English to Urdu Translation

duck found in 15 words.
1.Duckv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
2.Duck billNoun
بط بِلاوٴ ۔ بط منقار ۔ آسٹریلیا اور تسمانیہ میں پایا جانے والا ایک آبی پرندہ جس کے پنجے جِھلّی دار اور چونچ بطخ کی مانند ہوتے ہیں۔
3.Duck boardNoun
بط تختہ ۔ وہ تختہ جو گیلی یا دلدلی زمین پر رکھا جاۓ تاکہ اس کے اُوپر سے گزرا جا سکے ۔ لکڑی کے تختوں کا راستہ جِس میں آڑی ، تِرچھی سُلاخیں لگی ہوتی ہیں ۔
4.Duck callNoun
بط بُلاوا ۔ مُرغابی کی مصنوعی آواز جو مُرغابیوں کو شکار کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
5.Duck pinsNoun
باولنگ کا ایک کھیل جس میں گیند اور پنیں باضابطہ کھیل کی دس پنوں سے موٹی اور چھوٹی ہوتی ہیں ۔
6.Duck soupNoun
بائیں ہاتھ کا کھیل ۔ آسان کام ۔
7.Duckedv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
8.Duckern.
1. ڈبکی مارنے والا۔ غوطہ خور پرند
2. خوشامدی ٹٹو
Noun
غوطہ خور پرند ۔ بطخیں پالنے والا ۔
9.Duckingv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
10.Ducking stoolNoun
وہ اسٹول جس پر قدیم زمانے میں مجرموں کو باندھ کر پانی میں پھینکا جاتا تھا ۔
11.DucklingNoun
چوزہ بطخ ۔ بط بچہ ۔ مرغابی کا چُوزہ ۔
12.Ducksv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
n.
بط۔ بطک۔ مرغابی
ڈک ۔ بطخ ۔
Noun
مُرغابی ۔ بط ۔ بطخ ۔ مادّہ بطخ ۔ عُمدہ کپڑا جو بادبانوں یا ملاحوں کے لِباس کے کام آتا ہے ۔
13.Ducks and drakesNoun
وہ کھیل جس میں کھڑے پانی کی سطح پر ٹھیکرے یا چپٹے پتھر پھسلانے کے انداز میں پھینکتے ہیں ۔
14.DuckweedNoun
خَزَہ ۔ سبزاب ۔ چھوٹے آبی پودے جو کھڑے پانی کی سطح پر تیرتے ہیں ۔
15.DuckyAdjective
عزیز ۔ محبوب ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔ پسندیدہ ۔ مرغُوب ۔ دل پسند ۔
duck found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.