Advertisement
World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 3,524 & Pages = 36
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.GNoun
گرام اور مَعیاری ثَقافَت کی علامَت ہے

Noun
بجاذبی مُستقِل ۔ مادّے کے دو ٹُکڑوں کے درمیان کَشِش کی قُوَّت جب کہ وہ ایک دُوسرے سے فاصلے پر ہوں ۔

2.G a t h e r e r [ a l - j a a m i ` ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لجَا مُعِ ، { جمع کرنے والا ، اِجتماع برپا کرنے والا ، فراہم کرنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے جسکی ترجمانی چھَے سے زیادہ آیات میں کی گئی ہے۔ سُورۃ اَ لنساء کی ۹ ویں آیت یُوں ہے :۔ اَے اللّہ تعالیٰ ! بے شک ، یہ تُو ہی ہے جو سارے بنی نوع اِنسان کو اَپنے سامنے اُس دِن حاضِر کرنے والا ہے جو دِن بِلا شُبہ آ کر رہے گا ۔: علاوہ ازیں، سُورۃ اَلقیامہ کی ۳ تا ٤ ، اَ لمُرسلات کی ۳۸ ویں ، اَ لطوُر کی ۲۱ ویں ، یُوسف کی آیت نمر ۱۰۱ ، اَ لنساء کی ۱٤۰ ویں ، اور اَلانفعال کی ٦۳ ویں آیت ۔

3.G clefNoun
{موسیقی} جی کلف ۔ اِمتدادِ آواز معلوم کَرنے کی تین علامتیں ۔

4.G,Noun
اُن قُوَّتوں کو ظاہِر کرتی ہے جِن کی مزاحمت ایک ہوا باز کو اِس وقت کرنا ہوتی ہے جب وہ اپنے طیّارے کو بڑی تیزی کے ساتھ اُوپر لے جا رہا ہو ۔

5.G-manNoun
جی مین ۔ امریکی محکمہٴ اِنصاف کے اِدارے ایف بی آئی کے اسپیشل ایجنٹ کی عُرفیّت ۔

6.G-stringNoun
تڑاگی ۔ جی اسٹرنگ ۔ پَتلی پَٹّی جو عریاں رَقص کَرنے والی رقاصائیں زیرِ جامہ کے طور پَر اِستعمال کَرتی ہیں ۔

7.G-suitNoun
جی سُوٹ ۔ ہَوا باز کا لِباس جو اُوپَر کی جانِب تیز پَرواز کَرتے وقت پیٹ اور جِسم کے نِچلے حِصّوں پَر دباوٴ ڈالتا ہے تا کہ دِل کے نیچے خُون کے اکٹھا ہونے کا رُجحان کَم ہو یا رُک جاۓ ۔

8.G.m. counterNoun
تابکاری ناپنے کا آلہ ۔

9.G.m.tNoun
نِصف النہار گرینچ کا اوسط وقت جو کُچھ عرصہ پہلے تک اِنگلِستان میں رائج تھا ۔

10.G.p.iNoun
آتشکی فالِج ۔

11.G.r.sNoun
جی آر ایس ؛ ایک قِسم کا مَصنوعی ربَڑ جو نِسبتاً کَم دَرجہ حَرارَت پَر تیار کیا جاتا ہے اور خاص طور پَر ٹائروں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔

12.G.wNoun
ریڈیو سے کنٹرول کیے جانے والا اسلحہ ۔

13.GaNoun
گیلیم کی کیمیائی علامت ۔

14.Gabv.n.
بیہودہ بکنا۔ بک بک یا بکواس کرنا

n.
بک بک۔ بکواد۔ بکواس۔ گپ شپ

Verb
تیزی طراری سے بولنا ۔ یاوہ گوئی کرنا ۔ بیہودہ بَکنا ۔

15.Gabardinen.
چغا۔ جبہ

Noun
گیبرڈین ۔ سُوت ۔ گیبرڈین سے بنا ہُوا لِباس ۔ اُون کا گھنا بُنا ہُوا کَپڑا ۔

Noun
سوت اور اُون مِلے ہوۓ کپڑے کی ایک قِسم ۔

16.Gabardinesn.
چغا۔ جبہ

Noun
گیبرڈین ۔ سُوت ۔ گیبرڈین سے بنا ہُوا لِباس ۔ اُون کا گھنا بُنا ہُوا کَپڑا ۔

Noun
سوت اور اُون مِلے ہوۓ کپڑے کی ایک قِسم ۔

17.Gabbedv.n.
بیہودہ بکنا۔ بک بک یا بکواس کرنا

n.
بک بک۔ بکواد۔ بکواس۔ گپ شپ

Verb
تیزی طراری سے بولنا ۔ یاوہ گوئی کرنا ۔ بیہودہ بَکنا ۔

18.GabberNoun
یاوہ گو ۔ گپّی ۔ بَکواسی ۔

19.Gabbingv.n.
بیہودہ بکنا۔ بک بک یا بکواس کرنا

n.
بک بک۔ بکواد۔ بکواس۔ گپ شپ

Verb
تیزی طراری سے بولنا ۔ یاوہ گوئی کرنا ۔ بیہودہ بَکنا ۔

20.Gabblev.n.
1. بک بک کرنا۔ بکنا۔ جلدی جلدی بولنا۔ بڑبڑانا۔ بکواس کرنا
2. بڑبڑانا۔ غیں پیں کرنا

v.n.
1. گپ شپ۔ بکواس۔ بک بک۔ زق زق
2. بڑبڑاہٹ۔ غین پین

Verb
اُونچا بولنا ۔ تیزی سے بولنا ۔ بے معنی بولنا ۔ بَک بَک کَرنا ۔ بَکواس کَرنا ۔

21.Gabbledv.n.

22.Gabblern.
جھکی۔ بکی۔ بکواسی

Noun
یاوہ گو ۔ باتونی ۔ جَلد جَلد بولنے والا ۔ تیز بے معنی بولنے والا ۔

23.Gabblesv.n.
1. بک بک کرنا۔ بکنا۔ جلدی جلدی بولنا۔ بڑبڑانا۔ بکواس کرنا
2. بڑبڑانا۔ غیں پیں کرنا

v.n.
1. گپ شپ۔ بکواس۔ بک بک۔ زق زق
2. بڑبڑاہٹ۔ غین پین

Verb
اُونچا بولنا ۔ تیزی سے بولنا ۔ بے معنی بولنا ۔ بَک بَک کَرنا ۔ بَکواس کَرنا ۔

24.Gabblingv.n.

25.GabbroNoun
گیبرو ۔ فلسپاری چٹان ۔ دانہ دار آتشی چٹان ۔

Noun
کوہ آتِش فِشاں کے عمل سے بنی ہوئی قلمی چٹانیں جو سنگ خارا سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔

26.GabbyAdjective
یاوہ گوئی سے بھَرپُور ۔ بکّی ۔ باتونی ۔

27.GabfestNoun
گَپ میلہ ۔ چوکڑی ۔ ایک غیر رَسمی اِجتماع جِس میں لوگ گَپ شَپ لگائیں ۔

28.Gabionn.
ٹوکری۔ ڈلیا

Noun
بید یا لوہے وغیرہ کی تیلیوں کی ٹوکری جِسے مٹّی اور پتھروں سے بھر کر نرم زمین پر عمارت کی تعمیر کے لیے بُنیاد کے طَور پر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

29.Gablen.
مکان کا کونا۔ کنیٹا

Noun
پاکھَا ۔ پَکھوا ۔ عمارت کا تکونی حِصّہ ۔ کینٹا ۔

30.Gable roofNoun
پاکھی چھَت ۔ گیبلی چھَت ۔ کینٹے دار چھَت ۔

31.Gable windowNoun
پاکھی کھِڑکی ۔ گیبلی کھِڑکی ۔ ایسی کھِڑکی جِسکا اُوپری حِصّہ گیبل نُما ہو ۔

32.Gablesn.
مکان کا کونا۔ کنیٹا

Noun
پاکھَا ۔ پَکھوا ۔ عمارت کا تکونی حِصّہ ۔ کینٹا ۔

33.GabletNoun
پاکھچا ۔ گیبلچہ ۔ ایک چھوٹا گیبل ۔ گیبل نُما آرائش ۔

34.GaboonNoun
گیبونی ۔ گیبون ۔ ایک افریقی درخت اکومیا کلے نینا ۔ گیبون مہاگنی ۔

35.Gabsv.n.
بیہودہ بکنا۔ بک بک یا بکواس کرنا

n.
بک بک۔ بکواد۔ بکواس۔ گپ شپ

Verb
تیزی طراری سے بولنا ۔ یاوہ گوئی کرنا ۔ بیہودہ بَکنا ۔

36.Gabyn.
گھامڑ۔ سڑی۔ اناڑی۔ بے وقوف۔ احمق۔ بدھو

Noun
بیوقوف شخص ۔ گھَامَڑ ۔ پھوہڑ ۔ نادان ۔ کودَن ۔

37.Gadn.
1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی
2. کدال۔ کدالی

v.n.
پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا

Noun
سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔

Noun
درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔

38.Gadaboutn.
آوارہ۔ ہرزہ گرد۔ باؤڈنڈی۔ ہرجائی۔ ہریا

Noun
آوارہ گَرد ۔ مارا مارا پھِرنے والا ۔ ہَرزہ گَرد ۔ بِلا مَقصَد گھُومنے والا ۔

39.Gadaboutsn.
آوارہ۔ ہرزہ گرد۔ باؤڈنڈی۔ ہرجائی۔ ہریا

Noun
آوارہ گَرد ۔ مارا مارا پھِرنے والا ۔ ہَرزہ گَرد ۔ بِلا مَقصَد گھُومنے والا ۔

40.Gadbee, horseflyn.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی

Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔

41.Gaddedn.
1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی
2. کدال۔ کدالی

v.n.
پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا

Noun
سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔

Noun
درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔

n.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی

Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔

42.GadderNoun
آوارہ گَرد ۔ خُدائی خوار ۔ ہَرزہ گَرد ۔

43.Gaddingn.
1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی
2. کدال۔ کدالی

v.n.
پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا

Noun
سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔

Noun
درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔

n.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی

Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔

44.GaddinglyAdverb
ہَرزہ گَردی سے ۔ آوارہ گَردی سے ۔

45.Gadflyn.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی

Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔

46.GadgetNoun
کَل پُرزے ۔ ایسا پُرزہ جِس کا نام یا تَفصیل معلوم نہ ہو ۔ چال ۔ تَدبیر ۔ نِرالی تَرکیب ۔

47.GadoidAdjective
گیڈائیڈ ۔ کاڈ مَچھلی کے مُشابہ ۔ کاڈ نُما ۔ گیڈی نَسَل کی مَچھلی ۔

48.GadoliniteNoun
گِڈولینائٹ ۔ ایک سلیکیٹ معدَن جو گِڈولینیئم سمیت کئی نادَر زمینی عناصَر کا ماخِذ ہے ۔

49.GadoliniumNoun
{کیمیا } گڈولینیئم ۔ ایک نادَر خاکی دھَاتی عَنصَر ۔ اعلیٰ مَقناطیسی خواص کا حامِل عَنصَر ۔

50.GadroonNoun
خَیّارہ ۔ خَط کَشی ۔ آرائشی غابہ کاری ۔ چاندی کی اشیا پَر کی جانے والی آرائشی غابہ کاری ۔

51.Gadsn.
1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی
2. کدال۔ کدالی

v.n.
پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا

Noun
سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔

Noun
درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔

n.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی

Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔

52.GadwallNoun
گیڈوال ۔ بَڑ بطخ ۔ شُمالی امریکا کے معتدِل علاقوں کی بھُورے رَنگ کی بطخ ۔ خاکَستری بھُورے رنگ کی خُوردنی بطخ ۔

53.GaelNoun
گیل بولنے والا ۔ آئرلینڈ یا اسکاٹ لینڈ کا کَلٹی ۔ اسکاٹ لینڈ کا کوہستانی ۔

54.GaelicNoun
گیلِک ۔ آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے کوہستانی علاقوں کی دو کَلٹی بولیاں ۔ آئرستانی گیلِک ۔ اسکاٹی گیلِک ۔

55.Gaffn.
کانٹا۔ برچھا

Noun
ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔

Noun
مچھلی مارنے کا برچھا ۔

56.GaffeNoun
مُعاشَرتی فاش غَلطی ۔ اِخلاقی لَغزِش ۔ بے تُکی بات ۔

57.Gaffedn.
کانٹا۔ برچھا

Noun
ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔

Noun
مچھلی مارنے کا برچھا ۔

58.GafferNoun
بُڈھا گنوار ۔ مَزدوروں کا فورمین ۔ اوورسیر ۔ ماہر آبگینہ ساز ۔

59.Gaffingn.
کانٹا۔ برچھا

Noun
ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔

Noun
مچھلی مارنے کا برچھا ۔

60.Gafflen.
کمان جھکانے کا ڈنڈا

61.Gaffsn.
کانٹا۔ برچھا

Noun
ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔

Noun
مچھلی مارنے کا برچھا ۔

62.GafftopsailNoun
گیف کے اُوپَر لگا ہُوا ہَلکا بادبان ۔

63.Gagn.
ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا

v. a.
منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا

Verb
مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔

Noun
کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ

64.Gag ruleNoun
حُکمِ زُباں بَندی ۔ ایسا اُصول جو راۓ کے اِظہار پَر رُکاوَٹ ہو ۔ جیسے کِسی فِکری اِدارے میں ۔

65.GagaAdjective
سادہ لوح ۔ احمَق ۔ پُر حماقَت ۔ سٹھیایا ہُوا ۔

66.Gagen.
1. شےٴ منقولہ کی کفالت کسی شرط کو پورا کرنے کے لئے
2. بیڑا۔ دستانہ

v. a.
گروی رکھنا۔ مکفول کرنا۔ آڑ کرنا۔ مرہون کرنا۔ اڑنا

Noun
شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔

67.Gagedn.

68.Gagesn.

69.Gaggedn.
ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا

v. a.
منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا

Verb
مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔

Noun
کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ

70.Gaggingn.

71.GaggleVerb
بطخ کی طرح کَرکَرانا ۔ کُٹ کُٹ کَرنا ۔

72.Gagingn.
1. شےٴ منقولہ کی کفالت کسی شرط کو پورا کرنے کے لئے
2. بیڑا۔ دستانہ

v. a.
گروی رکھنا۔ مکفول کرنا۔ آڑ کرنا۔ مرہون کرنا۔ اڑنا

Noun
شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔

73.GagmanNoun
جُملہ باز ۔ پھَبتی کَسنے والا ۔ مزاح کَرنے والا ۔ جُگَت کَرنے والا ۔

74.Gagsn.
ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا

v. a.
منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا

Verb
مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔

Noun
کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ

75.GahniteNoun
گہنایٹ ۔ ایک سیاہ رَنگ کا معدن جو ایلومینم اور جَست کا مُرَکَّب ہے ۔

76.Gaietiesn.
1. چہل۔ دل لگی۔ خوشی۔ خوش طبعی۔ رنگ رلیاں
2. بھڑک۔ بناؤ۔ سجاوٹ۔ نمایش

Noun
خُوش دِلی ۔ خُوش طبعی ۔ شَگُفتہ مِزاجی کی کیفیت ۔ زِندہ دِلی ۔ رَنگ رَلیاں ۔

77.Gaietyn.

78.GaillardiaNoun
گُلِ نَمدا ۔ گیلارڈیا کا کوئی پودا ۔ جِس کی کئی انواع خُوشنُما پھُولوں کے باعث اُگائی جاتی ہیں ۔ شُمالی امریکا میں پائی جانے والی جِنس کا پودا ۔

79.Gailyadv.
1. خوشی سے۔ خرمی سے۔
2. آرایش سے۔ زیبائش سے۔ بازیب و زینت۔ سنگار سے۔ بناؤ ٹھناؤ سے

Adverb
زِندہ دِلی سے ۔ شوخی سے ۔ شادمانی سے ۔ تَصنُّع سے ۔

80.Gainn.
1. پراپتی۔ لابھ۔ یافت۔ پیدا۔ نفع۔ فائدہ۔ منافع۔ منفعت۔ اوت۔ بچت۔ بلائی یافت
2. بڑھوتری۔ بیشی۔ توفیر۔ فاضل

v. a.
1. پانا۔ ہاتھ لگنا۔ ملنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ تحصیل کرنا۔ حاصل کرنا۔ نفع اٹھانا۔ فائدہ اٹھانا
2. جیتنا۔ وررہنا۔ کامیاب ہونا۔ پالا جیتنا۔ سر سبز ہونا۔ فتح پانا۔ بازی لے جانا
3. اپنی طرف کر لینا۔ گانٹھ لینا۔ ملا لینا
4. پکڑنا۔ پہنچنا۔ لے لینا

v.n.
ملنا۔ ہاتھ آنا۔ پیدا ہونا۔ کامیاب ہونا۔ فتح یاب ہونا۔ غالب ہونا

Verb
نفع کَمَانا ۔ فائدہ حاصِل کَرنا ۔ کامیابی پانا ۔ توڑ لینا ۔ فتح پانا ۔

Noun
قُوّت میں اِضافہ ۔

81.Gain groundVerb
بَڑھنا ۔ ترقی کَرنا ۔ رائج ہونا ۔ رِواج پانا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔

82.Gainableadj.
قابل حصول

Adjective
قابلِ حصُول ۔

83.Gainedn.
1. پراپتی۔ لابھ۔ یافت۔ پیدا۔ نفع۔ فائدہ۔ منافع۔ منفعت۔ اوت۔ بچت۔ بلائی یافت
2. بڑھوتری۔ بیشی۔ توفیر۔ فاضل

v. a.
1. پانا۔ ہاتھ لگنا۔ ملنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ تحصیل کرنا۔ حاصل کرنا۔ نفع اٹھانا۔ فائدہ اٹھانا
2. جیتنا۔ وررہنا۔ کامیاب ہونا۔ پالا جیتنا۔ سر سبز ہونا۔ فتح پانا۔ بازی لے جانا
3. اپنی طرف کر لینا۔ گانٹھ لینا۔ ملا لینا
4. پکڑنا۔ پہنچنا۔ لے لینا

v.n.
ملنا۔ ہاتھ آنا۔ پیدا ہونا۔ کامیاب ہونا۔ فتح یاب ہونا۔ غالب ہونا

Verb
نفع کَمَانا ۔ فائدہ حاصِل کَرنا ۔ کامیابی پانا ۔ توڑ لینا ۔ فتح پانا ۔

Noun
قُوّت میں اِضافہ ۔

adj.
کیڑے مار (اوکھد) کینچوے مارنے والی (دوا)

Noun
پیٹ کے کیڑوں کو خارِج کرنے والی دوا ۔

84.GainerNoun
فائدہ اُٹھانے والا ۔ کامیاب ہونے والا ۔ جیتنے والا ۔ حاصِل کَرنے والا ۔ بہرہ مَند ۔

85.Gainfuladj.
سود مند۔ فائدہ مند۔ کماؤ۔ نفع بین

Adjective
مُفید ۔ سُود مَند ۔ فائدہ مَند ۔ نفع بَخش ۔

86.Gainingn.
1. پراپتی۔ لابھ۔ یافت۔ پیدا۔ نفع۔ فائدہ۔ منافع۔ منفعت۔ اوت۔ بچت۔ بلائی یافت
2. بڑھوتری۔ بیشی۔ توفیر۔ فاضل

v. a.
1. پانا۔ ہاتھ لگنا۔ ملنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ تحصیل کرنا۔ حاصل کرنا۔ نفع اٹھانا۔ فائدہ اٹھانا
2. جیتنا۔ وررہنا۔ کامیاب ہونا۔ پالا جیتنا۔ سر سبز ہونا۔ فتح پانا۔ بازی لے جانا
3. اپنی طرف کر لینا۔ گانٹھ لینا۔ ملا لینا
4. پکڑنا۔ پہنچنا۔ لے لینا

v.n.
ملنا۔ ہاتھ آنا۔ پیدا ہونا۔ کامیاب ہونا۔ فتح یاب ہونا۔ غالب ہونا

Verb
نفع کَمَانا ۔ فائدہ حاصِل کَرنا ۔ کامیابی پانا ۔ توڑ لینا ۔ فتح پانا ۔

Noun
قُوّت میں اِضافہ ۔

adj.
کیڑے مار (اوکھد) کینچوے مارنے والی (دوا)

Noun
پیٹ کے کیڑوں کو خارِج کرنے والی دوا ۔

87.GainlessAdjective
بے سُود ۔ غیر فائدہ مَند ۔ لا حاصِل ۔

88.Gainsn.
1. پراپتی۔ لابھ۔ یافت۔ پیدا۔ نفع۔ فائدہ۔ منافع۔ منفعت۔ اوت۔ بچت۔ بلائی یافت
2. بڑھوتری۔ بیشی۔ توفیر۔ فاضل

v. a.
1. پانا۔ ہاتھ لگنا۔ ملنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ تحصیل کرنا۔ حاصل کرنا۔ نفع اٹھانا۔ فائدہ اٹھانا
2. جیتنا۔ وررہنا۔ کامیاب ہونا۔ پالا جیتنا۔ سر سبز ہونا۔ فتح پانا۔ بازی لے جانا
3. اپنی طرف کر لینا۔ گانٹھ لینا۔ ملا لینا
4. پکڑنا۔ پہنچنا۔ لے لینا

v.n.
ملنا۔ ہاتھ آنا۔ پیدا ہونا۔ کامیاب ہونا۔ فتح یاب ہونا۔ غالب ہونا

Verb
نفع کَمَانا ۔ فائدہ حاصِل کَرنا ۔ کامیابی پانا ۔ توڑ لینا ۔ فتح پانا ۔

Noun
قُوّت میں اِضافہ ۔

adj.
کیڑے مار (اوکھد) کینچوے مارنے والی (دوا)

Noun
پیٹ کے کیڑوں کو خارِج کرنے والی دوا ۔

89.Gainsaidv. a.
انکار کرنا۔ نہیں کرنا۔ بات کاٹنا۔ خلاف کہنا۔ رد کرنا۔ حجت کرنا۔ جرح کرنا

Verb
تَردید کَرنا ۔ اِنکار کَرنا ۔ جھَگڑا کَرنا ۔

90.Gainsayv. a.
انکار کرنا۔ نہیں کرنا۔ بات کاٹنا۔ خلاف کہنا۔ رد کرنا۔ حجت کرنا۔ جرح کرنا

Verb
تَردید کَرنا ۔ اِنکار کَرنا ۔ جھَگڑا کَرنا ۔

91.GainsayerNoun
جھَگڑالو ۔ تَردید کَرنے والا ۔

92.Gainsayingv. a.
انکار کرنا۔ نہیں کرنا۔ بات کاٹنا۔ خلاف کہنا۔ رد کرنا۔ حجت کرنا۔ جرح کرنا

Verb
تَردید کَرنا ۔ اِنکار کَرنا ۔ جھَگڑا کَرنا ۔

93.Gainsaysv. a.
انکار کرنا۔ نہیں کرنا۔ بات کاٹنا۔ خلاف کہنا۔ رد کرنا۔ حجت کرنا۔ جرح کرنا

Verb
تَردید کَرنا ۔ اِنکار کَرنا ۔ جھَگڑا کَرنا ۔

94.GainstNoun
مُخالِف ۔ اگینسٹ کا مُخَفَّف ۔

95.GairnNoun
وزن کی ایک اکائی جو نِصف رتی 0.0648 گرام اور 1/7000 پونڈ کے مساوی ہے ۔

96.Gaitn.
1. کوچ۔ روانگی۔ رفتار
2. ڈھنگ۔ رویہ۔ چلن۔ روش۔ خرام

Noun
چال ۔ رَوش ۔ طرزِ خرام ۔ چَلنے کا انداز ۔ کُوچ ۔

Noun
چال ۔ چَلنے کا انداز ۔ کِسی کے چَلنے کا ایک مَخصُوص طَریقَہ

97.GaitedAdjective
کسی مَخصُوص چال کا حامِل ۔ مُرَکَّب اِلفاظ میں مُستَعمِل ۔

n.
1. کوچ۔ روانگی۔ رفتار
2. ڈھنگ۔ رویہ۔ چلن۔ روش۔ خرام

Noun
چال ۔ رَوش ۔ طرزِ خرام ۔ چَلنے کا انداز ۔ کُوچ ۔

Noun
چال ۔ چَلنے کا انداز ۔ کِسی کے چَلنے کا ایک مَخصُوص طَریقَہ

98.Gaitern.
موزہ

Noun
ساق پوش ۔ گیٹس ۔ ٹَخنے ۔ پاوٴں کے اُوپر کے حِصّے ۔

99.Gaitersn.
موزہ

Noun
ساق پوش ۔ گیٹس ۔ ٹَخنے ۔ پاوٴں کے اُوپر کے حِصّے ۔

100.Gaitingn.
1. کوچ۔ روانگی۔ رفتار
2. ڈھنگ۔ رویہ۔ چلن۔ روش۔ خرام

Noun
چال ۔ رَوش ۔ طرزِ خرام ۔ چَلنے کا انداز ۔ کُوچ ۔

Noun
چال ۔ چَلنے کا انداز ۔ کِسی کے چَلنے کا ایک مَخصُوص طَریقَہ

Words = 3,524 & Pages = 36
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
Free Dictionary for Mobile Phones