English to Urdu Translation
seed found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Seed | v. n. پکنا۔ بیج آنا۔ بیج پڑنا n. 1. تخم۔ بیج۔ بذر 2. نطفہ۔ منی۔ بیج۔ پانی 3. اصل۔ مادہ۔ بنیاد۔ جڑ۔ (علت اولیٰ) 5. نسل۔ بنس v. a. بیج ڈالنا۔ بکھیرنا۔ بونا سيڈ ۔ بيج ۔ نطفہ ۔ تخم ۔ Noun بيج ۔ دانَہ ۔ تُخَم ۔ گُٹھلی ۔ پودے کا کوئی حِصّہ جِس ميں پھوٹنے کی صَلاحِيَت ہو ۔ |
2. | Seed case | Noun (نَباتِيات) پھَلی ۔ تُخَم دان ۔ بيج دان ۔ بيجولی ۔ |
3. | Seed fern | Noun ناپيد قِسم کا کوئی دَرَخت ۔ جِس ميں دَرَخت اور فِرن دونوں کی خَصُوصِيات پائی جاتی ہيں ۔ |
4. | Seed oyster | Noun نو عمَر صَدفَہ ، جو اِس قابِل ہو کہ اُسے کِسی اور جَگَہ لے جَا کَر دبا ديا جائے تو وہ پَنپنے لَگے ۔ |
5. | Seed pearl | Noun چھوٹا سا قَدرے عيب دار موتی جِسے زيبائش کے کام ميں لاتے ہيں ۔ |
6. | Seed plant | Noun وہ پودا جِس کے ساتھ بيج لَگتے ہيں ۔ تُخَم بَردار پودا ۔ |
7. | Seed pod | Noun (نَباتِيات) پھَلی ۔ وہ خَول يا کيسَہ جو قَراش پھَلی يا شير گَياہ کے پودوں ميں ہوتا ہے ۔ |
8. | Seed stock | Noun بيجوں کا ذَخيرَہ ۔ بيجوں اور پھَليوں کا محفُوظ ذَخيرَہ جو بُوائی کے لِيے مَخصُوص ہو ۔ |
9. | Seed time | Noun بُوائی کا زَمانَہ ۔ تُخَم ريزی کا وَقت ۔ بُوائی کا وَقت ۔ |
10. | Seed vessel | Noun (نَباتِيات) بيج دانی ۔ |
11. | Seedbed | Noun کِياری ۔ پود کِياری ۔ تُخَم ريزی کے لِيے تَيار کی گَئی زَمين ۔ |
12. | Seedcake | Noun سِياہ زيرَہ اور خُوشبُودار بيجوں سے تَيار کَردَہ کيک ۔ کھِل ۔ |
13. | Seedcoat | Noun (نَباتِيات) تُخَم خَول ۔ بيج کا غُلاف ۔ |
14. | Seedeater | Noun تُخَم خور ۔ دانَہ خور ۔ وہ پَرِندَہ جِس کی خوراک ہی بيج ہيں ۔ |
15. | Seeded | v. n. پکنا۔ بیج آنا۔ بیج پڑنا n. 1. تخم۔ بیج۔ بذر 2. نطفہ۔ منی۔ بیج۔ پانی 3. اصل۔ مادہ۔ بنیاد۔ جڑ۔ (علت اولیٰ) 5. نسل۔ بنس v. a. بیج ڈالنا۔ بکھیرنا۔ بونا سيڈ ۔ بيج ۔ نطفہ ۔ تخم ۔ Noun بيج ۔ دانَہ ۔ تُخَم ۔ گُٹھلی ۔ پودے کا کوئی حِصّہ جِس ميں پھوٹنے کی صَلاحِيَت ہو ۔ |
16. | Seeder | n. تخم ریزی کی مشین۔ تخم افشاں Noun بيج بونے والا ۔ بيج بونے يا لَگانے والا آلَہ ۔ تُخَم ريزی کی مَشين ۔ |
17. | Seeders | n. تخم ریزی کی مشین۔ تخم افشاں Noun بيج بونے والا ۔ بيج بونے يا لَگانے والا آلَہ ۔ تُخَم ريزی کی مَشين ۔ |
18. | Seedful | Adjective بيجوں والا ۔ بيج بھَرا ۔ جِس ميں بيج ہوں ۔ |
19. | Seedier | adj. 1. تخم دار۔ بجیلا 2. پرانا۔ پھٹا۔ گھسا۔ بوسیدہ۔ کہنہ۔ فرسودہ Adjective بَجالا ۔ کَثير تُخَم ۔ بہَت سے بيجوں والا ۔ بيج ڈالنے والا ۔ |
20. | Seediest | adj. 1. تخم دار۔ بجیلا 2. پرانا۔ پھٹا۔ گھسا۔ بوسیدہ۔ کہنہ۔ فرسودہ Adjective بَجالا ۔ کَثير تُخَم ۔ بہَت سے بيجوں والا ۔ بيج ڈالنے والا ۔ |
21. | Seedily | Adverb خَستَہ حالی ميں ۔ پھَٹے پُرانے کَپڑوں ميں ۔ بيماری کی حالَت ميں ۔ |
22. | Seediness | Noun ناسازی مِزاج ۔ خَستَہ حالی ۔ |
23. | Seeding | n. درخت جو لگا ہوا ہو۔ پودا۔ تخمنی پودا v. n. پکنا۔ بیج آنا۔ بیج پڑنا n. 1. تخم۔ بیج۔ بذر 2. نطفہ۔ منی۔ بیج۔ پانی 3. اصل۔ مادہ۔ بنیاد۔ جڑ۔ (علت اولیٰ) 5. نسل۔ بنس v. a. بیج ڈالنا۔ بکھیرنا۔ بونا سيڈ ۔ بيج ۔ نطفہ ۔ تخم ۔ Noun بيج ۔ دانَہ ۔ تُخَم ۔ گُٹھلی ۔ پودے کا کوئی حِصّہ جِس ميں پھوٹنے کی صَلاحِيَت ہو ۔ |
24. | Seedless | adj. بے تخم۔ بے بیج Adjective بے بيج ۔ بيج کے بَغير ۔ |
25. | Seedlike | Adjective بيج نُما ۔ بيج کی شَکَل کا ۔ بيج سے مُشابَہ ۔ |
seed found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.