English to Urdu Translation

ab found in 713 words & 29 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.AbNoun
اِنسانی خُون کے نِظام شناخت ABO کے تحت خُون کی ایک قِسم ۔ پانچواں کلیسائی اور گیارہواں موسوی مہینہ ۔
2.Ab agendoAdjective
ناقابل ۔ جو عمل نہ کرسکے ۔ صلاحیت نہ رکھنے والا ۔
3.Ab extraفالتو ۔ اضافی ۔ خارج ۔
4.Ab initioadv.
سرے سے ۔ آد سے ۔ شروع یا ابتدا سے ۔ اول سے
Adverb, Phrase
اِبتدا سے ۔ از آغاز ۔ اوّل سے ۔
5.Ab judgeVerb
معاملہ طے کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔
6.Ab ovoAdverb, Phrase
بِالکُل اِبتدا سے ۔
7.Ab-alienateVerb
مال و اسباب کا انتقال حقیقت ۔
Verb
مقبُوضہ جائیداد یا مال و اسباب کی حقیقت مُنتقِل کرنا ۔
8.Ab-alienationNoun
مقبُوضہ جائیداد کی مُنتقلی ۔
9.Ab-initioAdverb
من ابتدا ۔ ابتدا سے ۔ شروع سے ۔
10.Ab-intio voidباطل من ابتدا ۔
11.Ab-invitoمرضی کے بغیر ۔ بلا رضا مندی ۔
12.AbaNoun
عُبا ۔ قُبا ۔ چَوغہ ۔ عَربی لِباس
Noun
عَبا ۔ قُبا ۔ چوغہ ۔ عَربی لِباس ۔ بغیر آستینوں کا عَربی لِبادہ ۔
13.AbacaNoun
منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔
14.AbaciNoun
بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔
15.AbaciscusNoun, Plural
ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔
16.AbacistNoun
گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی
Noun
ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔
17.Abackadj.
اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب
Adverb
پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف
قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔
Adverb
قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔
18.AbackwardAdverb, Archiology
پِچھلی ۔ آغاز کی طرف ۔ مُنقلَب ۔ پَلٹا ہُوا ۔ ذہنی طَور پر پِچھڑا ہُوا ۔ کُند ذہن ۔ جھِجھِکتا ۔ شَرمیلا ۔ دَبُّو ۔
19.AbacterialAdjective
بيکٹيريا (جرثومے) کے بغير ۔
20.AbactorNoun
عادی مویشی چور ۔ عادی سارق مويشياں ۔ مويشيوں کا گلہ سرقہ کی نيت سے ہانک لے جانے والا ۔
21.AbacusNoun
گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں ۔ حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔
Noun
گِنتارا ۔ بَال۔فَريم۔ميز۔
22.AbadNoun
ايجنسی فار بارانی ايريا ڈويلپمنٹ ۔
23.Abaddonn.
سقر ۔ جہنم ۔ دوزخ ۔ ابلیس
Noun
دوزَخ ۔ جَہَنم ۔ اِبلیس ۔
24.Abaftprep.
پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ عقب
Adverb, Preposition
جَہاز کا پِچھلا حِصہ ۔ پِچھاڑی ۔ پِيچھے ۔ عَقَب ۔
25.AbaloneNoun
Haliotis (صَدفی) جِنس کا کوئی صَدف جِس میں کان کی شَکَل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اُن کے کِناروں پَر سانس لینے کے کَٹاوٴ یا سُوراخ ہوتے ہیں ۔ اندر سے چِکنا چَمَکدار ، مَثلاً ormer ۔
ab found in 713 words & 29 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.