English to Urdu Translation

viva found in 10 words.
1.VivaInterjection
واہ واہ ۔ زِندہ باد کا نعرہ ۔ عام طور پر کِسی شخص کے لیے مُرکبات میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
2.Viva voce زبانی۔ لسانی۔ منہ بولی۔ زبانی امتحان
Adverb
بول کر ۔ زُبانی ۔ بِالمُشافہ اِمتحان ۔ زُبانی اِمتحان ۔ زُبانی ۔
3.VivaceAdjective, Adverb
جوشیلا ۔ بشاشت کا ۔ پُر جوش ۔ فنکار کی ہدایت کے طور پر مُستعمِل ۔
4.Vivaciousadj.
زندہ دل۔ شگفتہ خاطر۔ ہشاش بشاش۔ دل شاد۔ تیز۔ چالاک
Adjective
بشاش ۔ سرگرم ۔ پُرجوش ۔ مزاج میں جوشیلا ۔
5.VivaciouslyAdverb
زِندہ دِلی سے ۔ جوش سے ۔
6.VivaciousnessNoun
جوش ۔ زِندہ دِلی ۔ بشاشت ۔
7.Vivacityn.
تیزی۔ شگفتہ دلی۔ بشاشی۔ جوشیلا پن۔ بشاشت
Noun
بشاشت ۔ انداز کی جولانی ۔ مزاج کی شَگُفتَگی ۔ جوش ۔
8.VivandiereNoun
ایسی عورت جو پہلے فرانسیسی اور دُوسری یورپی فوجوں کے ساتھ مُنسَلِک تھی ۔
9.VivariumNoun
حیوان گھر ۔ جانوروں اور پودوں کو زِندہ رکھنے کی غرض سے مصنوعی طور پر تیار کی ہوئی ایسی جگہ جو اِن کے فِطری ماحول سے زیادہ سے زیادہ قریب ہو ۔
10.Vivaryn.
جانوروں کے رکھنے کی جگہ جیسے تالاب، رمنا وغیرہ
viva found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones