English to Urdu Translation

urea found in 6 words.
1.Urean.
جانوروں کے پیشاب میں پائے جانے والا ایک مرکب
Noun
یوریا ۔ بول ۔ بے رنگ حل ہو جانے والا شفاف مادہ جو میمل جانوروں کے پیشاب میں موجود ہوتا ہے ۔
2.Urea clearance testNoun
گُردے کی کارکردَگی کی پَیمائش کے لیے طَریقے ۔ اِس میں مَخصُوص حَالتوں میں پَیشاب حَاصَل کیا جاتا ہے
3.Urea-formaldehyde resinNoun
بہت سی مصنوعی رالوں میں سے کوئی جِس میں یوریا اور فارمل ڈی ہائیڈ ہوتا ہے ۔
4.UrealAdjective
پیشاب سے مُتعلق ۔ یوریانی ۔
5.Ureasn.
جانوروں کے پیشاب میں پائے جانے والا ایک مرکب
Noun
یوریا ۔ بول ۔ بے رنگ حل ہو جانے والا شفاف مادہ جو میمل جانوروں کے پیشاب میں موجود ہوتا ہے ۔
6.UreaseNoun
ایک خامرہ جو پیشاب کی تحلیل کر کے امونیم کاربونیٹ کی تشکیل کرتا ہے اور پیشاب میں یوریا کی مُقدار معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
urea found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.