English to Urdu Translation
vis found in 89 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
1. | Vis | n. بل۔ بس۔ زور۔ طاقت۔ سختی Noun قُوَّت ۔ طاقت ۔ زور ۔ توانائی ۔ بَل ۔ |
2. | Vis-a-vis | Adverb روبرُو ۔ آمنے سامنے ۔ کے تعلّق سے ۔ کے مُقابلے میں ۔ |
3. | Visa | Noun ویزا ۔ کِسی مُلک کو جانے والے شخص کے پروانہ رابداری پر اِس مُلک کے نُمائندہ افسر مجاز کی یہ تصدیق کہ پڑتال کے بعد اِسے درست پایا ۔ |
4. | Visage | n. چھب۔ دید۔ لقا۔ منظر۔ چہرہ۔ منہ۔ رو۔ بشرہ Noun صُورت ۔ بَشرہ ۔ حُلیہ ۔ چہرہ ۔ |
5. | Visaged | Adjective صُورت کا ۔ حُلیے کا ۔ مُتعینہ قِسم کا ۔ مُرکبات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
6. | Visages | n. چھب۔ دید۔ لقا۔ منظر۔ چہرہ۔ منہ۔ رو۔ بشرہ Noun صُورت ۔ بَشرہ ۔ حُلیہ ۔ چہرہ ۔ |
7. | Visavis | n. 1. جو چیز ایک دوسرے کے مقابل ہو 2. گاڑی جس میں دو شخص آمنے سامنے بیٹھیں |
8. | Visayan | Adjective ویزبان ۔ بی زبان ۔ فلپائن کے جزائر ویزبان میں رہنے والی سب سے بڑی مَقامی نسل سے ۔ |
9. | Viscacha | Noun وسکاچا ۔ جنوبی امریکا کا ایک بڑے جثے کا کُترنے والا جانور جو بل میں رہتا ہے ۔ |
10. | Viscera | n. آنت۔ رودہ Noun احشا ۔ امعا ۔ رودہ ۔ انتیں ۔ جِسم کے کھوکھلے حِصّے میں موجود نرم داخلی اعضا ۔ |
11. | Visceral | adj. 1. آنت کا۔ رودے کا 2. ذی حس Adjective احشانی ۔ داخلی اعضا سے مُتعلِّق ۔ اندرُونی اعضا کو مُتاثر کرنے والا ۔ |
12. | Viscerally | Adverb اندرُونی اعضا کے لحاظ سے ۔ اندرونی طور پر ۔ احشانی طور پر ۔ |
13. | Visceroptosis | Noun بَطنی اعضا کا گِرنا یا نیچے کی طَرَف آجانا |
14. | Viscid | Adjective لیس دار ۔ چُبکنے دار ۔ چِپچپا ۔ گاڑھا لیس دار ۔ لزوحی ۔ adj. لسلسا۔ چپچپا۔ لعاب دار۔ لیس دار Adjective لزج ۔ چِپچپا ۔ لیس دار ۔ گاڑھا ۔ چپکنا ۔ چپک جانے والا ۔ |
15. | Viscidity | Noun چِپچپاہٹ ۔ لیس داری ۔ چپک ۔ |
16. | Viscidly | Adverb چِپکتے ہوۓ ۔ چِپچپاہٹ سے ۔ |
17. | Viscoelastic | Adjective لیس دار ۔ چِپچپاہٹ اور لچک رکھنے والے مادّے سے مُتعلِّق ۔ |
18. | Viscometer | Noun لزوجت پیما ۔ سیال مادوں کا گاڑھا پن معلُوم کرنے کا آلہ ۔ |
19. | Viscopaste | Noun پَٹّی کی ایک قِسَم جِس میں دَوائی پہلے سے لَگی ہوتی ہے |
20. | Viscose | Noun لزج مائع ۔ کاسٹِک سوڈے اور کاربن ڈائی سلفائیڈ کے سلولوز پر تعامل سے بننے والا لیس دار مادہ ۔ |
21. | Viscosity | n. 1. لعاب داری۔ لسلساہٹ۔ چپچپاہٹ 2. چیپ۔ لعاب۔ لیس Noun لزوجت ۔ گاڑھی چِپچپاہٹ ۔ سیال مادے کی اپنی سالموں کی باہمی حرکت کے خلاف مزاحمت ۔ |
22. | Viscount | n. انگلستان میں ایک درجے سے امراء کا خطاب Noun وائی کاوٴنٹ ۔ ایک سردار جو ارل سے چھوٹا اور بیرن سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
23. | Viscountcy | Noun وائی کاوٴنٹ کا رُتبہ ۔ |
24. | Viscountess | n. ایک درجہ کے ایک امیر کی بیوی کا خطاب Noun وائی کاوٴنٹ کی بیوی ۔ وائی کاوٴنٹ کے مرتبے کی کوئی عورت ۔ |
25. | Viscountesses | n. ایک درجہ کے ایک امیر کی بیوی کا خطاب Noun وائی کاوٴنٹ کی بیوی ۔ وائی کاوٴنٹ کے مرتبے کی کوئی عورت ۔ adj. لسلسا۔ چپچپا۔ لعاب دار۔ لیس دار Adjective لزج ۔ چِپچپا ۔ لیس دار ۔ گاڑھا ۔ چپکنا ۔ چپک جانے والا ۔ |
vis found in 89 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.