی ۔ کاسَر شُعاعی ۔ خُرد بین کا اِستعمال ۔ خُردبین کا عمَل ۔
16.UltramicrotomeNoun
مُہین تَرین ریشہ ۔ ایک آلہ جِس کے ذَریعے نَسیج کو باریک حِصّوں میں کاٹا جاتا ہے ۔ تا کہ اُنھیں بَرقیاتی خُردبین میں اِستعمال کیا جا سَکے ۔
17.UltramodernAdjective
جَدید تَر ۔ اِنتہائی جَدید خیال ۔ دَور حاضَر کی جِدَّت سے آگے بَڑھا ہُوا ۔
18.UltramodernismNoun
اِنتہائی جَدید خَیالی ۔ اِنتہائی جِدَّت پَسَندی ۔
19.UltramodernistNoun
دورِ حاضَر کی جِدَّت سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ جِدَّت پَسَندوں سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔
20.Ultramontanen.
غیر ملک کا۔ اجنبی
Adjective
وراۓ الپ ۔ وراۓ کوہ ۔ خَصُوصاً اِٹلی یا کوہِ آلپس کے جَنُوب میں ۔
21.UltramontanismNoun
عقیدہ عظمَتِ پوپ ۔ کَلیسا میں اُن کی پالیسی یا اصُول جو ریاسَت کے مُعاملے میں پاپاۓ اعظَم کی مُطلَقُ العنانی کی حَمایت میں ہوں ۔
22.Ultramundaneadj.
دنیا سے باہر۔ ماورائے دنیا۔ اخروی۔ عالم آخرت کا
Adjective
عاقبَتی ۔ وَراۓ دُنیا ۔ حالیہ زِندگی سے باہِر ۔ وَراۓ عالَم ۔ وَراۓ کونین ۔ دُنیا سے پَرے ۔
23.UltranationalAdjective
شَدید قَومی ۔ شَدید مِلّی ۔
24.UltranationalismNoun
شَدید قَوم پَرَستی ۔ قَوم اور اُس کے مَقاصَد سے غَیر مَعمُولی لَگاو ۔
25.UltranationalistNoun, Adjective
شَدید قَوم پَرَست ۔ شَدید قَوم پَروَر ۔
ultra found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.