English to Urdu Translation

wasn, t found in 13 words.
1.Wagonedn.
چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی
Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔
2.Wagonetten.
ایک قسم کی بگی۔ بگنٹ
Noun
بگنٹ ۔ ٹب دار بگھّی ۔ بالعموم جو پہیہ کھلی گاڑی جِس میں اگلی آڑی نشست کے پیچھے پہلو میں آمنے سامنے کی نَشِستیں بنی ہوتی ہیں ۔
3.Wakenedv. n.
جاگنا۔ بیدار ہونا
v. a.
پیدا کرنا۔ اٹھانا۔ برپا کرنا
Verb
جگانا ۔ نیند سے بیدار کرنا ۔ اُٹھانا ۔ عمل کے لیے جذبہ و جوش پیدا کرنا ۔
4.Wasn, tواذ ناٹ کا مرخم ۔
5.Weak-kneedAdjective
اِرادے کا کچا ۔ طبیعت کا کمزور جو دباوٴ سے مرعوب ہو جاۓ ۔
6.Weak-mindedAdjective
مُتذبذب ۔ کم عقلی ۔ بیوقوف ۔ جِس میں قُوَّت فیصلہ کی کمی ہو ۔
7.Weakenedv. a.
1. کمزور کرنا۔ طاقت کم کرنا۔ زور گھٹانا۔ اہل کرنا۔ ناتواں کرنا
2. ہلکا کرنا۔ تیزی کم کرنا
Verb
کمزور تر کرنا ۔ ناتواں کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ کمزور تر ہونا ۔
8.Weakmindedadj.
ضعیف العقل
9.Weasandn.
ٹینٹوا۔ نریٹی۔ نرخرا۔ گلا۔ حلقوم
Noun
نرخرا ۔ گَلا ۔ حلق ۔
10.Weekendn.
ختم ہفتہ۔ آخر ہفتہ
Noun
اِختتام ہفتہ ۔ آخِر ہفتہ ۔ ہفتے کا آخیر ۔ ہفتہ گُزارنے کے لیے کہیں جانا ۔
11.Weekendedn.
ختم ہفتہ۔ آخر ہفتہ
Noun
اِختتام ہفتہ ۔ آخِر ہفتہ ۔ ہفتے کا آخیر ۔ ہفتہ گُزارنے کے لیے کہیں جانا ۔
12.WisentNoun
يَورَپ کا ارنا بھينسا ۔
13.WizenedAdjective
سُوکھے ہُوئے چہرے کا ۔ چھُوارے جيسا ۔
wasn, t found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.