English to Urdu Translation
who found in 77 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
1. | Who | کون۔ کس نے۔ جس نے۔ جو۔ جسے |
2. | Who else | اور کون |
3. | Whoa | Interjection رُکو ۔ اور بے حِس و حَرکَت کھَڑے ہو جاو ۔ ايک حُکَم ۔ |
4. | Whodunit | Noun (بول چال) کوئی ناول يا ڈراما جو جرائم کی تَفتيش کے سِلسِلے ميں ہو ۔ |
5. | Whoever | جو کوئی۔ ہر کوئی Pronoun جوبھی ۔ کوئی بھی ۔ چاہے جو بھی ۔ خُواہ کوئی بھی ۔ |
6. | Whole | adj. 1. سب۔ سارا۔ تمام۔ کل۔ جملہ 2. سموچا۔ سارا۔ ثابت۔ پورا۔ مسلم۔ دروبست 3. بلا نقصان۔ بےضرر۔ ابھنگ 4. صحیح۔ تندرست۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا 5. سگا۔ حقیقی۔ اپنا n. سارا۔ سب کا سب۔ سگلا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ Adjective سالَم ۔ پُورا ۔ سَمُوچا ۔سَب کا سَب ۔ صحَت مَند حالَت ميں ۔ تَمام ۔ |
7. | Whole gale | Noun (موسمِيات) پُوری آندھی ۔ ۵۵ سے ٦۳ ميل فی گھَنٹَہ کی رَفتار سے چَلنے والی ہَوا ۔ |
8. | Whole hearted | Adjective دِلی ۔ پُر جوش ۔ سَنجيدَہ ۔ مُخلِص ۔ پُورا پُورا ۔ |
9. | Whole hog | Noun (عوامی) سَب سے آخری حَد ۔ کُلِيَت ۔سالمِيَت و تَکامِل ۔ |
10. | Whole note | Noun (موسيقی) کوئی سُر جِس کا دورانِيَہ چار سُروں کے بَرابَر ہو ۔ |
11. | Whole number | Noun (رِياضی) صَحيح عدَد ۔ سالَم عدَد ۔ ايسا عدَد جو ايک يا زائد اکائيوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ |
12. | Whole step, wholetone | Noun (موسيقی) پُورا قَدَم ۔ دو نيم سُروں کے بَرابَر وَقفَہ ۔ ناچ ميں دو نِصف قَدَم ۔ |
13. | Whole-sale | ہول سيل ۔ تھوک ۔ |
14. | Whole-souled | Adjective دِلی ، مُخلِص ۔ کَريم ۔ فَياض ۔ کھُلے دِل والا ۔ |
15. | Whole-wheat | Adjective صِرف گَندُم کے دانوں سے تَيار شُدَہ ۔ جيسے آٹا ۔ |
16. | Wholehearted | adj. مخلصانہ۔ دلی |
17. | Wholeheartedly | adj. مخلصانہ طور پر۔ دلی طور پر Adverb دِلی طَور پَر ۔ تہِ دِل سے ۔ مُخلِصانَہ طَور پَر ۔ |
18. | Wholeheartedness | Noun مُکَمَّل خَلُوص ۔ پُوری تَوَجُہ ۔صَميمِيَت ۔ لَگَن ۔ |
19. | Wholehoofed | adj. سم دار۔ بن چرے سم کا |
20. | Wholelength | adj. پوری لمبائی کا |
21. | Wholeness | n. پورا پن۔ کمالیت۔ کامل پن Noun سالمِيَت ۔ تَمامِيَت ۔ دَرُستی ۔ |
22. | Wholenesses | n. پورا پن۔ کمالیت۔ کامل پن Noun سالمِيَت ۔ تَمامِيَت ۔ دَرُستی ۔ |
23. | Wholes | adj. 1. سب۔ سارا۔ تمام۔ کل۔ جملہ 2. سموچا۔ سارا۔ ثابت۔ پورا۔ مسلم۔ دروبست 3. بلا نقصان۔ بےضرر۔ ابھنگ 4. صحیح۔ تندرست۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا 5. سگا۔ حقیقی۔ اپنا n. سارا۔ سب کا سب۔ سگلا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ Adjective سالَم ۔ پُورا ۔ سَمُوچا ۔سَب کا سَب ۔ صحَت مَند حالَت ميں ۔ تَمام ۔ |
24. | Wholesale | adj. تھوک فروش n. تھوک بکری۔ تھوک فروشی Noun تھوک فَروشی ۔ اشيا کی بَڑی تَعداد ميں فَروخت ۔ |
25. | Wholesaled | adj. تھوک فروش n. تھوک بکری۔ تھوک فروشی Noun تھوک فَروشی ۔ اشيا کی بَڑی تَعداد ميں فَروخت ۔ |
who found in 77 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.