English to Urdu Translation

abandonment found in 17 words.
1.Abandonmentn.
تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن
Noun
حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی
Noun
حَالتِ دَست بَرداری ۔ تَرک کَر دينے کا عَمَل ۔ ضَبطِ نا شناسی ۔ تَرک ۔ تیاگ ۔ بے پَروائی ۔ لااُبالی ۔
2.Abandonment of actionترک دعویٰ ۔ دست برداری مقدمہ ۔
3.Abandonment of childrenNoun
مجانبت اطفال ۔ اگر بارہ سال کی عمر کے بچوں کا باپ ۔ ماں ۔ يا محافظ بچہ کو اس نيت سے کسی جگہ ڈال دے اور اس بچہ سے قطع تعلق کر لے تو يہ شخص سزائے تعزيزی کا مستحق ہے ۔
4.Abandonment of domicileترک وطن ۔
5.Abandonment of easementترک حق آسائش ۔
6.Abandonment of excessAdjective
ترک زائد ۔ مدعی اپنے دعوی کو عدالت کے دائرہ اختيار سماعت ميں لانے کی غرض سے دعوی کے کسی زائد حصے کو ترک کر سکتا ہے ۔ اور اس سے دستبردار ہو سکتا ہے ۔
7.Abandonment of executionتعمیل ڈگری سے ۔ دست برداری ۔
8.Abandonment of issue by guardian ad-lotemترک امر تنقیح طلب بذریعہ ولی دوران مقدمہ ۔
9.Abandonment of issue by pleaderبذریعہ وکیل ۔
10.Abandonment of issue bypleaderAdjective
ترک امر ۔ تتقيح طلب بزريعہ وکيل ۔ ايک وکيل کو اپنے عام اختيارات کے تحت اس امر کا اختيار ہے کہ وہ کسی امر تتقيح طلب کو اپنی صوابديد سے ترک کر دے ۔
11.Abandonment of pleaترک عذر ۔ ترک موقف ۔
12.Abandonment of pointNoun
ترک نکتہ ۔ (قانونی ) پوائينٹ ۔
13.Abandonment of rightNoun, Adjective
ترک حق ۔ ترک استحقاق ۔
14.Abandonment of right of passageNoun, Adjective
ترک حق گزر ۔ ترک حق مرور ۔
15.Abandonmentof actionNoun
ترک نالش ۔ ترک دعوٰی ۔ دست برداری مقدمہ ۔ ديوانی مقدمہ ميں کوئی مدعی اپنے دعوی کے کل يا کسی ايک مدعا عليہ کے خلاف کسی بھی نوبت پر اپنا دعوٰی ترک کر سکتا ہے ۔
16.Abandonmentof childrenایسے طفال جن کو والد والدہ یا محافظ چھوڑ دے ۔
17.Abandonmentsn.
تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن
Noun
حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی
Noun
حَالتِ دَست بَرداری ۔ تَرک کَر دينے کا عَمَل ۔ ضَبطِ نا شناسی ۔ تَرک ۔ تیاگ ۔ بے پَروائی ۔ لااُبالی ۔
abandonment found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.