English to Urdu Translation

uncle found in 13 words.
1.Unclen.
چچا۔ کاکا۔ عمو۔ پھپا۔ موسا۔ خالو۔ ماموں
انکَل ۔ چَچّا ۔ مامُوں ۔ خالُو ۔ پھُپھا ۔
Noun
عم ۔ چَچا ۔ مامُوں ۔ خالُو ۔ مُعمَر آدمی ۔ چیزیں رہن رَکھنے والا ۔
2.Uncle samNoun
چَچا سام ۔ امریکی عوام کی تَجسیم ۔ امریکی حَکُومَت کی تَجسیم ۔
3.Uncle tomismNoun
کُچھ حَبشیُ النَسَل لوگوں کی طَرَف سے شہری حَقُوق حاصِل کَرنے کے لیے ، مُرَبّیانَہ یا سَرپَرَستانَہ انداز رَکھنے والے سَفید فاموں کی طَرَف ، تَدریجی مُصاخانَہ رَوَیّہ ۔ اِس اِصطلاح کی اِبتدا پَیرَٹ بیچراسٹو کے ناول کے کِردار انکل ٹام سے ہُوئی ۔
4.Uncleanadj.
1. میلا۔ گندا
2. ناپاک۔ پلید۔ نجس۔ اسوچ۔ اپوتر
3. گنہ گار۔ عاصی۔ بے عصمت۔ فاحشہ
Adjective
ناپاک ۔ گَندَہ ۔ نَجَس ۔ رُوحانی طَور پَر ناپاک ۔ اِخلاقی طَور پَر ناپاک ۔ مَکّار ۔ بُرا ۔
5.UncleanedAdjective
ناپاک ۔ گَندَہ ۔ نَجَس ۔ بُرا ۔ مَکّار ۔
6.Uncleanlinessn.
1. میلا پن۔ ناپاکی۔ نا صفائی۔ اشدھتا
2. لوث۔ نفس پرستی۔ شہوت۔ گناہ
Noun
غَیر نَفاسَت پَسَندی ۔ غَیر صَفائی پَسَند ۔ ناپاکی ۔
7.Uncleanlinessesn.
1. میلا پن۔ ناپاکی۔ نا صفائی۔ اشدھتا
2. لوث۔ نفس پرستی۔ شہوت۔ گناہ
Noun
غَیر نَفاسَت پَسَندی ۔ غَیر صَفائی پَسَند ۔ ناپاکی ۔
8.UncleanlyAdverb
ناپاکی سے ۔ گَندگی سے ۔ بُرائی سے ۔ نَجاسَت سے ۔
Adjective
ناپاک طَور پَر ۔ غَیر صاف انداز سے ۔ گَندے انداز سے ۔ غَیر صَفائی پَسَندانَہ طَریقے سے ۔
adj.
1. میلا۔ گندا
2. ناپاک۔ پلید۔ نجس۔ اسوچ۔ اپوتر
3. گنہ گار۔ عاصی۔ بے عصمت۔ فاحشہ
Adjective
ناپاک ۔ گَندَہ ۔ نَجَس ۔ رُوحانی طَور پَر ناپاک ۔ اِخلاقی طَور پَر ناپاک ۔ مَکّار ۔ بُرا ۔
9.UncleannessNoun
ناپاکی ۔ گَندگی ۔ نَجاسَت ۔ غَلاظَت ۔ بُرائی ۔
10.UnclearAdjective
دُھندلا ۔ ابَرآلُود ۔ غَیر یَقینی ۔ غَیر واضح ۔ مُبہَم ۔
11.UnclearedAdjective
غَیر صاف شُدہ ۔ غَیر خَلاصی شُدہ ۔ دھُندلا ۔ ابَرآلُود ۔ غَیر روشَن ۔
12.UnclenchVerb
بَندھی ہُوئی حالَت سے آزاد کَرنا ۔ بھینچی ہُوئی حالَت سے آزاد ہونا ۔ پَکَڑ سے آزاد ہونا ۔ بَندِش سے آزاد کَرنا ۔ ڈھیلا کَرنا یا ہونا ۔
13.Unclesn.
چچا۔ کاکا۔ عمو۔ پھپا۔ موسا۔ خالو۔ ماموں
انکَل ۔ چَچّا ۔ مامُوں ۔ خالُو ۔ پھُپھا ۔
Noun
عم ۔ چَچا ۔ مامُوں ۔ خالُو ۔ مُعمَر آدمی ۔ چیزیں رہن رَکھنے والا ۔
adj.
1. میلا۔ گندا
2. ناپاک۔ پلید۔ نجس۔ اسوچ۔ اپوتر
3. گنہ گار۔ عاصی۔ بے عصمت۔ فاحشہ
Adjective
ناپاک ۔ گَندَہ ۔ نَجَس ۔ رُوحانی طَور پَر ناپاک ۔ اِخلاقی طَور پَر ناپاک ۔ مَکّار ۔ بُرا ۔
uncle found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.