English to Urdu Translation

witch found in 17 words.
1.Witchn.
جادوگرنی۔ ساحرہ۔ ٹونہائی۔ ڈنکنی۔ جوگنی۔ ڈائن۔ چڑیل
Noun
ساحِرَہ ۔ جادُو گَرنی ۔ جادُو کَرنے کا دَعوَہ کَرنے والی عورَت ۔ بَد شَکَل بُوڑھی عورَت ۔
2.Witch doctorNoun
طَلِسم گَر ۔ ساحِر ۔ طَبيب ۔
3.Witch grassNoun
دُوب ۔ کُتّا گھاس ۔ سَريالا ۔ کانٹوں والی گھاس ۔
4.Witch hazel, wych-hazelNoun
شُمالی امريکا کی زَرد پھُولوں والی جھاڑی ۔
5.Witch huntNoun
تَخريب کاری کا پَتا چَلانے کے لِيے بَظاہِر کی جانے والی عوامی تَفتيش ۔ اِلزام تَراشی ۔
6.Witch hunterNoun
عيب جو شَخص ۔ اِلزام تَراش ۔ مَردَم آزار شَخص ۔
7.Witch moth, black witchNoun
شَب پَروانَہ نَسَل کے پَتَنگے ۔
8.Witch-hazelNoun
وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال کا عرق کَشید کیا جاتا ہے
9.Witchcraftn.
جادوگری۔ سحر سازی۔ فسوں سازی
Noun
ساحِری ۔ سَحَر ۔ جادُو گَری کا عمَل ۔ جادُو ۔
10.Witchcraftsn.
جادوگری۔ سحر سازی۔ فسوں سازی
Noun
ساحِری ۔ سَحَر ۔ جادُو گَری کا عمَل ۔ جادُو ۔
11.Witchedn.
جادوگرنی۔ ساحرہ۔ ٹونہائی۔ ڈنکنی۔ جوگنی۔ ڈائن۔ چڑیل
Noun
ساحِرَہ ۔ جادُو گَرنی ۔ جادُو کَرنے کا دَعوَہ کَرنے والی عورَت ۔ بَد شَکَل بُوڑھی عورَت ۔
12.Witcheriesn.
Noun
جادُو ۔ سَحَر ۔ دِلرُبائی ۔ بے خُودی پيدا کَرنے والے اثرات ۔
13.Witcheryn.
Noun
جادُو ۔ سَحَر ۔ دِلرُبائی ۔ بے خُودی پيدا کَرنے والے اثرات ۔
14.Witchesn.
جادوگرنی۔ ساحرہ۔ ٹونہائی۔ ڈنکنی۔ جوگنی۔ ڈائن۔ چڑیل
Noun
ساحِرَہ ۔ جادُو گَرنی ۔ جادُو کَرنے کا دَعوَہ کَرنے والی عورَت ۔ بَد شَکَل بُوڑھی عورَت ۔
15.Witches' broom, hexenbesenNoun
مُختَلِف اشجار اور جھاڑِيوں پَر ايک عجيب و غَريب غَير مَعمُولی جھاڑُو کی شَکَل کی نَشونُما ۔
16.Witchingadj.
دل فریب۔ دل کش۔ دل آویز
Noun
جادُو کا اِستِعمال يا جادُو کا کَرتَب ۔
n.
جادوگرنی۔ ساحرہ۔ ٹونہائی۔ ڈنکنی۔ جوگنی۔ ڈائن۔ چڑیل
Noun
ساحِرَہ ۔ جادُو گَرنی ۔ جادُو کَرنے کا دَعوَہ کَرنے والی عورَت ۔ بَد شَکَل بُوڑھی عورَت ۔
17.WitchyNoun
جادُو گَرنی سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔ جادُو گَری کا ۔
witch found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.