Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 6,519 & Pages = 66
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Bبورون، بیل اور مَقناطیس فلِکس ڈینسی کی علامَت
Noun
بی ٹا ۔ یونانی ابجد کا دُوسرا حرف ۔

2.B batteryNoun
(بَرقِيات) بی بيٹری ۔

3.B ,bNoun
انگریزی حَرُوفِ تَحَجی کا دُوسرا حَرَف ۔

4.B-horizonNoun
(ارضِيات) سَطَح دوم ۔

5.B.a.lNoun
پارے اور سنکھیا کے زہر کا عِلاج ۔

6.B.c.gNoun
بی ، سی ، جی ۔ تپ دق کا حِفاظتی ٹیکہ ۔

7.B.h.cNoun
گیمکسین ۔

8.B.h.pNoun
بریک ہارس پاور ۔

9.B.mNoun
بنچ مارک ۔

10.B.pNoun
نُقطہ جوش ۔

11.B.t.uNoun
بورڈ آف ٹریڈ یونٹ ۔

12.B.th.uNoun
برِٹِش تھرمل یونٹ ۔

13.B.w.dNoun
مُرغیوں کی ایک بیماری ۔

14.BaNoun
بی ۔اے تَعلِيمی ڈِگری کا لاطِينی مُخَفَف

Noun
بیریم کی کیمیائی علامت ۔

15.Ba aarNoun, Adjective
بآ ر ﷺ ۔ نيکوکار ۔ سچ بولنے والا ۔ نيک اعمال والا ۔ احسان کرنے والا ۔ مدد کرنے والا ۔

16.BaaNoun
بھيڑ کا مَميانا ۔

17.BaalbakNoun, Name, Geology, Historical
لبنان کا قدیم شہر۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں۔ یہاں بعل سورج دیوتا کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلی پولس شہر آفتاب کا نام دیا۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا۔ 1750ء کے ایک زلزلے میں یہ شہر تباہ ہوگیا۔ اس کے بعد پھر آباد ہو گیا اور آج لبنان کے اھم شہروں میں شمار ہوتا ہے۔

18.BaatinNoun, Adjective
باطِن ﷺ ۔ پوشيدہ امور کو جاننے والا ۔ خفيہ امور کو جاننے والا ۔ وحی سے اطلاع پانے والا نبی ۔ معراج پر جانے والا اللہ کا پيارا نبی ۔

19.BabassuNoun
تاڑ کا دَرَخَت ۔

20.BabbittNoun
سِنکليئر لُوئيس کے بيبِٹ نامی ناوَل کا ہيرو ۔

21.Babbitt metalNoun
بيبٹ دھَات ۔ تانبے ۔ رانگ اور سُرمے کا مُرَکَب ۔

22.Babblev.n.
1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا
2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا
3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا

n.
بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی

Verb
بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔

n.
بکواس ۔ جھک ۔ زٹل ۔ گپ شپ

23.Babbledv.n.
1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا
2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا
3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا

n.
بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی

Verb
بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔

24.Babblern.
بکوادی ۔ بکواسی ۔ بکّی گپّی ۔ جھکّی ۔ بکواسیا

Noun
پيٹ کا ہَلکا ۔ بَکواسی ۔ گَپی ۔

25.Babblersn.
بکوادی ۔ بکواسی ۔ بکّی گپّی ۔ جھکّی ۔ بکواسیا

Noun
پيٹ کا ہَلکا ۔ بَکواسی ۔ گَپی ۔

26.Babblesv.n.
1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا
2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا
3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا

n.
بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی

Verb
بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔

27.Babblingn.
بکواس ۔ بکواد

v.n.
1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا
2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا
3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا

n.
بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی

Verb
بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔

28.Baben.
دودھ پیتا یا گود کا بچہ ۔ شیر خورہ ۔ بچہ ۔ بالک ۔طفل ۔ چھماسڑا

Noun
شِير خوار ۔ بالَک ۔

29.BabelNoun
بابُل ۔ شَنار کا ايک قَديم شہَر بابُل ۔

30.BabicheNoun
باپيش ۔ کَچا چَمڑا ۔ چَمڑے کی چابَک يا تَسمَہ ۔

31.Babin ski`s reflex or signMedical
پاوں کے انگھُوٹھے کی زیریں جانِب کی بَجائے بالائی جانِب حَرکَت جو پاوں کی ایڑھی پر دَباو پَڑنے سے ہوتی ہے ۔ یہ بالائی موڑ نیُورانز کے زَخمی ہونے کو یا بیماری کو ظاہر کَرتے ہَیں ۔ بَچّوں میں یہ حَرکَت پائی جاتی ہے اور جَب بَچّہ دو سال کا ہو جاتا ہے یا چَلنا سیکھ جاتا ہے تو یہ خُود بَخُود خَتَم ہو جاتی ہے

32.Babinski reflex , babinski signAdjective
بابَنسکی اِضطَرار ۔

33.Babinski reflexNoun
جب کِسی بچے کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ پیر کا انگُوٹھا اُوپر اور باقی اُنگلیاں نیچے کر لیتا ہے ۔ لیکِن اگر کِسی بڑے آدمی کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ انگوٹھا نیچے کر لیتا ہے ۔ یہ اِضطراری فعل اعصابی بیماری کی علامت ہے ۔

34.Babinski`s reflex or signNoun
پَیر کے انگُوٹھے کا اُوپَر کی جانَب اُٹھنا جھَٹکے سے نیچے کی جانَب نَہ جھُکنا

35.Baboonn.
لنگور ۔ بندر کی ایک نسل

بے بون ۔ لنگور ۔
Noun
بابوُن ۔ بے ڈھَنگا سا کَم عقَل جانوَر ۔

36.Baboonsn.
لنگور ۔ بندر کی ایک نسل

بے بون ۔ لنگور ۔
Noun
بابوُن ۔ بے ڈھَنگا سا کَم عقَل جانوَر ۔

37.BabuNoun
جِسے انگريزی بول چال اور رہَن سہَن کی شُد بُد ہو ۔

38.BabuismNoun
بابُو پَن ۔ بابُو گيری ۔

39.Babuk khurmiNoun, Name, Historical
زمانہ قبل از اسلام مزدک نامی شخص نے ایران میں اشتراکیت سے ملتے جلتے مزھب کی بنیاد رکھی، جس میں ہر شخص ہر چیز میں برابر کا شریک تھا، اسی مزہب کے ایک پیشوا نے خلیفہ مامون کے وقت بغاوت کی، شاہی افواج کو شکست دی اور مسلمانوں کو قتل کیا، افشین سپہ سالار نے گرفتار کیا اور خلیفہ معتصم نے سولی پر ٹانگ دیا

40.BabushkaNoun
(رُوسی زُبان ميں ۔ دادی ۔نائی) ۔ سَر کا رومال ۔

41.Babyشیر خوار بَچّہ ۔ وہ بَچّہ جو ابھی چَل پھِر نَہیں سَکتا
Noun, Adjective
طِفل صَغير ۔ کَم عُمَر بَچَہ ۔ نوزائيدَہ جانوَر ۔

n.
دودھ پیتا یا گود کا بچہ ۔ شیر خورہ ۔ بچہ ۔ بالک ۔طفل ۔ چھماسڑا

Noun
شِير خوار ۔ بالَک ۔

42.Baby bonusNoun
خاندانی بھَتَہ ۔

43.Baby farmNoun
دارُالاطفال ۔ پَرورِش گاہ

44.Baby sitVerb, Interjection
اُجرَت جو والدين سے اُن کے بَچوں کی نِگہداشت کے عوض لی جائے ۔

45.Baby sitterNoun
بَچوں کی نِگہداشت کَرنے والا ۔

46.Baby's -breathNoun
گَچ پَسَند ۔ خوشے دار ۔

47.Babyfarmingn.
بچے کی خفیہ پرورش

48.Babyhoodn.
بچپن ۔ بالپن ۔ طفلی ۔ خردی

Noun
بَچپَن ۔ کَمسِنی ۔ طِفلی ۔

49.Babyhoodsn.
بچپن ۔ بالپن ۔ طفلی ۔ خردی

Noun
بَچپَن ۔ کَمسِنی ۔ طِفلی ۔

50.Babyhousen.
گڑیوں کا آلا یا گھر

51.Babyishadj.
بچوں کی طرح ۔ چلبلا ۔ چبلا

Adjective
طِفلانَہ ،

52.BabylonianAdjective
بابُلی ۔ بابُل کا باسی ۔

53.BaccaNoun
گُوندنی يا بيری کا پودا ۔

54.BaccalaureateNoun
بی اے کی سَنَد ۔ جَلسَہ تَقسيم اسناد کا حِصَہ ۔

55.BaccaratNoun
تاش کا کھيل ۔

56.BaccateAdjective
گُودےدار ۔ جِس ميں گُوندَنِياں لَگی ہوں ۔

57.Bacchanaln.
بھنگڑ ۔ بھنگی جنگی ۔ مے پرست ۔ مد پریا

58.Bacchanal , bacchanalianAdjective
باخوسی ۔ رَنگ رَليوں ميں غرَق ۔ مے پَرَست ۔

59.Bacchanaliapl.n.
نشے بازوں کا جمگھٹا ۔ رنگ رلیاں

Noun
جَشنِ مے نوشی ۔ محفِلِ جام و مِينا ۔

60.Bacchanaliann.
مخمور ۔ بدمست ۔ مدہوش
1. کنوارا، ان بیاہا، ناکتخدا
2. فاضل (کلیتہٴ فنون)

61.Bacchanaliansn.
مخمور ۔ بدمست ۔ مدہوش
1. کنوارا، ان بیاہا، ناکتخدا
2. فاضل (کلیتہٴ فنون)

62.Bacchanaliaspl.n.
نشے بازوں کا جمگھٹا ۔ رنگ رلیاں

Noun
جَشنِ مے نوشی ۔ محفِلِ جام و مِينا ۔

63.BacchantNoun
پيکنَٹ ۔ شَرابی ۔ بادَہ نوش ۔

n.
بھنگڑ ۔ بھنگی جنگی ۔ مے پرست ۔ مد پریا

64.BacchusNoun
باخوس ۔ قَديم يُونان و رُوم ميں شَراب کا ديوتا ۔

65.BacciferousAdjective
گُوندنی کے پھَلوں سے لَدا ہُوا ۔

66.BaccivorousAdjective
گُوندنی خور ۔ بيری خور ۔

67.BachVerb, Interjection
(بيچلَر کا اِختَصار) کَنوارا ہونا ۔ کَنواروں کی طَرَح اکيلے رہنا ۔

68.Bachelorبے چلَر ۔ کَنوارَہ ۔ چھَڑا ۔
Noun
جاگير کا لَگان دار کَنوارا ۔ غير شادی شُدَہ ۔

69.Bachelor's buttonNoun
تُرَنجان ۔ کُچلا ۔ اناج بوٹی ۔

70.Bachelorhood , bachelorshipNoun
کَنوار پَن ۔

71.Bachelorshipn.
کنوار پن ۔ناکتخدائی

72.BacillaryAdjective
عُصوی ۔ جَراثيم سے مُتَعلِق ۔

73.Bacillary white diarrhoeaمُرغی کے بچوں کی ایک بیماری جِس میں چُوزوں کی آنتوں سے سفید رطُوبت خارِج ہوتی ہے ۔
74.BacillemiaGreek, Latin
خُون میں سَلاخ نُما جَراثیم کی موجُودگی

75.BacilluriaNoun
عصیہ بولی ۔ پیشاب میں سَلاخ نُما جَراثیم کی غَیر موجُودگی

76.BacillusLatin
بیسلَس ۔ عصیہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس جو سَلاخ نُما ہَوا بارَش اور گرام مُثبَت پر مُشتَمِل ہوتے ہَیں ۔ بیسلَس اینتھریسَس اِنسان اور جانوَروں میں اینتھرَکس کی بیماری پھیلاتے ہَیں

Noun
کوئی سُلاخ نُما جَرثُومَہ ۔

Noun
عصیہ ۔ سُلاخ کی شکل کا ایک چھوٹا جرثومہ ۔

77.BacitracinNoun
جَراثيم سے لاحَق ہونے والے امراض کےلِيے ايک موَثَر اينٹی بائيو ٹِک دَوا ۔

78.Backn.
1. پیٹھ ۔ پشت
2. گُدّی
3. پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب
4. پشتہ

v.n.
1. ہٹنا ۔ پیچھے ہٹنا ۔ اُلٹے پاؤں یاقدم پھرنا
2. اڑنا

v. a.
1. چڑھنا ۔ سوار ہونا
2. سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا
3. پشتہ چڑھانا
1. الٹے پاؤں ۔ الٹا
2. پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے
3. بدلے میں ۔ عوض میں
4. پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر

بيک ۔ پيچھے ۔ پيٹھ
Noun
پُشت ۔ پيٹھ ۔ کَمَر ۔

79.Back stretchNoun
عقبی پَٹی ۔

80.Back bencherNoun
پِچھلی نَشِستوں والا ۔

81.Back biterNoun
غيبَت کَرنے والا ۔ چُغَل خور ۔

82.Back boardNoun
پِچھلا تَختَہ ۔ (باسکِٹ بال)

83.Back boneNoun
کَمَر کی ہَڈی ۔ مُہرَہ پُشت ۔

84.Back concessionsNoun
(کينيڈا) خَصُوصاً انٹارِيو اور کَيُوبَک کے ديہی علاقے ۔

85.Back crossVerb
رَجعی پيوَند کاری ۔ دوغلے بَچے پيدا کرنے کا عمَل ۔

86.Back doorNoun
عمارَت کا عقبی دَروازَہ ۔

87.Back downNoun
تَرک کوشِش ۔ يا تَرک دعویٰ ۔

88.Back dropNoun
پَس مَنظَری پَردَہ ۔

89.Back e.m.fNoun, Adjective
برقی رو جِس طرف سے چل رہی ہو ۔ اِس کی مُخالِف سمت میں برقی رو کا دباوٴ ۔

90.Back fillNoun
پُشتَہ بھَرائی ۔ مَلبَہ ۔

91.Back fireNoun
اُلٹی آگ ۔ احتَراق مَعکُوس ۔

92.Back formationNoun
تَشکيل مَعکُوس ۔

93.Back gammonNoun
تَختَہ نُرد ۔

94.Back handAdverb
اُلٹے ہاتھ سے ۔ پُشت دَست کے ساتھ ۔

95.Back handedAdjective
اُلٹے ہاتھ کا ۔ پيچھے کی طَرَف ۔

96.Back handerNoun
پُشت دَست سے دی ہُوئی مار ۔ کھَبو ۔

97.Back haulNoun
بار بَرداری کے ساتھ ہَوائی جَہاز يا گاڑی کا واپسی سَفَر ۔

98.Back ironNoun
پُشتی لوہا ۔ لوہے کی پتری جو رندے کے پھل میں سختی پیدا کرنے کے لیے پیچ لگا کر جوڑ دی جاتی ہے ۔

99.Back lashNoun
پَس زَنی ۔ کِسی جِدّت کے خِلاف رَد عمَل ۔

100.Back longNoun
پَس انبار ۔ پِچھلا ۔ پُورا نَہ کِيا ہُوا کام کاج ۔

Words = 6,519 & Pages = 66
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
Free Dictionary for Mobile Phones