English to Urdu Translation

victor found in 12 words.
1.Victorn.
غالب۔ فتحمند۔ فیروزمند۔ ظفر یاب۔ فتح یاب۔ جیتنے والا۔ فاتح
Noun
فاتح شخص ۔ وہ شخص جو جیتتا ہے ۔ کِسی مُقابلے ، جھگڑے میں فائدہ اُٹھاتا ہے ۔
2.VictoriaNoun
بَگھی ۔ ایک نیچی ، ہلکی ، چار پہیوں کی گاڑی جِس میں ایک تہ ہو جانے والا ٹپ ۔
3.Victoria crossNoun
وِکٹوریہ کراس ۔ دُشمن کے مُقابلے میں غیر معمُولی شجاعت دِکھانے پر دیا جانے والا ایک بحری اور فوجی اعزاز ۔
4.VictorianAdjective
وِکٹوریائی ۔ برطانیہ پر ملکہ وِکٹوریہ کے دور حکُومت کے مُتعلِّق ۔
5.VictorianismNoun
وِکٹورین پسندی ۔ عہد وِکٹوریہ میں رائج علُوم و فَنون وغیرہ کا مذاق ۔
6.Victoriesn.
فتح۔ جیت۔ ظفر۔ نصرت۔ جے
Noun
فتح ۔ ظفر ۔ کِسی لڑائی میں دُشمن کی شِکست ۔
7.Victoriousadj.
فتح مند۔ فیروز مند۔ غالب۔ ظفر یاب۔ فتح نصیب۔ مظفر۔ منصور۔ جیتو۔ وجے کاری
2. فتح مندی کا
Adjective
کِسی مُقابلے میں جیتا ہوا ۔ لڑائی میں جیتا ہوا۔
8.Victoriouslyadv.
فتح و فیروزی سے۔ فتح مندی سے۔ ظفریابی سے۔ مظفر و منصور
Adverb
فتح مندی سے ۔ فاتحانہ طور پر ۔ ظفریابی سے ۔
9.Victoriousnessn.
فتح مندی۔ فیروز مندی۔ فتح یابی۔ ظفریابی۔ بجئے
Noun
فتح یابی ۔ ظفر مندی ۔ فیروز مندی ۔ فتح مندی ۔
10.Victorsn.
غالب۔ فتحمند۔ فیروزمند۔ ظفر یاب۔ فتح یاب۔ جیتنے والا۔ فاتح
Noun
فاتح شخص ۔ وہ شخص جو جیتتا ہے ۔ کِسی مُقابلے ، جھگڑے میں فائدہ اُٹھاتا ہے ۔
11.Victoryn.
فتح۔ جیت۔ ظفر۔ نصرت۔ جے
Noun
فتح ۔ ظفر ۔ کِسی لڑائی میں دُشمن کی شِکست ۔
12.Victory [ al- fat-h ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الفَتحّ ، قُرانِ پاک کی اڑتالیسویں [٤۸ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ لفظ ، فتح ، کے باعث ہے جو کہ سُورۃ ھَذا میں کئی مرتبہ آیا ہے۔ یہ سُورۃ ھِجری کے چھٹے سال میں مدینۃ اُلنبی میں نازل ہُوئی اور ۲۹ آیات پر مُشتمل ہے۔
victor found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.