English to Urdu Translation
uncertain found in 6 words. | ||
1. | Uncertain | adj. غیر معین۔ غیر مقرر۔ مشتبہ۔ مذبذب۔ نامعلوم۔ بے ٹھور ٹھکانے۔ ڈانوا ڈول Adjective غَیر یَقینی ۔ غَیر مُعیّن ۔ مُشتَبَہ ۔ مَشکُوک ۔ مُبہَم ۔ |
2. | Uncertainly | Adverb تَذَبذَب کے ساتھ ۔ غَیر یَقینی طَور پَر ۔ ناقابِلِ اعتبار طَرز پَر ۔ |
3. | Uncertainness | Noun مُذَبذَب ہونے کی حالَت ۔ غَیر واضح کیفیت ۔ ناقابِلِ اعتباری ۔ ابہام ۔ |
4. | Uncertainties | n. بے اعتباری۔ بے ثباتی۔ اشتباہ۔ احتمال۔ شک Noun عدَمِ یَقین ۔ غَیر یَقینی کیفیت ، حالَت ۔ تَذَبذَب ۔ |
5. | Uncertainty | n. بے اعتباری۔ بے ثباتی۔ اشتباہ۔ احتمال۔ شک Noun عدَمِ یَقین ۔ غَیر یَقینی کیفیت ، حالَت ۔ تَذَبذَب ۔ |
6. | Uncertainty principle | Noun اصُولِ لا تیقن ۔ {طِبیعیات} قَدری میکانیات سے مُتعَلّق اصُول جو ایک معین وَقت پَر ایک سے زیادہ قابِلِ مُشاہِدہ مِقدار کی تَجَرباتی صحَت و دَرُستی کے نامُمکنات کو بیان کَرتا ہے ۔ |
uncertain found in 6 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.