English to Urdu Translation

announce found in 6 words.
1.Announcev. a.
ظاہر کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ خبر دینا ۔ گزٹ کرنا ۔ چھاپنا ۔ ڈھنڈورا یا ڈونڈی پیٹنا ۔ اطلاع کرنا ۔ پرگھٹ کرنا
اعلان کرنا۔ ایک بات سب کو ایک ہی وقت میں بتانا ۔
Verb
مَنادی کَرنا ۔ شائع کَرنا ۔ نَشَر کَرنا ۔ اعلان کَرنا ۔ ڈھَنڈورا پيٹنا ۔
2.Announcedv. a.

3.Announcementn.
خبر ۔ بیورا ۔ اطلاع ۔ آگاہی ۔ اعلان ۔ اشتہار
Noun
اعلان ۔ سب کو بتانا ۔
Noun
مَنادی ۔ اعلان کَرنے يا اِطلاع دينے کا عمَل ۔ اعلان ۔ اشاعت ۔ نَشَر کاری ۔
4.Announcementsn.
خبر ۔ بیورا ۔ اطلاع ۔ آگاہی ۔ اعلان ۔ اشتہار
Noun
اعلان ۔ سب کو بتانا ۔
Noun
مَنادی ۔ اعلان کَرنے يا اِطلاع دينے کا عمَل ۔ اعلان ۔ اشاعت ۔ نَشَر کاری ۔
5.AnnouncerNoun
مُعلِّن ۔ اعلانچی ۔ نَشَر کار ۔ مَنّاد ۔ اعلان کَرنے والا ۔
6.Announcesv. a.
ظاہر کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ خبر دینا ۔ گزٹ کرنا ۔ چھاپنا ۔ ڈھنڈورا یا ڈونڈی پیٹنا ۔ اطلاع کرنا ۔ پرگھٹ کرنا
اعلان کرنا۔ ایک بات سب کو ایک ہی وقت میں بتانا ۔
Verb
مَنادی کَرنا ۔ شائع کَرنا ۔ نَشَر کَرنا ۔ اعلان کَرنا ۔ ڈھَنڈورا پيٹنا ۔
announce found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones