Advertisement

English to Urdu Translation

aboriginal found in 4 words.
1.Aboriginaladj.
پہلے کا ۔ پرانا ۔ اصلی ۔ قدیم ۔ پراچین
Adjective
اصلی ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔
Noun, Adjective
صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔
Adjective
قَديمی ۔ قَديم باشِندَہ ۔ اصلی ۔
2.Aboriginalityn.
قدامت ۔ قدیم توطن ۔ ٹھیٹ ۔ دیسی پن
3.AboriginallyAdverb
اصلاً ۔ شُرُوع ہی سے ۔ قَديمی طَور پَر ۔
4.Aboriginalsadj.
پہلے کا ۔ پرانا ۔ اصلی ۔ قدیم ۔ پراچین
Adjective
اصلی ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔
Noun, Adjective
صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔
Adjective
قَديمی ۔ قَديم باشِندَہ ۔ اصلی ۔
aboriginal found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones