English to Urdu Translation

- see gaiety found in 224 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
1.SaadNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ، ص، قُران، پاک کی اڑھتیسویں [ ۳۸ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ کی پہلی آیت کا عربی زُبان کا حرف، ص ، پہلی مُکّمل آیت کا نمائیندہ بھی ہے۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۸۸ آیات پر مُشتمل ہے۔
2.SaccateAdjective
(حَياتِيات) کيسَہ دار ۔ تھيلی والا ۔ تھيلی کی شَکَل کا ۔
3.SachetNoun
خُوش بُو کی ڈِبيا ۔ ساشے ۔ ساشے پاوڈَر ۔
4.Sack coatNoun
ڈھيلا کوٹ ۔ جيکِٹ ۔ مَردانَہ ڈھيلی صَدری يا ڈھيلا کوٹ ۔
5.Sackedn.
1. بورا۔ تھیلا۔ گٹھا۔ (بوری)
2. جامہ لبادہ
3. ایک قسم کی شراب
4. لوٹ۔ تاخت وتاراج۔ غارت گری
v. a.
1. لوٹنا۔ لوٹ لینا۔ تاخت تاراج کرنا۔ غارت کرنا
2. جواب دینا۔ رخصت کرنا۔ برطرف کرنا۔ برخاست کرنا
2. بوریوں میں بھرنا۔ تھیلیوں میں بھرنا
Noun
بورا ۔ تھيلا ۔ کِسی مَضبُوط ريشے کا بَناہُوا تھيلا ۔
n.
بوری دوڑ۔ تھیلا دوڑ
Noun
بوری دَوڑ ۔ تھيلا دَوڑ ۔ وہ دَوڑ جِس ميں مُقابِلَہ کَرنے والے کے پاوں بورے ميں بَندھے ہوتے ہيں ۔
6.Sadadj.
1. بھاری۔ گہرا
2. سنجیدہ
3. اداس۔ غمگین۔ دلگیر۔ مغموم۔ مخزن۔ اندوہگیں۔ حزیں۔ غمناک۔ دل تنگ۔ ماتمی۔
سيڈ ۔ غمگين ۔ رنجيدہ ۔ آزردَہ
Adjective
اُداس ۔ مَغمُوم ۔ رَنجيدَہ ۔ مَلُول ۔ غَمگين ۔ غَمزَدَہ ۔ سوگوار ۔ بُرا يا ناکام ۔
7.SadhuNoun
سادھُو ۔ ہِندو راہَب ۔ دَرويش ۔ فَقير ۔
8.Sagacityn.
تیز فہمی۔ زود فہمی۔ زیرکی۔ چترائی۔ سیان پن۔ فراست۔ دانشمندی۔ (ذکاوت۔ ہوشیاری۔ سمجھ)
Noun
دانِش مَندی ۔ دانِش مَند ہونے کا وَصف ۔ پَرَکھ کی تيزی ۔
9.Sagathyn.
ایک قسم کا اونی کپڑا،
10.Sagestadj.
1. عاقل۔ دانا۔ دانش مند۔ دانش ور۔ مدبر۔ بدھ مان
2. فہمیدہ، سنجیدہ
n.
1. حکیم۔ سنجیدہ شخص۔ مرد آدمی۔ فاضل۔ عالم۔ شیخ
2. ایک درخت (ساج)
سيج ، ولی ۔ اللہ کا پيارا ۔ نيک و کار ۔ متقی۔
Adjective
بُزُرگ ۔ عاقِل ۔ فہميدَہ ۔ فَرزانَہ ۔ حَکيم ۔ عالَم ۔ شيخ ۔ عارِف ۔
11.Saggedn.
جھکاؤ۔ خمیدگی۔ خم۔ اتار۔ کمی
v. n.
جھکنا۔ مائل ہونا۔ خم کھانا
Verb, Interjection
جھُکنا ۔ خَميدَہ ہونا ۔ ڈُوبنا يا دَرمِيان سے خَميدَہ ہونا ۔
12.Saidadj.
مسطور۔ موصوف۔ نام بردہ۔ مذکورہ بالا۔ مشار الیہ
Adjective
(قانُون) مَذکُورَہ / مَحُولَہ ۔ جِس کا پہلے حَوالَہ دِيا گَيا يا ذِکر کِيا گَيا ہو ۔
n.
گفتگو۔ بول چال۔ مقولہ۔ کہاوت۔
v. n.
بولنا کہنا
v. a.
ة
1. بولنا۔ کہنا۔ فرمانا۔ بتیانا۔ بات کرنا (بتانا۔ بیان کرنا۔ اظہارکرنا)
2. دُہرانا۔ پڑھنا
3. رائے ظاہر کرنا۔ رائے دینا
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا ۔
13.Saithn.
گفتگو۔ بول چال۔ مقولہ۔ کہاوت۔
v. n.
بولنا کہنا
v. a.
ة
1. بولنا۔ کہنا۔ فرمانا۔ بتیانا۔ بات کرنا (بتانا۔ بیان کرنا۔ اظہارکرنا)
2. دُہرانا۔ پڑھنا
3. رائے ظاہر کرنا۔ رائے دینا
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
سے ۔ کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا
Verb
کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا ۔
14.Sashedn.
1. جال، جالی۔ بدھی۔ سیلی۔ پٹکا۔ (کمربند)
2. آئینہ دار کھڑکی کا چوکھٹا۔ (دریچہ)
Noun
کَمَر بَند ۔ پَٹکا ۔ شاش ۔ صافَہ ۔ شانَہ پوش ۔
15.Satسيٹ ۔ بيٹھنا ۔ تَشريف رَکھنا ۔ بَراجَمان ہونا ۔
v. n.
1. بیٹھنا۔ نشست کرنا۔ مقیم ہونا۔ رہنا۔ تشریف رکھنا۔
2. بسیرالینا۔
3. ٹھیک آنا۔ ٹھیک بیٹھنا۔ پبھنا۔ ٹھیک ہونا۔ یہ نشین ہونا۔
4. ہونا۔ پڑنا۔ لگنا۔ گزرنا۔ واقع ہونا۔
5. سینا۔ انڈوں پر بیٹھنا۔
6. الجاس کرنا۔ کچہری کرنا۔
2. گھیرا ڈالنا۔ (دھرنا دینا)
3. قیام کرنا۔ ٹھیرنا۔
2. بیٹھارہنا۔
v. a.
آسن جمانا۔ سوار ہونا۔
16.Satev. a.
سیر کرنا۔ آسودہ کرنا۔ اگھانا۔ چھکنا۔ اپھرانا۔ (رجھانا)
Verb
شِکَم سير ہونا ۔ اِشتِہا يا خَواہِش کو پُوری طَرَح تَسکين دينا ۔ ٹھونسنا ۔
17.Satedv. a.
سیر کرنا۔ آسودہ کرنا۔ اگھانا۔ چھکنا۔ اپھرانا۔ (رجھانا)
Verb
شِکَم سير ہونا ۔ اِشتِہا يا خَواہِش کو پُوری طَرَح تَسکين دينا ۔ ٹھونسنا ۔
18.Satiatev. a.
see sate
adj.
بھر پور۔ سیر۔ آسودہ۔ اپھرا ہوا۔ اگھایا ہوا۔ پر۔ (شکم سیر)
Verb
اِشتِہا يا خَواہِش کو آسُودَہ کَرنا ۔ زِيادَہ پيٹ بھَر لينا ۔
19.SatiatedAdjective
سير شُدَہ ۔ پُر تَسکين ۔
v. a.
see sate
adj.
بھر پور۔ سیر۔ آسودہ۔ اپھرا ہوا۔ اگھایا ہوا۔ پر۔ (شکم سیر)
Verb
اِشتِہا يا خَواہِش کو آسُودَہ کَرنا ۔ زِيادَہ پيٹ بھَر لينا ۔
20.SatietyNoun
شِکَم سيری ۔ آسُودگی ۔ شِکَم سير ہونے کی حالَت ۔ افراط ۔
n.
سیری۔ آسثدگی۔ اگھائی۔ شکم پُری۔ چھکائی
21.Saucedn.
1. چٹنی۔ سالن۔ تیون۔ لگاون
2. ساگ پات۔ ترکاری
3. گستاخی۔ شوخی
v. a.
1. چٹنی لگانا۔ نمک مرچ لگانا
2. مزیدار کرنا۔ (چٹپٹاکرنا)
3. گستاخی سے پیش آنا۔ شوخی کرنا
Noun
ساس ۔ چٹنی ۔
Noun
چَٹنی ۔ کوئی چَٹ پَٹی چيز ۔ جيسے پودينا، سَبَز مِرچ، دھَنيا، انار دانَہ يا کَچّے آم کا آميزَہ ۔
22.Sauciestadj.
1. گستاخ۔ ڈھیٹ۔ بے ادب۔
2. دلیر۔ بیباک
Adjective
بے ادَب ۔ گُستاخ ۔ ڈھيٹ ۔ غَير سَنجيدَہ ۔
23.SauteAdjective
پَتيلی ميں تھوڑی سی چَربی ڈال کَر پَکايا / تَلا ہُوا ۔
24.Saw setNoun
آری گَرداں ۔ دَندانَہ گَرداں ۔ آری کے دَندانوں کو باہِر موڑنے کا آلَہ ۔
25.SawatNoun
سوات ۔ منگورہ رياست سوات کا تجارتی مرکز ہے ۔ شہد اور غير ملکی اشياء کے ليے مشہور ہے ۔ يہاں سے ايک سڑک سوات کے صدر مقام سيدو شريف کو جاتی ہے ۔ جس کے دونوں طرف عاليشان عمارات اور کھيل کے ميدان ہيں ۔ يہاں سے ڈيڑھ ميل لمبی سڑک مرغزار کو جاتی ہے ۔ جہاں والئی سوات کا مرمرين محل پہاڑی کے دامن ميں واقع ہے ۔ جس کے باغ ميں سنگ مرمر کی مسجد اور ايک جھرنا اترتا ہے ۔ جو رنگ بھرنگے پھولوں کو زندگی بخشتا ہے ۔ در حقيقت يہ جنت کا ايک خطہ ہے ۔
- see gaiety found in 224 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.