English to Urdu Translation

wine found in 26 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Winen.
1. انگوری یا انگور کی شراب۔ بنت العنب۔ دختر زر
2. شراب۔ مل۔ مے۔ بادہ۔ مد۔ مدرا۔ دارو
3. نشہ
2.Wine cellarNoun
شَراب کا گودام ۔ تہ خانَہ ۔ ذَخيرَہ شُدَہ شَراب ۔
3.Wine glassNoun
جام ۔ شَراب کا گَلاس ۔ پيمانَہ ۔ ساغَر ۔
4.Wine growerNoun
انگُور کی کاشت کَرنے والا ۔ جو شَراب بَناتا ہو ۔ شَراب بَنانے والا ۔
5.Wine palmNoun
مُختَلِف انواع کے کھَجُور کے دَرَخت جِن کے ريشے سے شَراب بَنتی ہے ۔
6.Wine press, wine presserNoun
عرقِ انگُور نِکالنے کی مَشين ۔ انگُوروں کا رَس نِکالنے کی مَشين ۔
7.Wine skinNoun
شَراب کا مَشکيزَہ ۔
8.Wine tasterNoun
وہ شَخص جو چَکھ کَر شَراب کی خُوبی بَتانے کا ماہِر ہو ۔
9.Wine-coolerNoun
آرائشی بالٹی ۔ ظُرُوف ۔ کُولَر ۔
10.Wine-sellerوائن سيلر ۔ شراب فروش
11.Winebibbern.
میخوار۔ شراب خوار۔ مینوش۔ مدرا پینے والا
12.Winecaskn.
شراب کا پیپا
13.Winecellarn.
شراب گودام
14.Winecoolern.
شراب ٹھنڈی کرنے کا برتن
15.Winedn.
1. انگوری یا انگور کی شراب۔ بنت العنب۔ دختر زر
2. شراب۔ مل۔ مے۔ بادہ۔ مد۔ مدرا۔ دارو
3. نشہ
16.Wineglassn.
شراب پینے کا گلاس۔ جام
17.Wineglassesn.
شراب پینے کا گلاس۔ جام
18.Winegrowern.
انگور کی بیل لگانے والا
19.Winegrowersn.
انگور کی بیل لگانے والا
20.Winemeasuren.
شراب ناپ۔ شراب کا پیمانہ
21.Winemerchantn.
میفروش۔ شراب بیچنے والا
22.Winepressn.
انگور کا رس نکالنے کی کل
23.WineryNoun
شَراب سازی کا کارخانَہ ۔ شَراب بَنانے کی فيکٹری ۔
24.Winesn.
1. انگوری یا انگور کی شراب۔ بنت العنب۔ دختر زر
2. شراب۔ مل۔ مے۔ بادہ۔ مد۔ مدرا۔ دارو
3. نشہ
25.WineshopNoun
شَراب کی دُکان ۔ شَراب خانَہ ۔ جَہاں شَراب بِکتی ہو ۔ ميکَدَہ ۔
wine found in 26 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.