English to Urdu Translation

viol found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Violn.
1. رباب۔ سارنگی
2. جہاز کے لنگر کی رسی
Noun
سارنگی ۔ رباب ۔ قرون وسطیٰ کا عموماً پانچ سے سات تاروں والا ساز جِس سے جدید وائلن بنایا گیا ہے ۔
2.ViolaNoun
ایک ساز جو بپلے سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس سے قدرے بڑا ہوتا ہے ۔
3.Viola d, amoreNoun
ایک وایول جِس میں گَز پھیرنے والے خمیدہ تاروں کے نیچے ذیلی تار ہوتے ہیں ۔
4.Viola da gambaNoun
وایول کی قِسم کا ایک باجا جو گھٹنوں پر رکھ کر بجایا جاتا تھا ۔
5.ViolabilityNoun
فسخ پذیری ۔
6.Violableadj.
توڑنے کے لائق۔ عدم ایفا کے لائق۔ زوال پزیر۔ بگڑن ہار
Adjective
قابِل فسخ ۔ فسخ پذیر ۔ جو توڑا جا سکے ۔
7.ViolablyAdverb
حالت فسخ ۔ فسخ کرتے ہوۓ ۔
8.ViolaceousAdjective
بنفشے کی قِسم سے مُتعلِّق ۔ بنفشی ۔
9.Violatev. a.
1. نقصان پہنچانا۔ خلل ڈالنا۔ منتشر کرنا۔ پریشان کرنا۔ بگھن کرنا۔ بگڑنا۔ بان کرنا
2. توڑنا۔ بھنجن کرنا۔ خلاف کرنا
3. آلودہ کرنا۔ بے ادبی کرنا۔ کھنڈت کرنا۔ بھنگ کرنا
4. ازالہٴ بکارت کرنا۔ چیرا توڑنا
Verb
خلاف ورزی کرنا ۔ زبردستی دخل دینا ۔ خلل ڈالنا ۔ بتک حُرمت کرنا ۔
10.Violatedv. a.

11.Violatesv. a.

12.Violatingv. a.

13.Violationn.
1. خلل اندازی۔ نقصان رسانی
2. خلاف ورزی۔ عدم ایفا۔ فسخ
3. بھنجن۔ کھنڈن۔ بگھن
4. ازالہٴ بکارت۔ زنا بالجبر۔ کوارپت بھنجن
Noun
خلاف ورزی ۔ خلاف ورزی کرنے کا عمل ۔ توڑے جانے کی حالت ۔ ہتک حُرمت ۔
14.Violation 3 & 4.n.
1. تیزی۔ تندی۔ سختی۔ زور۔ بل
2. جوش و خروش۔ جذبہ
3. زبردستی۔ سینہ زوری۔ دھینگا دھینگی۔ سرزوری
Noun
تشَدد ۔ شِدَّت ۔ تندی ۔ تشدد برتاوٴ ۔
15.Violationsn.
1. خلل اندازی۔ نقصان رسانی
2. خلاف ورزی۔ عدم ایفا۔ فسخ
3. بھنجن۔ کھنڈن۔ بگھن
4. ازالہٴ بکارت۔ زنا بالجبر۔ کوارپت بھنجن
Noun
خلاف ورزی ۔ خلاف ورزی کرنے کا عمل ۔ توڑے جانے کی حالت ۔ ہتک حُرمت ۔
16.ViolativeAdjective
خلاف ورزی کرنے والا ۔ توڑنے والا ۔
17.Violatorn.
1. مخل۔ خلل انداز
2. توڑ ڈالنے والا۔ خلاف ورزی۔ بھنجن یا کھنڈت کرنے والا
3. بے ادب
4. ازالہٴ بکارت کرنے والا۔ کوارپت اتارنے والا
Noun
خلاف ورزی کرنے والا ۔
18.Violatorsn.
1. مخل۔ خلل انداز
2. توڑ ڈالنے والا۔ خلاف ورزی۔ بھنجن یا کھنڈت کرنے والا
3. بے ادب
4. ازالہٴ بکارت کرنے والا۔ کوارپت اتارنے والا
Noun
خلاف ورزی کرنے والا ۔
n.
1. تیزی۔ تندی۔ سختی۔ زور۔ بل
2. جوش و خروش۔ جذبہ
3. زبردستی۔ سینہ زوری۔ دھینگا دھینگی۔ سرزوری
Noun
تشَدد ۔ شِدَّت ۔ تندی ۔ تشدد برتاوٴ ۔
19.Violencen.
1. تیزی۔ تندی۔ سختی۔ زور۔ بل
2. جوش و خروش۔ جذبہ
3. زبردستی۔ سینہ زوری۔ دھینگا دھینگی۔ سرزوری
Noun
تشَدد ۔ شِدَّت ۔ تندی ۔ تشدد برتاوٴ ۔
20.Violentadj.
1. سخت۔ سنگین۔ شدید۔ تند۔ تیز
2. شہ زور۔ زور آور۔ زبردست۔ غالب۔ قوی
3. ظالم۔ ستمگر۔ دست دراز۔ غضبناک۔ جابر
4. غیر طبیعی۔ صدمے کا
Adjective
تند ۔ تیز ۔ شدید ۔ شدید جِسمانی قُوَّت سے مُتعلِّق ۔
21.Violentlyadv.
بہ سختی۔ بہ شدت۔ بہ زور
Adverb
شِدَّت سے ۔ تندی سے ۔ تشدد سے ۔ نہایت زور سے ۔ بہ سختی ۔
22.Violescentadj.
بنفشیٴ۔ قدرے بنفشیٴ
23.Violetn.
نافرمان۔ بنفشہ
Noun
بنفشہ ۔ بنفشی رنگ ۔ وایولا کی قِسم کی ایک بوٹی جو خاص طور پر نیچی اور تنے کے بغیر ہوتی ہے ۔
24.Violet rayNoun
بصری طیف کی خُرد ترین کِرن جِس سے بنفشی رنگ پیدا ہوتا ہے ۔ بنفشی شعاع ۔
25.Violetsn.
نافرمان۔ بنفشہ
Noun
بنفشہ ۔ بنفشی رنگ ۔ وایولا کی قِسم کی ایک بوٹی جو خاص طور پر نیچی اور تنے کے بغیر ہوتی ہے ۔
n.
رباب۔ سارنگی۔ چکارہ۔ سرودہ
Noun
وائلن ۔ بیلا ۔ ولایتی سارنگی ۔ لکڑی کا ایک تہرا ساز جِس کے کھوکھلے جِسم پر ایک کھونٹی کے ذریعے چار تار کَسے ہوتے ہیں ۔
n.
سارنگیا۔ رباب نواز۔ بین نواز
Noun
وائلن نواز ۔ بیلا نواز ۔
viol found in 31 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.