English to Urdu Translation

virtu found in 18 words.
1.Virtun.
1. عمدہ فنون مثل مصوری و موسیقی کا شوق
2. عجائبات کا ذوق
3. عجائبات
Noun
عجائبات ۔ ذوق فَنون ۔ فنی اشیا کی وہ خُوبی جو فنُون لطیفہ کا ذوق رکھنے والے اصحاب کو اپنی طرف مائل کرتی ہے ۔
2.Virtualadj.
حقیقی۔ ذاتی۔ اصلی۔ باطنی۔ قیاسی
Adjective
معنوی ۔ واقعی ۔ فی الواقع ۔ اصلی ۔
3.Virtual focusNoun
مجازی ماسکہ ۔ وہ نُکتہ جِس سے روشنی کی کِرنیں بِکھرتی معلوم ہوتی ہیں ۔
4.Virtual imageNoun
مجاذی شبیہہ ۔ اِن مجازی ماسکوں سے بننے والی شبیہہ جِن سے انعکاسی ۔
5.VirtualityNoun
معنویت ۔ اصلیت ۔ واقعیت ۔ فی الواقع ہونے کی حالت ۔
6.Virtuallyadv.
فی الحقیقت۔ اصل میں۔ معناً۔ فی الواقع
Adverb
فی الواقع ۔ فی الحقیقت ۔ اصل میں ۔ حقیقی طرح سے ۔
7.Virtuen.
1. تاثیر۔ اثر۔ زور۔ حکم۔ قوت
2. جوہر۔ گن۔ خاصیت۔ خاصہ۔ سبھاؤ۔ سیرت۔ خصلت
3. نیکی۔ خیر۔ عمدگی۔ بھلائی۔ خوبی
4. پاکدامنی۔ عصمت۔ عفت
Noun
نیکی ۔ اِخلاقی امتیاز ۔ عمل کی اخلاقی قوانین سے مُطابقت ۔ راستبازی ۔
8.Virtuelessadj.
بے وصف۔ خراب۔ بے اثر۔ نکما۔ نگنا
Adjective
خُوبی سے خالی ۔ بے تاثیر ۔ بے فیض ۔
9.Virtuesn.
1. تاثیر۔ اثر۔ زور۔ حکم۔ قوت
2. جوہر۔ گن۔ خاصیت۔ خاصہ۔ سبھاؤ۔ سیرت۔ خصلت
3. نیکی۔ خیر۔ عمدگی۔ بھلائی۔ خوبی
4. پاکدامنی۔ عصمت۔ عفت
Noun
نیکی ۔ اِخلاقی امتیاز ۔ عمل کی اخلاقی قوانین سے مُطابقت ۔ راستبازی ۔
10.Virtuosin.
ذو فنون۔ اہل ہنر۔ صاحب فنون
Noun
اہل ہُنر ۔ ماہِر فَن ۔ وہ شخص جو کِسی شُعبے میں خصوصی عِلم رکھتا ہو ۔
11.VirtuosicAdjective
ماہِر فَن ۔ فَن شناس ۔ فن کا ذوق رکھنے والا ۔
12.Virtuosityفَن شناسی ۔ فَن شناس ہونے کی خُوبی ۔ فنُون لطیفہ کا ذوق ۔
13.Virtuoson.
ذو فنون۔ اہل ہنر۔ صاحب فنون
Noun
اہل ہُنر ۔ ماہِر فَن ۔ وہ شخص جو کِسی شُعبے میں خصوصی عِلم رکھتا ہو ۔
14.Virtuososn.
ذو فنون۔ اہل ہنر۔ صاحب فنون
Noun
اہل ہُنر ۔ ماہِر فَن ۔ وہ شخص جو کِسی شُعبے میں خصوصی عِلم رکھتا ہو ۔
15.Virtuousadj.
1. نیک۔ صالح۔ نکو کار۔ سسیل۔ بھلا۔ اچھا۔ نیک ذات۔ نیک طینت۔ نیک خصلت۔ نیک خو۔ نیک بخت۔ خوب۔ دین دار
2. پاکدامن۔ پارسا۔ باعصمت۔ ستی۔ پتی برتا
Adjective
پابند اِخلاقیات ۔ نیک ۔ صالح ۔ نیکو کار ۔
16.Virtuouslyadv.
نیکی، خوبی یا دینداری سے
Adverb
نیکی سے ۔ اخلاقاً ۔
17.Virtuousnessn.
نکو کاری۔ نیکی۔ نیک بختی۔ خدا ترسی۔ پاک دامنی۔ نیک نہادی
Noun
نیک کرداری ۔ پاکدامنی کی حالت ۔ نیک ہونے کی حالت ۔
18.Virtuousnessesn.
نکو کاری۔ نیکی۔ نیک بختی۔ خدا ترسی۔ پاک دامنی۔ نیک نہادی
Noun
نیک کرداری ۔ پاکدامنی کی حالت ۔ نیک ہونے کی حالت ۔
n.
1. کڑواہٹ۔ تلخی۔ تیزی۔ کاٹ۔ حدت۔ زہریلا پن۔ سمیت۔ سختی۔ شدت
2. کھٹائی۔ خباثت۔ زیاں کاری۔ بدطینتی۔ خصومت
Noun
سمیت ۔ زہریلے ہونے کی صِفت ۔ زہریلی تاثیر ۔ زہریلا پَن ۔ بیماری پیدا کرنے کی جراثیمی صلاحیت ۔
virtu found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.