English to Urdu Translation

scot found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Scotn.
محصول۔ خراج۔ لگان
Noun
مَحصُول ۔ کِسی رَقَم يا مَحصُول کی ادائيگی ۔ کوئی ٹيکس ۔
2.Scot and lotNoun
بَلدِياتی ٹيکس ۔ شہَرِيوں پَر لَگايا جانے والا ٹيکس ۔
3.Scot-freeAdjective
بِلا مَحصُول ۔ بِلا سَزا ۔ مَحصُول کی ادائيگی سے مُستَثنی ۔
4.Scotchv. a.
1. آڑ لگانا۔ روڑالگانا۔ اٹکانا
2. باندھنا۔ کسنا
3. خفیف زخم دینا۔ چینٹ‌دینا
n.
1. خفیف تراش۔ رگڑ۔ گھسا۔ ہلکاگھاؤ۔ (کات۔ قطع۔ زخم)
2. آڑ۔ سہارا۔ روک
Adjective
اسکاٹِستانی بولی سے مُتعلِق۔ (بول چال) جُز رَس يا بَخيل ۔ (اِسم) اسکاچ وھِسکی ۔
5.Scotch brothNoun
اسکاچ يَخنی ۔ شوربَہ ۔ يَخنی ۔
6.Scotch tapeNoun
اسکاچ ٹيپ ۔ چِپَکنا فيتَہ ۔ سلوشَن ٹيپ ۔
7.Scotch terrierNoun
اسکاچ ٹيرِير کُتّا ۔
8.Scotch whiskyNoun
اسکاچ وھِسکی ۔ شعير کَردَہ جو سے بَننے والی وھِسکی ۔
9.Scotch wood cockNoun
توس پَر تَلے ہُوئے انڈے ۔ جِس پَر مَچھلی کی چَٹنی ڈالی گَئی ہو ۔
10.Scotch-manNoun
اسکاچ ۔ اسکاٹی ۔
11.Scotchedv. a.
1. آڑ لگانا۔ روڑالگانا۔ اٹکانا
2. باندھنا۔ کسنا
3. خفیف زخم دینا۔ چینٹ‌دینا
n.
1. خفیف تراش۔ رگڑ۔ گھسا۔ ہلکاگھاؤ۔ (کات۔ قطع۔ زخم)
2. آڑ۔ سہارا۔ روک
Adjective
اسکاٹِستانی بولی سے مُتعلِق۔ (بول چال) جُز رَس يا بَخيل ۔ (اِسم) اسکاچ وھِسکی ۔
12.Scotchesv. a.

13.Scotchhoopern.
لڑکوں کا ایک کھیل چمو رانی جیسا
14.Scotchingv. a.
1. آڑ لگانا۔ روڑالگانا۔ اٹکانا
2. باندھنا۔ کسنا
3. خفیف زخم دینا۔ چینٹ‌دینا
n.
1. خفیف تراش۔ رگڑ۔ گھسا۔ ہلکاگھاؤ۔ (کات۔ قطع۔ زخم)
2. آڑ۔ سہارا۔ روک
Adjective
اسکاٹِستانی بولی سے مُتعلِق۔ (بول چال) جُز رَس يا بَخيل ۔ (اِسم) اسکاچ وھِسکی ۔
15.Scoter, coot scooterNoun
اُن بَڑی مُرغابِيوں ميں سے کوئی ايک جو شُمالی امريکی علاقوں اور بحيروں ميں عام ہے ۔
16.Scotfreeadj.
17.ScotismNoun
مَذہَبی مُتکَلَم ۔ جونز ڈَنز اسکوٹس کے نَظَرِيات ۔
18.ScotistNoun
نَظَرِيَہ اسکاٹس کا معتَقِد ۔
19.ScotisticAdjective
نَظَرِيَہ اسکاٹ کے مُتعلِق ۔
20.Scotland yardNoun
شہَر لَندَن کا پوليس ہيڈ کوارٹَر ۔
21.Scotodinian.
نظر کا دھندلا پن۔ دوران سر۔ اونگھ۔ (اندھیری۔ چکر۔ گھمیر۔ تیرگی چشم)
22.ScotomaNoun
داغ تیرَہ ۔ بَصَارَت کے فیلڈ میں اندھا دھَبَّہ
Noun
(امراضِيات) بَصری تيرگی ۔ تيرگی چَشم ۔دائرَہ بَصارَت ۔
23.Scotomyn.
نظر کا دھندلا پن۔ دوران سر۔ اونگھ۔ (اندھیری۔ چکر۔ گھمیر۔ تیرگی چشم)
24.Scotopic visionNoun
ظُلَمتی بَصَارَت ۔ مَدھَم روشنی میں اچھی طَرَح دَیکھنے کی قابلیَت
25.ScotsAdjective
اسکاچ ۔ اسکاٹی ۔ اسکاٹِستان کی بولی ۔
scot found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.