English to Urdu Translation

dial found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Dialn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
2.Dialectn.
1. زبان۔ لسان۔ بھاکا۔ بولی۔ دیس بھاکھا
2. محاورہ۔ مقامی زبان۔ ضلع کی بولی
Noun
بولی۔ مقامی زبان۔ لہجہ۔ اسلُوب کلام۔ طرزِ بیان۔ محاورہ۔
3.DialectalAdjective
بولی سے متعلق۔ بولی کا۔
4.DialectallyAdverb
بولی کے لحاظ سے۔
5.DialecticAdjective
جدلیاتی۔ منطقی استدلال سے متعلق کی نوعیت کا۔ مخصوص بولی کا۔ عِلم کلام سے متعلق۔ منطقی۔
6.Dialecticaladj.
منطقی
7.Dialectical materialismNoun
جدلیاتی مادیّت۔ کارل مارکس اور فریڈرک اینجلز کا پیش کردہ فلسفہ۔
8.DialecticallyAdverb
عِلمُ الکلام کےلحاظ سے۔ جدلیات کے نقطہ نظر سے۔ منطقی طور پر۔
9.DialecticianNoun
ماہر جدلیات۔ وہ طالب عِلم جو جدلیات میں تخصّص پیدا کر رہا ہو۔ کلامی۔ منطقی۔
10.DialecticismNoun
جدلیات۔ جدلیاتی تقریر یا تاثر۔ منطقی طرز بیان۔ منطق۔ علم الکلام۔
11.Dialecticsn.
علم معقول۔ علم منطق۔ نیانے بدیا
12.DialectolgicalAdjective
زبان دانی سے متعلق۔ مقامی زبانوں سے متعلق۔ بولیوں سے متعلق۔
13.DialectologistNoun
زبان دان۔ مقامی لِسانیات دان۔ ماہر عِلم السنہ صغیرہ۔
14.Dialectologyn.
زبانوں کا بیان۔ دیس بولی برنن
Noun
زبان دانی۔ مقامی لسانیات۔ علم السنہ صغیرہ۔ بولیوں کا مُطالعہ۔
15.Dialectsn.
1. زبان۔ لسان۔ بھاکا۔ بولی۔ دیس بھاکھا
2. محاورہ۔ مقامی زبان۔ ضلع کی بولی
Noun
بولی۔ مقامی زبان۔ لہجہ۔ اسلُوب کلام۔ طرزِ بیان۔ محاورہ۔
16.Dialedn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
17.Dialingn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
18.Dialledn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
19.Diallingn.
1. دھوپ گھڑی۔ شیشہٴ ساعت
2. گھنٹے کی چینی۔ گھنٹے کا منہ۔ گھڑی کا ڈائل
v. a.
نمبر ملانا۔ ٹیلیفون کرنا
Adverb
اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Noun
ڈائل۔ گھڑی کا چہرہ۔ گھڑی۔ وقت بتانے والی مشین۔
20.DialogicAdjective
مکالماتی۔ کلام سے متعلق۔ کسی مکالمے میں حصّہ لیتا ہوا۔
21.Dialogicaladj.
گفتگو کے متعلق۔ بات چیت کا
22.DialogicallyAdverb
مکالماتی طور پر۔
23.DialogistNoun
ماہر مکالمہ۔ ماہر گُفتگو۔ مکالمہ ادا کرنے والا۔ مکالمہ نویس۔
24.DialogisticAdjective
مکالمہ ادا کرنے سے متعلق۔ مکالماتی۔
25.DialogisticallyAdverb
مکالمہ ادا کرنے کے لحاظ سے۔
dial found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.