Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 6,823 & Pages = 69
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.DNoun
ڈیوٹیریم کی کیمیائی علامت ۔

Noun
فرعی ۔ ماخُوذ ۔

Noun
کَثافَت اور حُجَم کی علامَت ہے

2.D i v o r c e [ at- talaaq ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَطَلاَق ، قُرانِ پاک کی پَینسٹھویں [ ٦۵ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں{ ۲۸ } سپا رے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی سات آیات کا پسِ منظر ہے۔ یہ سُورۃ چھٹی صدی ھجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۱۲ آیات پر مُشتمل ہے۔

3.D layerNoun
طبقہ ۔ ڈی طبقہ ۔

4.D regionNoun
د طبقہ ۔ سطح زمین سے ۲۵ تا ٤۰ میل بلندی پر موجود کرہ آبونیہ کا سب سے نچلا طبقہ ۔

5.D,Noun
یونانی حرف تہجی کا چوتھا حرف ڈی ۔

6.D,ealNoun
نرم لکڑی ۔ مثلاً صنُوبر یا چیڑ کی لکڑی ۔

7.D-dayNoun
یوم مقررّہ۔ خفیہہ یوم۔ یوم حملہ۔

8.D-layerNoun
ڈی طبقہ ۔ فِضا کا ایک طبق جو شمسی دھبوں کے وقت شارٹ ویو ریڈیو کو کام کرنے سے روک دیتا ہے ۔

9.D-lightNoun
ڈی روشنی ۔ تاریخی زرد روشنی جو سوڈیم کو شُعلے سے پیدا ہوتی ہے ۔

10.D.a.hNoun
قلب کے فعل میں بے ترتیبی ۔

11.D.cNoun
راست رو ۔ ٹیلی ویژن سرکٹ کا وہ پُرزہ جو تصویر کی اوسط تابندگی کو کنٹرول کرتا ہے۔

12.D.d.tNoun
کیڑے مکوڑے مارنے کی دوا ۔ اِس کا پُورا نام ڈائی کلورو فینائل ٹرائی کلورو ایتھین ہے ۔

13.D.m.pNoun
ایک حشرات کش دوا ۔

14.D.n.aNoun
ایک مادّہ جو توالد و توارث کے سِلسِلے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

15.Da capoadv.
آد سے۔ شروع سے۔ پرتھم سے۔ نئے سرے سے۔ از سر نو

16.Da costa`s syndromeNoun
پَریشانی کی ایک حالَت ۔ دِل کی دھَڑکَن میں شِدَّت ۔ اُلجھَن کی کیفیت

17.Daa innNoun, Adjective
داعٍﷺ ۔ دعوت دينے والا ۔ جنتی ہونے کی دعوت دينے والا ۔ صراط مستقيم پر چلنے کی دعوت دينے والا ۔ دنيا و آخرت ميں کامياب ہونے کی دعوت دينے والا ۔

18.Dabn.
1. دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ
2. سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد

v. a.
1. چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا
2. تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا

Verb
تھپتھپانا۔ پُچارا دینا۔ پھیرنا۔

19.Dabbedn.

20.DabberNoun
پُھریری۔ تھپتھپانے والا شخص۔

21.Dabbingn.
1. دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ
2. سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد

v. a.
1. چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا
2. تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا

Verb
تھپتھپانا۔ پُچارا دینا۔ پھیرنا۔

22.Dabblev. a.
گیلا کرنا۔ ذرا ڈبانا۔ بھگونا۔ تر کرنا۔ نم کرنا۔ چھڑکنا۔ پانی میں غوطہ دینا۔ ڈوبنا۔ ڈوبا دینا۔ مرکونا۔ چپڑنا

v.n.
1. چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
2. سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا

Verb
پانی میں ہاتھ پاوٴں مارنا۔ گیلا کرنا۔ نم کرنا۔

23.Dabbledv. a.

24.Dabblern.
Noun
اتائی۔ پانی میں چھپ چھپ کرنے والا۔

25.Dabblersn.
Noun
اتائی۔ پانی میں چھپ چھپ کرنے والا۔

n.
بطخ۔ مرغابی

Noun
ڈبک چُوزہ۔ چھوٹی مرغابی۔

26.Dabblesv. a.
گیلا کرنا۔ ذرا ڈبانا۔ بھگونا۔ تر کرنا۔ نم کرنا۔ چھڑکنا۔ پانی میں غوطہ دینا۔ ڈوبنا۔ ڈوبا دینا۔ مرکونا۔ چپڑنا

v.n.
1. چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
2. سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا

Verb
پانی میں ہاتھ پاوٴں مارنا۔ گیلا کرنا۔ نم کرنا۔

27.Dabblingv. a.

28.Dabchickn.
بطخ۔ مرغابی

Noun
ڈبک چُوزہ۔ چھوٹی مرغابی۔

29.Dabsn.
1. دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ
2. سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد

v. a.
1. چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا
2. تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا

Verb
تھپتھپانا۔ پُچارا دینا۔ پھیرنا۔

30.DacapoAdverb
از سرنو۔ تکرار۔ دُبراوٴ۔

31.Dacen.
چاندی سی جھلکتی مچھلی

Noun
قدرے موٹا جسم رکھنے والی مچھلی۔

32.Dacesn.
چاندی سی جھلکتی مچھلی

Noun
قدرے موٹا جسم رکھنے والی مچھلی۔

33.DachshundNoun
بجو کُتا۔ لمبے دھڑ اور چھوٹی ٹانگوں والا کتا۔

34.Dacoitn.adj.
ڈاکو۔ رہزن۔ قزاق۔ ڈکیت

ڈاکو ۔ راہزن ۔ قزاق ۔ مسلح ڈاکو
Noun
ڈاکو۔ ڈکیت۔

35.Dacoityn.
ڈکیتی۔ قزاقی۔ ڈاکہ ڈالنا

Noun
ڈکیتی۔ ڈکیتوں کے جتّھوں کا لُوٹنے کا طریقہ۔

Noun
ڈکيٹی ۔ پانچ يا پانچ سے زيادہ اشخاص کی طرف سے سرقہ بالجبر کا ارتکاب

36.DacrocystographyNoun
آنکھ کے آنسُو پَیدا کَرنے والی تھَیلی کا ایکسرے کے ذَریعَے مُعائنَہ

37.DacronNoun
ڈیکرون۔ مصنوعی شیشہ۔

38.DacryNoun
آشوبِ چَشَم کی ایک قِسَم جو شَدید بھی ہو سَکتی ہے اور گَلے کے غَدُود پَر بھی اثَر انداز ہو سَکتی ہے

39.Dacry-o-adentisNoun
لَکریمَل غَدُود کی سوزِش جو کَن پَیڑوں کے دوران ہوتی ہے

40.DacrycystelgiaNoun
غَدَّہ دَمعیہ میں دَرد کا ہونا

41.DacryoNoun
آنسُو ۔ دمع ۔ غدہ دمعیہ میں ورم ۔

42.DacryocystNoun
آشوبِ چَشَم کی ایک قِسَم ۔ آنسُو کی تھَیلی کے لیے ایک پُرانی اِصطلاح

43.DacryocystectomyNoun
لََکریمَل سیک ۔ آنسُو کی تھَیلی کا قَطَع

44.DacryocystitisNoun
آنسُو پَیدا کَرنے والی تھَیلی پَر وَرم کا آ جانا اور اِس کے نَتیجے میں آنسُو کی تھَیلی سے مِلنے والی نالی میں پیپ پَڑ جاتی ہے اور وہ بَند ہو جاتی ہے

45.DacryocystoblennorrheaNoun
آنسُو کی تھَیلی کی سوزِش ۔ اِس کی سوزِش کی وجہ سے ہَوا اور آنسُو والی نالی بَند ہو جائے

46.DacryocystorhinostomyNoun
آنسُو کی تھَیلی سے ناک میں رَوانی بَرقَرار رَکھنے کے لیے آپرَیشَن

47.DacryolithNoun
اشکوں کی راہ میں رُکاوَٹ

48.Dactyln.
بھگن ( )

Noun
انگَشت ۔ اُنگلی ۔ ہاتھ یا پیر کی اُنگلی

Noun
انگلی ۔ انگوٹھا ۔ تین ارکان کا ایک شعری وزن ۔ اِنگَشت ۔

49.DactylicAdjective
کاملاً۔ تین رُکنی وزن والا شعر۔

50.Dactyliomancyn.
انگشتری یا چھلے کی فال

51.DactylionNoun
ہاتھوں یا پَیروں کی اُنگلیوں کا جُڑا ہونا

52.DactylitisNoun
ہاتھ یا پَیر کی اُنگلی کی سوزِش

53.DactylogoyNoun
بہرے اور گُونگے لوگوں کے لیے اِشاروں کی زُبان

54.Dactylologyn.
ہاتھ کی ا، ب، ت

Noun
انگشتی اشاریات۔ انگشت بلاغی۔

Noun
ہَاتھ کی اُنگلی یا پاوں کے انگُوٹھے میں سوزِش

55.Dactylsn.
بھگن ( )

Noun
انگَشت ۔ اُنگلی ۔ ہاتھ یا پیر کی اُنگلی

Noun
انگلی ۔ انگوٹھا ۔ تین ارکان کا ایک شعری وزن ۔ اِنگَشت ۔

56.Dadn.adv.
دادا۔ بابا۔ ابا۔ ابو۔ ڈیڈی

Noun
باپ۔ ابو۔

57.DadaNoun
ڈاڈا۔ حدود و قیود۔ فن اور ادب کا اسلوب۔

58.DadaismNoun
ڈاڈائیت۔ فرانس میں ادب کی تحریک۔

59.Daddle ہاتھ۔ مٹھی
60.Daddyn.adv.
دادا۔ بابا۔ ابا۔ ابو۔ ڈیڈی

Noun
باپ۔ ابو۔

61.Daddy-longlegsNoun
کلنگ مکھی۔ سلامی دار حشرہ۔ ٹڈا۔

62.Daddylonglegsn.
1. ایک قسم کا کیڑا، جس کا بدن چھوٹا اور ٹانگیں بڑی ہوتی ہیں۔ اونٹ۔ پانی کا کیڑا۔ لم ٹنگو کیڑا
2. لم ٹنگو۔ لم ڈھیک

63.DadoNoun
گوٹ بندی ۔ جِھری بنانا ۔ کھانچا ۔ رنگ یا کِسی دُوسری آرائشی چیز کی پٹی جو کمرے کی دیوار کے چاروں طرف نِچلے حِصّے میں بنائی جاۓ ۔

64.DaedalAdjective
ہنر مند۔ طبّاع۔ چکر دار۔

65.DaffVerb
ٹال مٹول کرنا۔ کھیل کود کرنا۔ کھیلنا۔

66.Daffodiln.
نرگس کی قسم کا پھول۔ آبی نرگس

Noun
آبی نرگس۔ نرگس زرد۔ نرگس کا پودا۔

67.Daffodilsn.
نرگس کی قسم کا پھول۔ آبی نرگس

Noun
آبی نرگس۔ نرگس زرد۔ نرگس کا پودا۔

68.DaffyAdjective
احمق۔ بے وقوف۔ ضعیف العقل۔

69.Daftadj.
پاگل۔ باؤلا۔ خبطی۔ دیوانہ۔ سڑا

Adjective
خبطی۔ باوٴلا۔ سادہ۔

70.Dafteradj.
پاگل۔ باؤلا۔ خبطی۔ دیوانہ۔ سڑا

Adjective
خبطی۔ باوٴلا۔ سادہ۔

71.Daftestadj.
پاگل۔ باؤلا۔ خبطی۔ دیوانہ۔ سڑا

Adjective
خبطی۔ باوٴلا۔ سادہ۔

72.DaftlyAdverb
سادگی سے۔ باوٴلے پن سے۔

73.DaftnessNoun
خبط پن۔ سادگی۔

74.DagNoun
بھاری مثلث نُما دو دھارا پھل۔

75.Daggern.
2. ایک نشان (+)
1. خنجر۔ چھری۔ کٹار۔ تیغ۔ جمدھر

ڈے گر ۔ خنجر ۔ چھرا ۔
Noun
خنجر۔ کٹار۔ خنجر پھونکنا۔

Noun
خنجر ۔ چھرا ۔ چاقو

76.Daggeredn.
2. ایک نشان (+)
1. خنجر۔ چھری۔ کٹار۔ تیغ۔ جمدھر

ڈے گر ۔ خنجر ۔ چھرا ۔
Noun
خنجر۔ کٹار۔ خنجر پھونکنا۔

Noun
خنجر ۔ چھرا ۔ چاقو

v. a.n.
لتھیڑنا۔ آلودہ کرنا۔ چکٹانا۔ لسوندنا۔ میلا کرنا۔ لتھڑ پتھڑ کرنا۔ ساننا

77.Daggeringn.
2. ایک نشان (+)
1. خنجر۔ چھری۔ کٹار۔ تیغ۔ جمدھر

ڈے گر ۔ خنجر ۔ چھرا ۔
Noun
خنجر۔ کٹار۔ خنجر پھونکنا۔

Noun
خنجر ۔ چھرا ۔ چاقو

v. a.n.
لتھیڑنا۔ آلودہ کرنا۔ چکٹانا۔ لسوندنا۔ میلا کرنا۔ لتھڑ پتھڑ کرنا۔ ساننا

78.Daggersn.
2. ایک نشان (+)
1. خنجر۔ چھری۔ کٹار۔ تیغ۔ جمدھر

ڈے گر ۔ خنجر ۔ چھرا ۔
Noun
خنجر۔ کٹار۔ خنجر پھونکنا۔

Noun
خنجر ۔ چھرا ۔ چاقو

v. a.n.
لتھیڑنا۔ آلودہ کرنا۔ چکٹانا۔ لسوندنا۔ میلا کرنا۔ لتھڑ پتھڑ کرنا۔ ساننا

79.Dagglev. a.n.
لتھیڑنا۔ آلودہ کرنا۔ چکٹانا۔ لسوندنا۔ میلا کرنا۔ لتھڑ پتھڑ کرنا۔ ساننا

80.Daggletailn.
پھؤڑ۔ چرکین۔ اگھوری۔ غلیظ یا میلا آدمی

adj.
لتھڑا ہوا۔ میلا کچیلا۔ آلودہ

81.Daggletailedn.
پھؤڑ۔ چرکین۔ اگھوری۔ غلیظ یا میلا آدمی

adj.
لتھڑا ہوا۔ میلا کچیلا۔ آلودہ

82.DagobaNoun
بُدھ ممالک خصوصاً سری لنکا۔ اسٹوپا۔

83.Daguerreotypen.
چاندی سے ملمع کئے ہوئے تانبے کے پترے پر عکس سے تصویر اُتارنے کا طریقہ یا فن

Noun
داگرے عکاسی۔ داگرے ٹائپ۔ فوٹوگرافی کا ابتدائی طریق عمل۔

84.Daguerreotypedn.
چاندی سے ملمع کئے ہوئے تانبے کے پترے پر عکس سے تصویر اُتارنے کا طریقہ یا فن

Noun
داگرے عکاسی۔ داگرے ٹائپ۔ فوٹوگرافی کا ابتدائی طریق عمل۔

85.DaguerreotyperNoun
داگرے عکاسی کرنے والا۔ داگرے ٹائپ کار۔

86.Daguerreotypesn.
چاندی سے ملمع کئے ہوئے تانبے کے پترے پر عکس سے تصویر اُتارنے کا طریقہ یا فن

Noun
داگرے عکاسی۔ داگرے ٹائپ۔ فوٹوگرافی کا ابتدائی طریق عمل۔

87.Daguerreotypingn.
چاندی سے ملمع کئے ہوئے تانبے کے پترے پر عکس سے تصویر اُتارنے کا طریقہ یا فن

Noun
داگرے عکاسی۔ داگرے ٹائپ۔ فوٹوگرافی کا ابتدائی طریق عمل۔

88.DaguerreotypyNoun
داگرے عکاسی۔

89.DahNoun
تار برقی۔ ریڈیو کے کوڈ میں مستعمل ڈیش۔

90.DahabeahNoun
ذبیہ۔ دریاۓ نیل میں مسافروں کی آمدورفت کے لیے سنہری رنگ کی کشتی۔

91.DahilaNoun
گل کوکب۔ ڈالیا۔ رنگا رنگ نمایشی پھول۔

92.DahoonNoun
سدا بہار درخت۔ سدا بہار جھاڑی گُل۔

93.Dail eireannNoun
دال آیریان۔ انرستانی پارلیمان کا ایوان زیریں۔

94.Dailiesadv.
دن بدن۔ آئے دن۔ اُنو دن ۔ ہر روز۔ روز بروز۔ روز۔ پرتی دان۔ رام جی کے تیسوں دن۔ دوس دوس۔ روز روز۔ یوماً فیوماً۔ نت

adj.
روزینہ۔ دن دن کا۔ دن بھر کا۔ روزمرہ کا۔ ہر روز کا۔ آئے دن کا

ڈيلی ۔ يوميہ ۔ روزانہ
Adverb
روز ۔ روزانہ ۔ ہر روز ۔ باقاعدگی سے ۔

Adjective
روزانہ۔ یومیہ۔ ہر روز۔

95.DailinessNoun
روزانگی۔ روزبروزگی۔

96.Dailyadv.
دن بدن۔ آئے دن۔ اُنو دن ۔ ہر روز۔ روز بروز۔ روز۔ پرتی دان۔ رام جی کے تیسوں دن۔ دوس دوس۔ روز روز۔ یوماً فیوماً۔ نت

adj.
روزینہ۔ دن دن کا۔ دن بھر کا۔ روزمرہ کا۔ ہر روز کا۔ آئے دن کا

ڈيلی ۔ يوميہ ۔ روزانہ
Adverb
روز ۔ روزانہ ۔ ہر روز ۔ باقاعدگی سے ۔

Adjective
روزانہ۔ یومیہ۔ ہر روز۔

97.Daily doubleNoun
ایک مجموعی شرط جس میں شرط لگانے والا جیتنے کی کوشش کرتا ہے۔

98.DaimonNoun
جِن۔ بھوت۔ دیو۔

99.DaimyoNoun
جاپانی جاگیردار۔

100.Daintieradj.
1. مزے دار۔ سواد۔ لذیذ۔ لذت دار۔ لطیف۔ بامزہ۔ ذائقے دار۔ خوش ذائقہ
2. نازک۔ لطیف۔ باریک۔ کومل۔ پاکیزہ۔ نفیس۔ سڈول۔ خوش قطع۔ خوش اسلوب۔ خوش۔ تحفہ۔ عمدہ
3. نازک پسند۔ تکلفی

n.
نازک یا نفیس چیز۔ نعمت۔ مہا پرساد

Adjective
نازُک و نفیس۔ لذیذ۔ نفاست پسند۔

Words = 6,823 & Pages = 69
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
Free Dictionary for Mobile Phones