English to Urdu Translation

pros found in 112 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Pros موافق۔ برائے۔ واسطے۔ پہلے۔ پرتھم۔ خاطر۔
Adverb
کسی چیز یا رائے کی موافقت میں ۔ کسی چیز کے لیے لحاظ ۔ دلیل یا رائے دہی ۔ کسی تجویز پر دلائل یا رائے دینے والا شخص ۔
n.
اتنے کے لئے اتنا۔
adj.
بالفعل۔ حال کے لئے۔
2.Prosaicadj.
1. نثری۔ نثرانہ۔ نثر کے متعلق۔ نثر کی مانند۔
2. بے مزہ۔ بے لطف۔ پھیکا۔ روکھا۔ سیٹھا۔ ڈھیل۔ بے کیف۔
Adjective
غیر شاعرانہ ۔ نری ۔ معمولی ۔ بے مزہ ۔ بے لطف ۔ بے ذوق ۔ نظم کے خلاف ۔
3.ProsaicainessNoun
بے لطفی ۔ غیر شاعرانہ پن ۔ بد مزگی ۔ پھیکا پن ۔
4.Prosaicaladj.
1. نثری۔ نثرانہ۔ نثر کے متعلق۔ نثر کی مانند۔
2. بے مزہ۔ بے لطف۔ پھیکا۔ روکھا۔ سیٹھا۔ ڈھیل۔ بے کیف۔
Adjective
غیر شاعرانہ ۔ نری ۔ معمولی ۔ بے مزہ ۔ بے لطف ۔ بے ذوق ۔ نظم کے خلاف ۔
5.ProsaicallyAdverb
معمولی طور سے ۔ غیر دلچسپ طور سے ۔
6.Prosaicnessn.
معمولی پن۔ بے لطفی۔ بدمزگی۔ پھیکاپن۔
7.ProsaismNoun
دلچسپی سے خالی نوعیت کا ۔ بے لطف ۔ اظہار خیال ۔ نثر پسندی ۔
8.Prosaistn.
نثر نگار۔ ناشر۔ نثر نویس۔ غیر دلچسپ شخص۔
Noun
شرنگار ۔ بے ذوق ۔ غیر دلچسپ شخص ۔
9.ProsceniumNoun
تھیٹر کا پیش منظر ۔ قدیم تھیٹر میں پورا اسٹیج ۔ پیش منظرہ ۔
10.Proscribev. a.
1. واجب القتل ٹھیرانا۔ قتل کا انعام مقرر کرنا۔ قتل کا حکم دینا۔ حمایت قانون سے باہر کرنا۔ جلاوطن کرنا۔ دیس نکالا دینا۔
2. چھوڑدینا۔ ترک کرنا۔ منع کرنا۔ حرام ٹھیرانا یا کرنا۔ خارج کرنا۔ ممنوع کرنا۔ براکہنا۔
Verb
ممنوع کرنا ۔ قانون کے تحفظ سے خارج کر دینا ۔ جلا وطن کرنا ۔ کسی کا نام اس طرح شائع کرنا ۔ جیسے اس کو موت کی سزا دی گئی ہے ۔
11.Proscribedv. a.

12.ProscriberNoun
درج بالا افعال کا قاعل ۔
13.Proscribesv. a.
1. واجب القتل ٹھیرانا۔ قتل کا انعام مقرر کرنا۔ قتل کا حکم دینا۔ حمایت قانون سے باہر کرنا۔ جلاوطن کرنا۔ دیس نکالا دینا۔
2. چھوڑدینا۔ ترک کرنا۔ منع کرنا۔ حرام ٹھیرانا یا کرنا۔ خارج کرنا۔ ممنوع کرنا۔ براکہنا۔
Verb
ممنوع کرنا ۔ قانون کے تحفظ سے خارج کر دینا ۔ جلا وطن کرنا ۔ کسی کا نام اس طرح شائع کرنا ۔ جیسے اس کو موت کی سزا دی گئی ہے ۔
14.Proscribingv. a.

15.Proscriptionn.
حکم قتل۔ جلا وطنی۔ دیس نکالا۔ ممانعت۔ ممانعت۔ مقاطعہ۔ جوزا قتل۔
Noun
قتل کا فتویٰ ۔ ممانعت ۔ جلا وطنی ۔ ضبط کرنے کا عمل ۔
16.Proscriptionsn.
حکم قتل۔ جلا وطنی۔ دیس نکالا۔ ممانعت۔ ممانعت۔ مقاطعہ۔ جوزا قتل۔
Noun
قتل کا فتویٰ ۔ ممانعت ۔ جلا وطنی ۔ ضبط کرنے کا عمل ۔
17.Proscriptiveadj.
حکم قتل کے متعلق۔ متضمن قتل۔ ممانعت آمیز۔
Adjective
ممانعت آمیز ۔ ممنوعانہ ۔
18.ProscriptivelyAdverb
ممانعت کے انداز سے ۔
19.Prosen.
1. نثر۔ گد۔
2. بارتا۔ بکھان۔ ناٹک۔
پروز ۔ نثر ۔
Noun
نثر ۔ آدمی کی عام تحریری یا تقریری زبان ۔ زبان جو شاعرانہ اوزان سے مبرا ہو ۔ نظم کی ضد ۔ نثر میں لکھنا یا لکھا جانا ۔
20.Prose poemNoun
نثری نظم ۔ ایک نثری تخلیق ۔ جو اپنے جذباتی لہجے ۔ ترنم ۔ کتابوں کی زبان کے استعمال سے نظم کے مشابہ نظر آتی ہے ۔
21.ProsectorNoun
مردہ شگاف ۔ قاطع نعش ۔ لاشوں کی چیر پھاڑ کرنے والا شخص ۔
22.Prosecutev. a.
1. درپے ہونا۔ پیروی کرنا۔ چلانا۔ کرتے رہنا۔ لگا رہنا۔ مزاولت کرنا۔ جاری رکھنا۔
2. داد خواہی کرنا۔ استغاثہ کرنا۔
3. مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا۔ باد کرنا۔ مقدمہ لڑانا۔
4. پیچھا یا تعاقب کرنا۔
v. n.
نالش یا استغاثہ کرنا۔ فوجداری مقدمہ چلانا۔
Verb
مقدمہ چلانا ۔ لگے رہنا ۔ پیروی کرنا ۔ کسی کے ساتھ آگے بڑھنا ۔ کسی کے خلاف قانونی کاروائی کرنا ۔
23.Prosecutedv. a.

24.Prosecutesv. a.

25.Prosecutingv. a.
1. درپے ہونا۔ پیروی کرنا۔ چلانا۔ کرتے رہنا۔ لگا رہنا۔ مزاولت کرنا۔ جاری رکھنا۔
2. داد خواہی کرنا۔ استغاثہ کرنا۔
3. مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا۔ باد کرنا۔ مقدمہ لڑانا۔
4. پیچھا یا تعاقب کرنا۔
v. n.
نالش یا استغاثہ کرنا۔ فوجداری مقدمہ چلانا۔
Verb
مقدمہ چلانا ۔ لگے رہنا ۔ پیروی کرنا ۔ کسی کے ساتھ آگے بڑھنا ۔ کسی کے خلاف قانونی کاروائی کرنا ۔
pros found in 112 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones