English to Urdu Translation

damping found in 4 words.
1.DampingNoun
تقصیر ۔ اِرتعاش کو کم کرنا ۔ محدُود کرنا ۔ اِرتعاش کا حیطہ کم کرنا ۔
adj.
سیلا۔ گیلا۔ نم۔ مرطوب۔ ادھ سوکھا
n.
1. سیل۔ تری۔ نمی۔ رطوبت۔ سیلاب
2. اُداسی۔ دل گیری۔ افسردگی
v. a.
1. ذرا تر یا گیلا کرنا۔ مرکونا۔ نم کرنا۔ سیلا کرنا۔ سیل یا نمی دینا۔ مرطوب کرنا
2. افسردہ کرنا۔ دل گیر کرنا۔ جی بجھانا۔ سرد کرنا
3. روکنا۔ گھٹانا۔ بٹھانا۔ پست کرنا
Noun, Adjective
تھوڑا سا گیلا ۔ سیلا ۔ مرطوب ۔ ایک قِسم کی گیس جو معدنی کانوں میں جمع ہو جاتی ہے ۔
2.Damping down a fireNoun
آگ کو بھیگے ہوۓ باریک کوئلے یا راکھ سے ڈھک دینا تا کہ وہ آہِستہ آہِستہ جلے ۔
3.Damping offNoun
چھوٹے پودوں کی بیماری جو ایک خاص قِسم کے پھپھوند سے پیدا ہوتی ہے ۔ جِس کے باعِث جب اِن پودوں کو سرد مرطُوب جگہ میں رکھا جاۓ تو وہ گل کر گِر پڑتے ہیں ۔
4.Damping-offNoun
زیادہ نمی کے باعث پیدا ہونے والی بنا پر قلموں کی مسخ شُدہ حالت۔
damping found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones