English to Urdu Translation

saint found in 22 words.
1.Saintn.
1. بزرگ، پیر، سادھو۔ رشی۔ منی۔ درویش۔ جوگی
2. نبی۔ ولی۔ اولیا۔ (خدا رسیدہ)
v. a.
ولی یا پیر قرار دینا یا ٹھیرانا
Noun
بَزُرگ ۔ وَلی ۔ سَنت ۔ دَرويش ۔ خُدا رَسيدَہ ۔ رَشی ۔ صُوفی ۔ غَير مَعمُولی بَرگُزيدَگی کا حامِل ۔
2.Saint andrew's crossNoun
سينٹ اينڈريو کی صَليب ۔ انگيزی حَرف (ايکس) کی شَکَل کی صَليب ۔
3.Saint anthony's crossNoun
سينٹ انتھونی کی صَليب ۔ انگريزی حَرف (ٹی) کی شَکَل کی صَليب ۔
4.Saint anthony's fireNoun
(امراضِيات) سُرخ باد ۔ کُسَنپی ۔ گَلی يا سُوجی ہُوئی جِلدی حالَت ۔
5.Saint bernardNoun
سينٹ بَرنارڈ کا کُتَا ۔
6.Saint ci-mo's fireAdjective
کارپوسانٹ ۔ شُعلَہ سينٹ ايلمو ۔ آسمانی بِجلی کا شُعلَہ گُوں اِخراج ۔
7.Saint patrick's dayNoun
يَومِ سينٹ پيٹرِک ۔ ۱۷ مارچ کو آئرلينڈ والے سينٹ پيٹرِک کی ياد مَناتے ہيں ، جِس نے آئر لينڈ کے لوگوں کو عِيسائی بَنايا تھا ۔
8.Saint valentine's dayNoun
يَومِ سينٹ ولَنٹائن ۔ يَومِ عاشِقاں ۔ ۱٤ فَروَری کا دِن جَب لوگ آپَس ميں اِظہارِ مُحبَّت کَرتے ہيں ۔
9.Saint vitus;s danceNoun
(امراضِيات) سينٹ وائٹس کا رَقص ۔ اُمُ الصَبيان ۔ رَقصَہ ۔ رَعشَہ ۔ جھُولا ۔
10.Saint'sbelladj.
نماز کی گھنٹی جو بیچ میں بجتی ہے
11.Saint-john's-wortNoun
سينٹ جان کی بُوٹی ۔ علفِ چائی ۔ جِنس ہائی پريکَم کی مُختَلِف جھاڑِيوں بُوٹِيوں ميں سے ايک ،
12.SaintdomNoun
وِلايَت ۔ زَمَرد يا حَلقَہ اولِيا ۔ عطائے وِلايَت ۔
13.Saintedadj.
متقی۔ پارسا۔ خدا ترس۔ مقدس۔ مہاسما
Adjective
تَقَدُّس مآب ۔ مُقَدَّس ۔ پارسا ۔ مُردَہ اکثَر اوقات مَرا ہُوا کہنے کا لَطيف انداز ۔
n.
1. بزرگ، پیر، سادھو۔ رشی۔ منی۔ درویش۔ جوگی
2. نبی۔ ولی۔ اولیا۔ (خدا رسیدہ)
v. a.
ولی یا پیر قرار دینا یا ٹھیرانا
Noun
بَزُرگ ۔ وَلی ۔ سَنت ۔ دَرويش ۔ خُدا رَسيدَہ ۔ رَشی ۔ صُوفی ۔ غَير مَعمُولی بَرگُزيدَگی کا حامِل ۔
adj.
نماز کی گھنٹی جو بیچ میں بجتی ہے
14.Sainthlyadj.
دین دار۔ مقدس۔ ولی صفت
15.Sainthoodn.
1. ولایات۔ نبوت
2. اولیاء الله۔ اولیا انبیا۔ جتی ستی۔ منی جن
Noun
وِلايَت ۔ بَزُرگی ۔ خُدا رَسيدگی ۔ وَلی کا وَصف ۔
16.Saintingn.
1. بزرگ، پیر، سادھو۔ رشی۔ منی۔ درویش۔ جوگی
2. نبی۔ ولی۔ اولیا۔ (خدا رسیدہ)
v. a.
ولی یا پیر قرار دینا یا ٹھیرانا
Noun
بَزُرگ ۔ وَلی ۔ سَنت ۔ دَرويش ۔ خُدا رَسيدَہ ۔ رَشی ۔ صُوفی ۔ غَير مَعمُولی بَرگُزيدَگی کا حامِل ۔
adj.
نماز کی گھنٹی جو بیچ میں بجتی ہے
17.SaintlessAdjective
بے بَزُرگ ۔ بے پير ۔ وَلّی کے بَغير ۔ بے مُرشَد ۔
18.SaintlinessNoun
بَزُرگی ۔ قُدسِيَت ۔
19.SaintlyAdjective
بَزُرگانَہ ۔ وَلّی صِفت ۔ قُدسی ۔ وَلّی کے مُشابَہ ۔
20.Saintsn.
1. بزرگ، پیر، سادھو۔ رشی۔ منی۔ درویش۔ جوگی
2. نبی۔ ولی۔ اولیا۔ (خدا رسیدہ)
v. a.
ولی یا پیر قرار دینا یا ٹھیرانا
Noun
بَزُرگ ۔ وَلی ۔ سَنت ۔ دَرويش ۔ خُدا رَسيدَہ ۔ رَشی ۔ صُوفی ۔ غَير مَعمُولی بَرگُزيدَگی کا حامِل ۔
adj.
نماز کی گھنٹی جو بیچ میں بجتی ہے
21.Saintseemingadj.
ولی صورت۔ (ولی نما)
22.SaintshipNoun
وِلايَت ۔ خُدا رَسيدَگی ۔ وَلّی کا مِزاج ۔ اوصاف يا مَرتَبَہ ۔
n.
1. ولایات۔ نبوت
2. اولیاء الله۔ اولیا انبیا۔ جتی ستی۔ منی جن
Noun
وِلايَت ۔ بَزُرگی ۔ خُدا رَسيدگی ۔ وَلی کا وَصف ۔
saint found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.