Advertisement

English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.WNoun
انگریزی میں تئیسواں حرف تہجی ۔
2.W particleNoun
ڈَبلِيو ذَرَّہ ۔ ذَرَّہ ۔ فَرضی اساسی ذَرَّہ جو خَيال ہے کہ ايٹمی تَعاملات ميں قُدرَتی قُوَت کی حيثِيَت رَکھتا ہے ۔
3.WaacNoun
(بول چال) عورتوں کی اِمدادی فوج
4.WaaiezNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ وَعظ کَرنے والے ۔ خَیر خَواہی اور انجام یاد دِلانے والے
5.Wabblev. n.
گھومنا یا چکر کھانا
n.
ناہموار گول حرکت یا چکر
Verb
لڑکھڑانا ۔ ڈگمگانا ۔ جُھولنا ۔ لٹو کی طرح چکر کھانا ۔ گَردِش کرنا ۔
6.WabblerNoun
غیر مُستقل مزاج ۔ متذبذب ۔
7.Wach one, sstepاحتیاط سے کام لینا
8.WackeNoun
جوالا۔ مٹی، جو آتش فشانی چٹانوں سے ٹوٹ کر جمع ہوتی ہے۔
9.WackinessNoun
خبط ۔ سودا ۔ آوارگی ۔ پاگل پَن ۔
10.WackllyAdverb
سنکی انداز سے ۔ پاگل پَن سے ۔ بے عقلی سے ۔
11.WackyAdjective
سنکی ۔ خبطی ۔ سودائی ۔ آوارہ ۔ گُمراہ ۔
12.Wacth capNoun
اُون کی بنی ہوئی ٹوپی جِسے امریکی بحریہ کے ملاح سردیوں میں پہنتے ہیں ۔
13.Wadn.
1. بندوق کی ڈاٹ۔ مٹھا۔ کسن۔ ضامن۔ نوالہ
2. ایک کانی چیز مثل سیسہ
v. a.
1. ڈاٹ بنانا
2. بھرنا۔ کسنا
Noun
بھرت ۔ ڈھاٹا ۔ بھرن ۔ گدی ۔ ایک نرم ڈاٹ ۔ پنبہ ۔
14.WadableAdjective
پایاب چل ۔ آب چل ۔
15.Waddedn.
1. بندوق کی ڈاٹ۔ مٹھا۔ کسن۔ ضامن۔ نوالہ
2. ایک کانی چیز مثل سیسہ
v. a.
1. ڈاٹ بنانا
2. بھرنا۔ کسنا
Noun
بھرت ۔ ڈھاٹا ۔ بھرن ۔ گدی ۔ ایک نرم ڈاٹ ۔ پنبہ ۔
16.WadderNoun
پنبہ کار ۔ بھرت کرنے والا شخص ۔ ڈاٹ لگانے والا شخص ۔
17.Waddingn.
رضائی میں بھرنے یا ڈاٹ بنانے کی چیز۔ بھرن
Noun
بھرن ۔ پنبہ ۔ نرم شے جو بھرائی کے کام آۓ ۔
n.
1. بندوق کی ڈاٹ۔ مٹھا۔ کسن۔ ضامن۔ نوالہ
2. ایک کانی چیز مثل سیسہ
v. a.
1. ڈاٹ بنانا
2. بھرنا۔ کسنا
Noun
بھرت ۔ ڈھاٹا ۔ بھرن ۔ گدی ۔ ایک نرم ڈاٹ ۔ پنبہ ۔
18.Waddinglyadj.
مٹکتے یا جھومتے۔ اٹھلا کر۔ پو قدمی چال سے
19.Waddingsn.
رضائی میں بھرنے یا ڈاٹ بنانے کی چیز۔ بھرن
Noun
بھرن ۔ پنبہ ۔ نرم شے جو بھرائی کے کام آۓ ۔
20.Waddlev. n.
مٹکتے، ہلتے یا جھومتے چلنا۔ اٹھلا کے یا اٹھکھیلیوں سے چلنا۔ بطح کی چال چالنا۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا
Verb
مِٹکتے ، ہلتے ، جُھومتے ہوۓ چلنا ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ چلنا ۔
v. n.
Verb
ڈگمگانہ ۔ جُھولنا ۔ مٹکتے اور اُٹھلاتے ہوۓ چلنا ۔
21.Waddledv. n.
مٹکتے، ہلتے یا جھومتے چلنا۔ اٹھلا کے یا اٹھکھیلیوں سے چلنا۔ بطح کی چال چالنا۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا
Verb
مِٹکتے ، ہلتے ، جُھومتے ہوۓ چلنا ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ چلنا ۔
22.WaddlerNoun
ہنس کی چال چلنے والا ۔
23.Waddlesv. n.
مٹکتے، ہلتے یا جھومتے چلنا۔ اٹھلا کے یا اٹھکھیلیوں سے چلنا۔ بطح کی چال چالنا۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا
Verb
مِٹکتے ، ہلتے ، جُھومتے ہوۓ چلنا ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ چلنا ۔
24.Waddlingv. n.
مٹکتے، ہلتے یا جھومتے چلنا۔ اٹھلا کے یا اٹھکھیلیوں سے چلنا۔ بطح کی چال چالنا۔ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا
Verb
مِٹکتے ، ہلتے ، جُھومتے ہوۓ چلنا ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ چلنا ۔
25.WaddlyAdjective
لجا لجا کر ۔ اٹھلا اٹھلا کر ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones