English to Urdu Translation

um found in 49 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.UmNoun
پُھول دان ۔ اُرن ۔ پیندے والا مُختلِف شکلوں کا مرتبان ۔
2.Um qasarNoun, Name, Arabic, Geology, Historical
ام قصر ، عراق کی ایک بندرگاہ ہے جو بصرہ کے پاس خلیج فارس کے ساحل پر واقع ہے۔ اسے انیس سو اٹھاون میں پوری طرح تعمیر کیا گیا اگرچہ یہ پہلے بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔
3.Umar bin farkhan tibriNoun, Name, Historical
بیت الحکمت میں علم ھیئت اور نجوم کا ماھر کامل تھا، قدرت نے اسے فلسفیانہ الجھنوں کی تشریح کرنے کا خاص ملکہ عطا کیا تھا
4.Umbeln.
ایک چھتری دار پھول
Noun
چھَتَر ۔ پھُولوں کا گُچّھا ۔ جِس میں ڈَنٹھَل مَساوی طُول کے ہوں اور ایک ہی مَرکَز سے پھَیلے ہُوۓ ہوں ۔
5.UmbellarAdjective
چھَتَر کا ۔ چھَتَر نُما ۔ چھَتَر کا سا ۔ چھَتَر دار ۔
6.UmbellatelyAdverb
چھَتَر کی طَرح سے ۔
7.UmbelliferousAdjective
چھَتری دار پھُولوں کے بَڑے سے گُچّھے میں شامِل چھوٹے چھوٹے ذیلی چھَتروں میں سے کوئی ایک پھُول یا چھَتَر ۔
8.UmbellulateAdjective
چھَتَر نُما ۔ چھَتری دار پھُولوں سے مُتعَلّق ۔
9.Umbelsn.
ایک چھتری دار پھول
Noun
چھَتَر ۔ پھُولوں کا گُچّھا ۔ جِس میں ڈَنٹھَل مَساوی طُول کے ہوں اور ایک ہی مَرکَز سے پھَیلے ہُوۓ ہوں ۔
10.Umberv. a.
سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا
n.
1. ایک معدنی شے
2. ایک قسم کا کوئلہ
3. ایک چڑیا
4. ایک مچھلی
Noun
اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔
11.Umberedv. a.
سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا
n.
1. ایک معدنی شے
2. ایک قسم کا کوئلہ
3. ایک چڑیا
4. ایک مچھلی
Noun
اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔
12.Umberingv. a.
سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا
n.
1. ایک معدنی شے
2. ایک قسم کا کوئلہ
3. ایک چڑیا
4. ایک مچھلی
Noun
اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔
13.Umbersv. a.
سیاہ کرنا۔ تصویر پر سایہ دکھانا
n.
1. ایک معدنی شے
2. ایک قسم کا کوئلہ
3. ایک چڑیا
4. ایک مچھلی
Noun
اُخری مَٹّی ۔ امبَر ۔ ایک قِسم کی مَٹّی جِس میں زیادہ تَر آئرَن آکسائڈ اور کُچھ مینگنیز آکسائڈ مِلا ہوتا ہے ۔
14.Umbilicn.
ناف۔ ٹونڈی
adj.
ناف کا۔ ٹونڈی کی شکل کا
15.UmbilicalAdjective
نافی ۔ ناف کا ۔ ناف سے مُتعَلّق ۔ مَرکَزی پیٹ سے مُتعَلّق ۔
n.
ناف۔ ٹونڈی
adj.
ناف کا۔ ٹونڈی کی شکل کا
16.Umbilical cordNoun
حَبَلِ سُری ۔ ناڑ ۔ نال ، جو جنین کو رحم مادَر سے آنول کے ذَریعے غَذا مُہیّا کَرتی اور اُس کے فُضلات کو خارِج کَرتی ہے ۔
17.UmbilicateAdjective
ناف نُما ۔ ناف کی شَکَل کا ۔ ناف دار ۔
18.UmbilicationNoun
ناف کی شَکَل کا گڑھا ۔ ٹُنڈی ۔ ٹونڈی ۔
19.UmbilicusNoun
ناف ۔ ناف نُما ۔ گول گڑھا ۔ جیسے نافِ تُخَم ۔ نافَہ دار ۔ نافَہ ۔
20.Umblespl.n.
ہرن کی آنتیں
Noun
بعض حیوانوں کی انتڑیاں خَصُوصاً ہِرَن کی جو بَطور غَذا مُستَعمِل ہیں ۔
21.Umbon.
ڈھال کا پھول
Noun
ڈھال کا پھُول ۔ ڈھال کا اُبھرا ہُوا حِصّہ ۔ اُس کا پھُول ۔ مَسّا ۔ گَندمَہ ۔ گومَڑی ۔ اُبھری ہُوئی سَطَح ۔
22.UmbonalAdjective
گومَڑی کا ۔ گانٹھ کا ۔
23.Umbran.
1. سایہ
2. کدورت۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ خفگی
Noun
ظِلّ تام ۔ ظِلّ محض ۔ سایہ ۔ وہ جَگہ جِس پَر پُورا سایہ ہو ۔
24.Umbraen.
1. سایہ
2. کدورت۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ خفگی
Noun
ظِلّ تام ۔ ظِلّ محض ۔ سایہ ۔ وہ جَگہ جِس پَر پُورا سایہ ہو ۔
25.UmbrageNoun
بَرہَمی ۔ رَنجِش ۔ خُفگی ۔ جارحیت ۔ پَتّوں کی چھاوں ۔
um found in 49 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.