English to Urdu Translation
web found in 15 words. | ||
1. | Web | n. 1. بناوٹ۔ بافتہ 2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ 3. مکڑی آنکھ کا جالا 4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی Noun جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔ |
2. | Web member | Noun شبکی گارڈر کے اُوپر اور نیچے والے کوروں کو مِلانے والے بہت سے عناصر میں سے کوئی ایک ۔ |
3. | Web press | Noun ایک خاص قِسم کی چھاپے خانے کی مشین جِس میں لمبے کاغذی رول سے کاغذ خُود بخود مُہیا ہوتا رہتا ہے ۔ |
4. | Web spinner | Noun جالا بنانے والے مُختلِف نارک اور طویل القامت حشرات میں سے ایک جو درختوں کے موٹے چھلکوں ۔ |
5. | Webbed | adj. جھلی دار پنجوں کا n. 1. بناوٹ۔ بافتہ 2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ 3. مکڑی آنکھ کا جالا 4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی Noun جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔ |
6. | Webbing | Noun نواڑ ۔ پٹ سَن کا بُنا ہُوا مختلِف العرض سامان جو ایسی جگہوں پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ n. 1. بناوٹ۔ بافتہ 2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ 3. مکڑی آنکھ کا جالا 4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی Noun جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔ |
7. | Webby | Adjective جال والا ۔ جالی دار ۔ مشبَّک ۔ |
8. | Weber | Noun مَقناطیسی بہاوٴ کی ایک میٹر کِلو گرام سیکنڈ کی اکائی جو اِس بہاوٴ کے برابر ہے ۔ |
9. | Weber`s test | Noun بہرَہ پَن کے لیے تَشخیص |
10. | Webfoot | Noun جھِلّی دار پَنجہ ۔ پاوٴں جِس میں اُنگلیاں جِھلّی سے آپَس میں وابستہ ہوں ۔ جھلّی دار پاوٴں والا جانور ۔ |
11. | Webfooted | adj. جھلی دار پاؤں والا۔ وصل پا Adjective جِھلّی دار پاوٴں والا ۔ جال نُما پاوٴں والا ۔ وصل پایہ ۔ |
12. | Weblike | Adjective جال نُما ۔ جالانُما ۔ شبکی ۔ |
13. | Webs | n. 1. بناوٹ۔ بافتہ 2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ 3. مکڑی آنکھ کا جالا 4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی Noun جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔ |
14. | Webster | Noun جُلاہی ۔ بافندے کی مادہ ۔ بافندہ ۔ جُلاہا ۔ بُننے والا ۔ |
15. | Webworm | Noun جھانجا ۔ تِتلی کا لاروا ۔ سُنڈی ۔ پتوں کے گِرد جالا بُننے والا کیڑے جو پتیاں کھاتے ہیں ۔ |
web found in 15 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.