English to Urdu Translation
view found in 14 words. | ||
1. | View | v. a. 1. دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا 2. سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا وِيو ۔ نِگاہ ۔ نَظارَہ ۔ مَنظَر ۔ Noun نَظّارہ ۔ دیکھنے کا عمل ۔ تکنے کا عمل ۔ بصری مُعائنہ ۔ |
2. | View halloo | Noun وہ شور جو شِکاری لومڑی کو آڑ سے نِکلتے دیکھ کر مچاتے ہیں ۔ |
3. | Viewable | adj. نظر آنے والا۔ مرئی |
4. | Viewed | v. a. 1. دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا 2. سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا وِيو ۔ نِگاہ ۔ نَظارَہ ۔ مَنظَر ۔ Noun نَظّارہ ۔ دیکھنے کا عمل ۔ تکنے کا عمل ۔ بصری مُعائنہ ۔ |
5. | Viewed the ex perience in an amiable light | ديدنی ہونے يا ديکھے جانے کی حالَت ۔ |
6. | Viewer | n. ناظر۔ جانچنے والا۔ دیکھنے والا۔ معائنہ کرنے والا Noun ناظَر ۔ وہ شخص جو کوئی چیز دیکھتا ہے ، خصوصاً ٹیلی وِیژن کے پروگرام ۔ |
7. | Viewers | n. ناظر۔ جانچنے والا۔ دیکھنے والا۔ معائنہ کرنے والا Noun ناظَر ۔ وہ شخص جو کوئی چیز دیکھتا ہے ، خصوصاً ٹیلی وِیژن کے پروگرام ۔ |
8. | Viewing | v. a. 1. دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا 2. سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا وِيو ۔ نِگاہ ۔ نَظارَہ ۔ مَنظَر ۔ Noun نَظّارہ ۔ دیکھنے کا عمل ۔ تکنے کا عمل ۔ بصری مُعائنہ ۔ |
9. | Viewing a portrait in various lights | کِسی چيز يا مَنظَر پَر روشنی ڈالنے کا اثَر ۔ |
10. | Viewless | adj. بن دیکھا۔ نادیدہ۔ غائب۔ جو دکھائی نہ دے۔ اوجھل Adjective اوجھل ۔ غائب ۔ کوئی راۓ نہ رکھنے والا ۔ نادیدہ ۔ |
11. | Viewlessly | Adverb غیر مرئی طور پر ۔ |
12. | Viewpoint | Noun موٴقف ۔ راۓ ۔ رویہ ۔ نُقطہ نظر ۔ |
13. | Views | v. a. 1. دیکھنا۔ نگاہ کرنا۔نظر ڈالنا 2. سوچنا۔ بچارنا۔ خیال یا غور کرنا وِيو ۔ نِگاہ ۔ نَظارَہ ۔ مَنظَر ۔ Noun نَظّارہ ۔ دیکھنے کا عمل ۔ تکنے کا عمل ۔ بصری مُعائنہ ۔ |
14. | Viewy | Adjective خیالی ۔ غیر عملی سوچوں والا ۔ تخیل پرست ۔ |
view found in 14 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.