English to Urdu Translation

sand found in 78 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Sandv. a.
ریت ڈالنا، بالو ڈالنا۔ (ریت ملانا)
n.
1. ریگ، ریت، بالو، چربالو
2. وقفہ۔ ساعت
3. ریگستان۔ ریتی
سينڈ ۔ بالو ۔ ريت ۔
2.Sand barNoun
تودَہ ريت ۔ ريت کا پُشتَہ ۔ جو دَريا يا سَمَندَر ميں مَدوجُزر کی لہروں سے بَنتا ہے ۔
3.Sand castingNoun
ريگ ڈھلائی ۔
4.Sand cherryNoun
لوبالو ۔ ريگ چيری ۔ ريگ چيری کا پھَل ۔
5.Sand crack, quarter crackNoun
(بيطاری امراضِيات) سُم شَگاف ۔ ہَوائی ۔ گھوڑے کے تَلوے کا شَگاف ۔
6.Sand dollarNoun
سَمَندَری سيہی ۔ بحری خار پُشت ۔ مُتعدَد چِپٹے خار پُشتوں ميں سے کوئی ۔
7.Sand fleaNoun
ريت پِسّو ۔ جِلد دوز يا دُوسرا پِسّو ، جو لَبِ ساحِل رہتا ہے ۔
8.Sand grouseNoun
بھَٹ تيتَر ۔ ريتلے ميدانوں ميں رہنے والا تيتَر نُما پَرِندَہ ۔
9.Sand launce, sand eel, sand lance, launceNoun
سينڈ لانس ۔ اُن پتلی سَمَندَری مَچھلِيوں ميں سے ايک جو جھُنڈ ميں تيرتی ہيں ۔
10.Sand lilyNoun
ريگ سوسَن ۔ سوسَن کے پھُول ڈَنٹھَل والا پودا ۔
11.Sand paintingNoun
ريت مُصَّوِری ۔ نواہو کے فَن کی ايک صَنَف جِس ميں بے رَنگ ريت پَر رَنگ بَرَنگی ريتوں سے نَقش بَنائے جاتے ہيں۔
12.Sand paperNoun
ريگ مال ۔
13.Sand pileNoun
ريت ڈھيری ۔ بَچوں کے کھيلنے کے لِيے ريت ۔
14.Sand soapNoun
ريت صابُن ۔ ريت کے باريک ذَرّوں والا صابُن ۔
15.Sand tableNoun
ريگ ميز ۔ بَچّوں کی ريت سے کھيلنے کی ميز ۔
16.Sand trapNoun
(گالف) ريت گَڑھا ۔ اتھلا ريت گڑھا جو گالف کے ميدان ميں سَبز قَطَعہ زَمين سے پہلے بَنايا جاتا ہے ۔
17.Sand verbenaNoun
(نَباتِيات) سينڈ وَربينا ۔ ايک پودا جو خُشک ريتلی زَمين ميں ہوتا ہے ۔
18.Sand wich manNoun
اِشتِہاری بورڈ اُٹھانے والا ۔
19.Sand-blindAdjective
چوندھا ، تاريک بين ۔ ناقَص بينائی رَکھنے والا ۔
20.Sand-castVerb
ريگ ڈھَلائی کَرنا ۔ پِگھلائی ہُوئی دھات کو ريت کے سانچوں ميں انڈيل کَر ڈھالنا ۔
21.Sandaln.
کھڑاؤں۔ نعلین۔ (سینڈل۔ چپل)
n.
1. کلنک۔ داغ۔ بدنامی۔ بہتان۔ الزام۔ اتہام۔ تہمت۔ باندھو۔ (رسوائی۔ ذلت۔ شرمناک واقعہ۔ سیکنڈل)
2. ہجو۔ مذمت۔ برائی۔ فضیحتی۔ بدگوئی
3. ہتک۔ تہتک۔ ازالہٴ حیثیت۔ (ازالہٴ حیثیتِ عرفی۔ ہتک عزت)
4. شراب کا ایک پیمانہ
n.
صندل۔ چندن
Noun
سينڈَل ۔ ايک قِسم کا چَمڑے کا تَلے والا جُوتا ۔
22.Sandaledn.

23.Sandalingn.

24.Sandalledn.

25.Sandallingn.
کھڑاؤں۔ نعلین۔ (سینڈل۔ چپل)
n.
1. کلنک۔ داغ۔ بدنامی۔ بہتان۔ الزام۔ اتہام۔ تہمت۔ باندھو۔ (رسوائی۔ ذلت۔ شرمناک واقعہ۔ سیکنڈل)
2. ہجو۔ مذمت۔ برائی۔ فضیحتی۔ بدگوئی
3. ہتک۔ تہتک۔ ازالہٴ حیثیت۔ (ازالہٴ حیثیتِ عرفی۔ ہتک عزت)
4. شراب کا ایک پیمانہ
n.
صندل۔ چندن
Noun
سينڈَل ۔ ايک قِسم کا چَمڑے کا تَلے والا جُوتا ۔
sand found in 78 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.