English to Urdu Translation

volt found in 17 words.
1.Voltn.
وولٹ۔ حرکت برقی کی قوت کی اکائی
Noun
برقی حرکت کی قُوت کی اکائی ۔
2.Volt meterNoun
وولٹ پیما ۔ دو مُختلِف نقاط کے درمیان وولٹوں میں برقی قُوہ ۔
3.Volt-ampereNoun
ایک برقی اکائی جو ایک وولٹ اور ایک ایمپئیر کی ضرب کے برابر ہوتی ہے ۔
4.Voltagen.
وولٹ کی تعداد۔ برقی حرکت کی قوت کی مقدار۔ جو وولٹ میں ظاہر کی جائے
Noun
وولتاژ ۔ وولٹیج ۔ وولٹ میں ناپی جانے والی برقی حرکت کی قوت ۔
5.Voltage dividerNoun
وولتاژ تقسیم کار ۔ وولٹ کی تعداد ۔ وہ آلہ مزاحمت جِس میں وولٹیج کی مَقدار کو حسب ضرورت کم کرنے کے لیے مُختلف مقامات پر واصِل نُقطے موجود ہوں ۔
6.Voltagesn.
وولٹ کی تعداد۔ برقی حرکت کی قوت کی مقدار۔ جو وولٹ میں ظاہر کی جائے
Noun
وولتاژ ۔ وولٹیج ۔ وولٹ میں ناپی جانے والی برقی حرکت کی قوت ۔
7.Voltaicadj.
کیمیائی برقی کے متعلق
Adjective
وولٹائی ۔ کیمیائی حرکت سے پیدا ہونے والی بِجلی سے مُتعلِّق ۔
8.Voltaic batteryNoun
وہ بیٹری جو وولٹائی خانوں کے مجموعے پر مُشتمِل ہو ۔
9.Voltaic cellNoun
وولٹائی سیل ۔ وولٹائی برقی خانہ بُنیادی سیل ۔
10.Voltaic coupleNoun
وولٹائی جوڑا ۔ عموماً دھات کی دو غیر مماثِل پلیٹیں ۔
11.Voltaic pileNoun
برقی انبار ۔ مُختَلِف دھاتوں کی ایک پر ایک رکھی ہوئی تختیاں جِن سے برقی رو نکلتی ہے ۔
12.VoltaismNoun
کیمیائی برق ۔ وولٹائیت ۔ کیمیائی عمل سے بِجلی کی پیدائش ۔
13.VoltameterNoun
وولٹا پیما ۔ برقی رو کی قُوَّت اور مَقدار ناپنے کا کیمیائی برقی آلہ ۔
14.VoltametricAdjective
وولٹا پیما سے مُتعلِّق ۔
15.VoltammeterNoun
وولٹ ایمپئیر پیما ۔ ایک آلہ جِس سے وولٹ ناپے جاتے ہیں ۔
16.Volte-faceNoun
پلٹا ۔ پینترا ۔ پلٹ کر مُتضاد سِمت میں رُخ کر لینے کا عمل ۔
17.Voltsn.
وولٹ۔ حرکت برقی کی قوت کی اکائی
Noun
برقی حرکت کی قُوت کی اکائی ۔
volt found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.