English to Urdu Translation

vocal found in 17 words.
1.Vocaln.
انتخاب میں رائے دینے کا مستحق
adj.
1. آواز دار۔ بالصوت
2. شبدی۔ نوائی۔ گلے کا
3. صوتی۔ الحانی
Adjective
نُطفی ۔ صوتی ۔ آواز سے مُتعلِّق ۔ جو آواز سے ادا کیا جاۓ ۔ زُبانی ۔
2.Vocal chordsNoun
حنجرہ ۔ وِتر صوت ۔
3.Vocal cordsNoun
لَیرَنکس کے پاس جھِلّی کی تہَیں ۔ اِن کے ارتعاش سے آواز پَیدا ہوتی ہے ۔ کیُونکہ پھَیپھڑوں سے ہَوا اِن کے دَرمیان سے گُزَرتی ہے
4.Vocal lessons helped to place his voice correctlyرکھنا ۔ لگانا ۔ ٹھکانے سے رکھنا ۔ قرینے سے لگانا ۔
5.VocalicAdjective
مَصوتی ۔ مصوتے کی خاصِیَّت سے مُتعلِّق ۔
6.VocalicallyAdverb
مصوتوں کی خاصیَّت کے طور پر ۔ سُریلے پَن سے ۔
7.VocalismNoun
مَشق آواز ۔ تقریر میں آواز کا استعمال ۔ مصوتے کی آواز نِکالنے کا عمل ۔
8.VocalistNoun
گَوَّیا ۔ گایک ۔ مغنی ۔ تربیت یافتہ گلوکار ۔
9.VocalityNoun
صوتیت ۔ جہریت ۔
10.VocalizationNoun
تَشکیل صوت ۔ تان بندی ۔ ادا کرنے کا طریقہ ۔
11.Vocalizev. a.
آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز‌ بنانا
Verb
آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔
12.Vocalizedv. a.
آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز‌ بنانا
Verb
آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔
13.VocalizerNoun
صوت کار ۔ صدا کار ۔ تان لگانے والا شخص ۔
14.Vocalizesv. a.
آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز‌ بنانا
Verb
آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔
15.Vocalizingv. a.
آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز‌ بنانا
Verb
آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔
16.Vocallyadv.
بہ آواز۔ بہ تلفظ۔ لفظا
Adverb
صوتی طریقے سے ۔ الفاظ کے ذریعے سے ۔ گُفتگو سے ۔
17.Vocalsn.
انتخاب میں رائے دینے کا مستحق
adj.
1. آواز دار۔ بالصوت
2. شبدی۔ نوائی۔ گلے کا
3. صوتی۔ الحانی
Adjective
نُطفی ۔ صوتی ۔ آواز سے مُتعلِّق ۔ جو آواز سے ادا کیا جاۓ ۔ زُبانی ۔
vocal found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.