English to Urdu Translation

wheel found in 24 words.
1.Wheelv. a.
1. پہیوں پر لے جانا
2. گھمانا۔ چکر دینا۔ پھرانا
v. n.
1. گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. چکر یا پھیر کھانا
4. لڑھکنا
n.
1. پہیا
2. مدور شے۔ چکر۔ چرخہ۔ گھرنی۔ پھرکی۔ چرخی۔ چاک۔ چکلی
3. چکر۔ دور۔ گردش
Noun
پَہِیَّہ ۔ چَرخی ۔ چَکر ۔ دور ۔ گردِش ۔چاک ۔ پھُرکی ۔ مدور شے ۔
2.Wheel and axleNoun
ڈھینکلی ۔ پہیہ اور دُھرا ۔ عام سادہ سی مشین ۔ بوجھ اُٹھانے کی کُل ۔
3.Wheel and dealآزادی سے بغیر کِسی رُکاوٹ کے کام کرنا ۔ خاص طور پر کاروباری معاملات میں ۔
4.Wheel bugNoun
جنُوبی امریکا کا کیڑا جو دُوسرے کیڑوں کا خُون پیتا ہے جِس کا نام اِس کے حَشرہ پر پہیّہ نُما کلغی کی وجہ سے پڑا ہے ۔
5.Wheel chairNoun
وَھیل چیئر ۔ پہیے دار کُرسی ۔ پہیوں پر چلنے والی کُرسی جو معذوروں کے اِستعمال کے لیے ہوتی ہے ۔
6.Wheel horseNoun
گھوڑا یا دُوسرے گھوڑوں کے ساتھ بم میں جوتا جانے والا گھوڑا ۔
7.Wheel houseNoun
سَکان خانہ ۔ جہاز کا وہ کمرہ جِس میں جہاز کا رُخ دَرُست رکھنے والا پہیّہ لگا ہوا ہوتا ہے ۔
8.Wheel lockNoun
توڑے دار بَندوق ۔ ایک قدیم قِسم کی لبلبی ، جِس کے پہیّہ نُما چرخی کی آہنی چقماق کے ساتھ رَگڑ سے آتِش گیر مادے میں چِنگاری پیدا ہوتی تھی ۔
9.Wheelanmalculen.
وہ کیڑے جن کے اعضا پہیے کی مانند شکار پکڑنے کے لیے ہوتے ہیں
10.Wheelbarometern.
کہنی دار ہوا ناپ
11.Wheelbarrown.
ایک پہیے کی گاڑی
Noun
ہاتھ ریڑھی ۔ یَک پہیّہ چھکڑا ۔ باربرداری کے لیے بنائی گئی ریڑھی ۔ لانا ۔ لے جانا ۔
12.Wheelbarrowedn.
ایک پہیے کی گاڑی
Noun
ہاتھ ریڑھی ۔ یَک پہیّہ چھکڑا ۔ باربرداری کے لیے بنائی گئی ریڑھی ۔ لانا ۔ لے جانا ۔
13.Wheelbarrowingn.
ایک پہیے کی گاڑی
Noun
ہاتھ ریڑھی ۔ یَک پہیّہ چھکڑا ۔ باربرداری کے لیے بنائی گئی ریڑھی ۔ لانا ۔ لے جانا ۔
14.Wheelbarrowsn.
ایک پہیے کی گاڑی
Noun
ہاتھ ریڑھی ۔ یَک پہیّہ چھکڑا ۔ باربرداری کے لیے بنائی گئی ریڑھی ۔ لانا ۔ لے جانا ۔
15.WheelbaseNoun
موٹر گاڑی میں اگلے دُھرے کے مرکز سے لے کر پِچھلے دُھرے کے مرکز تک بِالعمُوم اِنچوں میں فاصلہ ۔
16.WheeledAdjective
پَہیّہ دار ۔ پہیّوں والی ۔ جِسے ایک یا زائد پہیّے لگا دیے گئے ہوں ۔
v. a.
1. پہیوں پر لے جانا
2. گھمانا۔ چکر دینا۔ پھرانا
v. n.
1. گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. چکر یا پھیر کھانا
4. لڑھکنا
n.
1. پہیا
2. مدور شے۔ چکر۔ چرخہ۔ گھرنی۔ پھرکی۔ چرخی۔ چاک۔ چکلی
3. چکر۔ دور۔ گردش
Noun
پَہِیَّہ ۔ چَرخی ۔ چَکر ۔ دور ۔ گردِش ۔چاک ۔ پھُرکی ۔ مدور شے ۔
17.Wheelern.
1. چار پہیوں کی گاڑی
2. دولاب ساز
Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ پہیّوں پر چلنے والا شخص ۔ دولاب ساز ۔ پہیہ بنانے والا ۔
18.WheelingNoun
اُس شخص کا عمل جو پہیّے کو چلاۓ ۔ چَکر کھانے والی حرکت ۔
v. a.
1. پہیوں پر لے جانا
2. گھمانا۔ چکر دینا۔ پھرانا
v. n.
1. گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. چکر یا پھیر کھانا
4. لڑھکنا
n.
1. پہیا
2. مدور شے۔ چکر۔ چرخہ۔ گھرنی۔ پھرکی۔ چرخی۔ چاک۔ چکلی
3. چکر۔ دور۔ گردش
Noun
پَہِیَّہ ۔ چَرخی ۔ چَکر ۔ دور ۔ گردِش ۔چاک ۔ پھُرکی ۔ مدور شے ۔
19.WheelmanNoun
جہاز کا پہیّہ گُھمانے اور چلانے والا ۔ پتوار چلانے والا ۔ جہاز چلانے والا ۔
20.Wheelsv. a.
1. پہیوں پر لے جانا
2. گھمانا۔ چکر دینا۔ پھرانا
v. n.
1. گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. چکر یا پھیر کھانا
4. لڑھکنا
n.
1. پہیا
2. مدور شے۔ چکر۔ چرخہ۔ گھرنی۔ پھرکی۔ چرخی۔ چاک۔ چکلی
3. چکر۔ دور۔ گردش
Noun
پَہِیَّہ ۔ چَرخی ۔ چَکر ۔ دور ۔ گردِش ۔چاک ۔ پھُرکی ۔ مدور شے ۔
21.Wheels within wheelsپیچیدہ روابط ۔ اِرادے کا پیچیدہ باہمی رَبط جِس کا کِسی حتمی مقصد کے لیے باہمی تعامل ہو ۔
22.WheelworkNoun
کِسی مشین کے پہیوں اور گیئر کا مجمُوعہ ۔
23.Wheelwrightn.
پہیے یا گاڑی بنانے والا۔ دولاب ساز
Noun
دو لاب ساز ۔ پہیّے بنانے والا ۔ پہیّوں کی مُرمت کرنے والا ۔
24.Wheelwrightsn.
پہیے یا گاڑی بنانے والا۔ دولاب ساز
Noun
دو لاب ساز ۔ پہیّے بنانے والا ۔ پہیّوں کی مُرمت کرنے والا ۔
wheel found in 24 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.