English to Urdu Translation

we, ll found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Wailn.
واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا
Verb
غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔
2.Walen.
2. کپڑے میں ابھرا ہوا سوت
1. بدھی۔ چابک کا نشان
v. a.
بدھیاں یا نیل ڈالنا۔ سوڑنا
Noun
بَدّھی ۔ نیل ۔ اُبھرا ہوا نِشان جو جِلد پر چابک کی ضرب سے پڑ جاتی ہے ۔
3.Walln.
1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل
2. مورچہ بندی۔ پناہ
3. گانٹھ۔ گرہ
v. a.
1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا
2. تیغہ لگانا
وال ۔ ديوار ۔
Noun
دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔
4.WallahNoun
کِسی پیشے سے مُنسلک کوئی شخص جیسے پھیری والا ۔
5.Walleyen.
1. گھوڑے کی کنجی آنکھ
2. موتیا بند۔ پیلیا
3. بھینگا پن
Noun
بھینگی آنکھ ۔ قزحیہ آنکھ ۔ آنکھ جِس کی پتلی ہلکے بھورے رنگ کی ہو ۔
6.Wallown.
بھاری چال۔ مستانہ چال۔ جھومتی چال
v. n.
1. لوٹنا۔ لڑھکنا
2. نجاست میں رہنا
Verb
لتھڑنا ۔ لوٹنا ۔ پانی ۔ کیچڑ ۔
7.Waylayv. a.
گھات لگانا۔ راہ مارنا۔ بٹ ماری کرنا۔ راہ زنی کرنا۔ راہ روکنا
Verb
راستے میں کِسی کا اِنتظار کرنا ۔ کِسی کو پکڑنے ۔ گھات لگا کر بیٹھنا ۔
8.We, llووئی وِل کا مرخم ۔
9.Wealn.
خوشی۔ بہتری۔ بہبودی۔ خوشحالی۔ رفاہ۔ کامیابی۔ کامرانی۔ ترقی
Noun
خوشحالی ۔ اچھی حالت ۔ بہبودی ۔ رفاہ ۔
Noun
لاس ۔ سَطحی یا مَصنُوعی چھالا
10.Weeln.
1. مچھلی پکڑنے کی ٹوکری
2. مچھلی پکڑنے کی ٹوکری
2. بھنور
11.Welln.
2. منبع۔ دہانا
2. بخوبی۔ اچھی طرح سے۔ حسب دل خواہ۔ خوب۔ بقدر کافی
3. تعریف کے ساتھ۔ بہ تحسین
4. بہ آسانی۔ بہ سہولیت۔ بہ آرام
5. بہت زیادہ۔ بہ کثرت۔ بہ افراط۔ بہت۔ ادھک
6. تمام و کمال۔ بالکل۔ سب
7. خیر۔ بارے۔ اچھا۔ بھلا۔ خوب اور کیا
8. پس۔ لو۔ آخرش۔ پھر۔ بس۔ تو۔ ہوں
Noun
چشمہ کا قُدرتی منبع ۔ کُنواں ۔ چاہ ۔ سرچشمہ ۔ فوارہ ۔
12.Whalen.
دودھ پلانے والی مچھلی۔ ویل
Noun
حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔
13.WhealNoun
پتی ۔ ددوڑا ۔ جلد پر معمولی سی جلن ۔ ڈنڈے کی ضرب سے جِلد پر اُبھرا ہوا نِشان ۔
14.Wheelv. a.
1. پہیوں پر لے جانا
2. گھمانا۔ چکر دینا۔ پھرانا
v. n.
1. گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. چکر یا پھیر کھانا
4. لڑھکنا
n.
1. پہیا
2. مدور شے۔ چکر۔ چرخہ۔ گھرنی۔ پھرکی۔ چرخی۔ چاک۔ چکلی
3. چکر۔ دور۔ گردش
Noun
پَہِیَّہ ۔ چَرخی ۔ چَکر ۔ دور ۔ گردِش ۔چاک ۔ پھُرکی ۔ مدور شے ۔
15.Whilev. a.
وقت گنوانا،‌بتانا، گزارنا یا کھونا
n.
وقت۔ عرصہ۔ مدت۔ کال
adv.
جب۔ جس وقت۔ ہر گاہ۔ جتنے میں۔ جس اثنا میں۔ درحالیکہ
Noun
وَقت کا وقفہ ۔ مُدَّت ۔ عرصہ ۔ میعاد ۔ کِسی کا وقت ۔
16.Wholeadj.
1. سب۔ سارا۔ تمام۔ کل۔ جملہ
2. سموچا۔ سارا۔ ثابت۔ پورا۔ مسلم۔ دروبست
3. بلا نقصان۔ بےضرر۔ ابھنگ
4. صحیح۔ تندرست۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا
5. سگا۔ حقیقی۔ اپنا
n.
سارا۔ سب کا سب۔ سگلا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ
Adjective
سالَم ۔ پُورا ۔ سَمُوچا ۔سَب کا سَب ۔ صحَت مَند حالَت ميں ۔ تَمام ۔
17.Whollyadv.
1. بالکل۔ سراسر
2. مطلق۔ محض۔ یک قلم
Adverb
تَمام مِقدار يا حَد تَک ۔ پُورے طَور پَر ۔
18.Wilen.
دھوکا۔ حیلہ۔ بہانہ۔ مکر۔ فریب
Noun
کوئی چال يا حيلَہ ۔ مَکَر ۔ فَريب ۔ بَہانَہ ۔ بہکاوا ۔
19.Wililyadv.
بہانے سے۔ مکر سے۔ حیلے سے۔
Adverb
مَکّاری سے ۔ چالاکی سے ، عيّاری سے ۔
20.Willn.
1. مشیت۔ مقصد۔ ارادہ۔ مرضی۔ خوشی۔ رضا
2. پسند۔ پسند خاطر
3. حکم۔ آگیا۔ فرمان۔ ارشاد
4. آرزو۔ چاہ۔ خواہش۔ اچھا
5. شے مطلوبہ یا مرغوب خاطر۔ من مانتی چیز
6. وصیت نامہ۔ مرت لیکھ
v. a.
1. چاہنا۔ خواہش کرنا۔ آرزو کرنا
2. استقبال کی علامت۔ گا۔ کا
3. حکم کرنا۔ فرمانا
4. قصد کرنا۔ ارادہ کرنا
5. وصیت کرنا۔ وصیت نامہ لکھنا۔ کہہ مرنا
وِل ۔ مَرضی ۔ ہمَّت ۔
Verb, Auxiliary Verb
مَصدَر يا مَصدَر مَعلُوم سے قَبل مُستَعمِل ۔ ہِمَّت ۔ ناگُزير يا اٹَل کيفِيات کے لِيے ۔
21.Williwaw, willywawNoun
اچانَک تيز ٹھَنڈی ہَوا کا جھونکا ۔
22.Willown.
1. بید مجنوں۔ بید
2. روٹی دھننے اور صاف کرنے کی کل
Noun
بيد کا دَرَخت ۔ بيد مَجنوں کی جھاڑی يا لَکڑی ۔
23.Willowyadj.
1. جہاں بید کثرت سے ہوں
2. پتلا اور لچکدار
Adjective
جَہاں بيد مَجنوں کے دَرَخت کَثرَت سے ہوں ۔ بيد کے دَرَخت سے مُشابَہ ۔ پَتلا ۔ لَچَکدار ۔ نازُک ۔
24.WillyNoun
ريشَہ دار اشيا ۔ جيسے رُوئی صاف کَرنے اور دھُننے والی مَشين ۔ کَپاس دھُننے کی مَشين ۔
25.Wilyadj.
عیار۔ چالاک۔ فطرتی۔ متفنی۔ مکار۔ روباہ باز۔ حیلہ باز۔ گھاتی
Adjective
دھوکا ديتے ہُوئے ۔ وَرغَلا کَر ۔ دھوکے باز ۔ چالاک ۔ مَکّار ۔
we, ll found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.