English to Urdu Translation

scut found in 19 words.
1.Scutn.
چھوٹی دم۔ ڈنڈ
Noun
کوتاہ دُم ۔ چھوٹی دُم ۔ (ہَرن يا خَرگوش کی طَرَح)
2.ScutageNoun
جاگير داری مَزارعوں پَر عائد کَردَہ وہ مَحصُول جِس کی ادائيگی سے عسکَری خِدمات مُعاف ہو جايا کَرتی تھيں ۔
3.Scutate, scutatedAdjective
(نَباتِيات) ڈھال ۔ (حَيوانِيات) وہ جانوَر جِس کی کھال پَر کھَپرے ہوں ۔
4.Scutch, scotchVerb
سَن يا کَتان کو کُوٹ کَر لَکڑی سے چھال الَگ کَرنا ۔
5.Scutcheonn.
1. سپر۔ تغہ۔ آفتابی
2. پیتل جو قفل کے سوراخ پر لگایا جاتا ہے
6.Scutcheonsn.
1. سپر۔ تغہ۔ آفتابی
2. پیتل جو قفل کے سوراخ پر لگایا جاتا ہے
7.Scutcher, scutchNoun
سَن کُوٹ ۔ کَتان کوب ۔
8.Scute, scutcheon, scutumNoun
(حَيوانِيات) ہَڈّی يا سينگ ۔ جيسے قَشَر ڈھال يا پليٹ ۔
9.Scutellate, scutellatedAdjective
(حَيوانِيات) قَشَردار ۔ قَشَر صُورَت ۔ قَشری
10.ScutellationNoun
(حَيوانِيات) قَشَر زائی ۔ قَشری تَرتيب ۔
11.ScutellumNoun
(نَباتِيات) وہ چھوٹی چھوٹی طَشتَرِياں يا پَترِياں جو بَعض دَرَختوں کے تَنوں پَر ہوتی ہيں ۔
12.ScutiformAdjective
سَپَر نُما ۔ ڈھال روپی ۔
13.Scutter, scuttleVerb, Interjection
(بَرطانوی ،بول چال) تيز تيز دوڑنا ۔ خَوف زَدَہ ہو کَر بھاگنا ۔ کوئلے دان ۔
14.Scuttlev. n.
بناوٹ سےدوڑنا
n.
1. پلڑیا۔ چھبڑی۔ چھتری۔ ڈلیا۔ چبگیری۔ چھیبا
2. کوئلہ رکھنے کا ایک برتن
3. کھڑی جو مکان یا جہاز‌کی چھت میں ہو
4. بھاگ دوڑ
v. a.
1. سوراخ‌کرنا۔ چھیدکرنا
2. پیندے میں سوراخ‌کر ڈبو دینا
Noun
کوئلے دان ۔ چوڑی اور اتھلی ٹوکری کوئلے لے جانے کے لِيے ۔
15.ScuttlebuttNoun
آبخوری کے لِيے جَہاز ميں بَنايا ہُوا آب گاہ ۔ (عوامی) افواہ ۔ گَپ ۔
16.Scuttledv. n.
بناوٹ سےدوڑنا
n.
1. پلڑیا۔ چھبڑی۔ چھتری۔ ڈلیا۔ چبگیری۔ چھیبا
2. کوئلہ رکھنے کا ایک برتن
3. کھڑی جو مکان یا جہاز‌کی چھت میں ہو
4. بھاگ دوڑ
v. a.
1. سوراخ‌کرنا۔ چھیدکرنا
2. پیندے میں سوراخ‌کر ڈبو دینا
Noun
کوئلے دان ۔ چوڑی اور اتھلی ٹوکری کوئلے لے جانے کے لِيے ۔
17.Scuttlesv. n.
بناوٹ سےدوڑنا
n.
1. پلڑیا۔ چھبڑی۔ چھتری۔ ڈلیا۔ چبگیری۔ چھیبا
2. کوئلہ رکھنے کا ایک برتن
3. کھڑی جو مکان یا جہاز‌کی چھت میں ہو
4. بھاگ دوڑ
v. a.
1. سوراخ‌کرنا۔ چھیدکرنا
2. پیندے میں سوراخ‌کر ڈبو دینا
Noun
کوئلے دان ۔ چوڑی اور اتھلی ٹوکری کوئلے لے جانے کے لِيے ۔
18.Scuttlingv. n.
بناوٹ سےدوڑنا
n.
1. پلڑیا۔ چھبڑی۔ چھتری۔ ڈلیا۔ چبگیری۔ چھیبا
2. کوئلہ رکھنے کا ایک برتن
3. کھڑی جو مکان یا جہاز‌کی چھت میں ہو
4. بھاگ دوڑ
v. a.
1. سوراخ‌کرنا۔ چھیدکرنا
2. پیندے میں سوراخ‌کر ڈبو دینا
Noun
کوئلے دان ۔ چوڑی اور اتھلی ٹوکری کوئلے لے جانے کے لِيے ۔
19.ScutumNoun
(حَيوانِيات) سَپَر ۔ کَچھوے يا کِسی جانوَر کی پيٹھ پَر سَپَر نُما طَشتَری ۔
scut found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.