English to Urdu Translation

abort found in 18 words.
1.Abortv.n.
پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا
Noun, Verb
ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔
Verb
نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔
Verb, Interjection
ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔
2.AbortcideNoun, Verb
جنین کا ہلاک کرنا ۔ ہلاکت ۔
3.Abortedv.n.
پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا
Noun, Verb
ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔
Verb
نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔
Verb, Interjection
ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔
4.AborteeNoun
حَمَل گِرانے والی عورت ۔ اسقاط حَمَل کَرانے والی عورت ۔ پیٹ گِرانے والی عورت ۔
5.AbortifacientAdverb
ساقط حمل ۔
Noun, Adjective
صِف : اسقاط کَرانے والا ۔ اِسَم : حَمَل ساقط کَرانے کی دَوا یا ذَریعہ ۔
Adjective
حمل کا ساقط ہونا ۔ دوا يا کسی اور عمل سے ۔
Noun
مُسقِط ۔ اسقاطِ حَمَل کے لِيے اِستَعمال ميں لائی جانے والی چيز ۔
6.Abortingv.n.
پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا
Noun, Verb
ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔
Verb
نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔
Verb, Interjection
ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔
7.Abortionn.a.
گربھ پات ۔ اسقاط حمل ۔ حمل گرنا ۔ کچا گربھ
Noun
اسقاط حمل ۔
Noun
ناکامی۔اسقاط۔عدمِ تکميل۔نيم ساختہ،کحچا
Noun
اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ باڑھ ماڑی ۔ پُوری یا صَحیح نَشُوونُما سے محروم شے یا مَخلُوق ۔ کِسی مَنصُوبے یا کاروائی کا ادھُورا رہ جانا ۔ ناکامی ۔ عدَم تَکمیل ۔ حیاتیات : کِسی عُضو کی نَشُوونُما کا رُک جانا ۔
Noun
اسقاطِ حَمَل ۔ حَمَل گِرنے کا عمَل ۔
Noun
مجرمانہ طور پر بغير کسی طبی تاويل کے اسقاط کرانا ۔
8.AbortionalAdjective
لاحاصِل ۔ بے فائدہ ۔ ناکام ۔ شَرمِندہ تَکمیل ۔ اسقاط پَر مَنتَج ۔ حیاتیات : ادھُورا ۔ نَشُوونُما سے محرُوم ۔
9.AbortionistNoun
اسقاط کَرانے والا ۔ ( غَیر قانونی ) ۔ اسقاط کی قانونی اِجازَت کا حامی ۔ حَمَل گِرانے والا ۔
Noun
اسقاطی ۔ حَمَل گِرانے والا ۔
10.Abortionsn.a.
گربھ پات ۔ اسقاط حمل ۔ حمل گرنا ۔ کچا گربھ
Noun
اسقاط حمل ۔
Noun
ناکامی۔اسقاط۔عدمِ تکميل۔نيم ساختہ،کحچا
Noun
اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ باڑھ ماڑی ۔ پُوری یا صَحیح نَشُوونُما سے محروم شے یا مَخلُوق ۔ کِسی مَنصُوبے یا کاروائی کا ادھُورا رہ جانا ۔ ناکامی ۔ عدَم تَکمیل ۔ حیاتیات : کِسی عُضو کی نَشُوونُما کا رُک جانا ۔
Noun
اسقاطِ حَمَل ۔ حَمَل گِرنے کا عمَل ۔
Noun
مجرمانہ طور پر بغير کسی طبی تاويل کے اسقاط کرانا ۔
11.Abortiven.a.
حمل گرانے کی دوا ۔ مسقط ۔ گربھ پات اوکھد
adj.
1. دھورا ۔ کچا ۔ اپورن
2. کارت ۔ نسپھل ۔ برتھا ۔ بے فائدہ ۔ لاحاصل ۔ رائیگاں
Adjective
کچا ۔ ادھورا ۔ ناکام کوشش ۔
Adjective
قبل ازوقت۔ناقص۔لاحاصل۔ناکام۔کوشش
Noun, Verb, Adjective
ناکام ۔ لاحاصِل ۔ بے فائدہ ۔ شَرمِندہ تَکمیل ۔ اسقاط پَر مَنتَج ۔ حیاتیات : ادھُورا ۔ نَشُوونُما سے محرُوم ۔ اکارَت ۔ ناقَص ۔ کَچّا ۔ غَیر مُکَمِّل ۔ حَمَل گِرانے کی دَوا ۔ مَسقَط ۔
Adjective
قَبَل از وَقت جَنَم دِيا گَيا ۔ ناہَم کِنار ۔ بے ثَمَر ۔
12.Abortive medicineاسقاط حمل دوا ۔
13.AbortivelyAdverb
بے سُود ۔ خام کارانہ ۔ کَچّے پَن سے ۔ ناقَص طَور سے ۔
Adverb
مُسقَط انداز سے ۔ قَبَل از وَقت ۔
14.Abortivenessn.a.
خامی ۔ ناکامی ۔ ادھ کچرا پن ۔ افسردگی ۔ مرجھاہٹ
Noun
ناکامی ۔ افسُردگی ۔ خامی ۔ مُرجھاہَٹ ۔
Noun
مُسقَط ہونے کی حالَت ۔ ناکامی ۔ ادھُورا پَن ۔
15.AbortmentNoun
اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ خَصُوصاً حَمَل قَرار پانے کے پہلے ۲۸ ہَفتوں کے دَرمیان ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔
16.AbortoriumNoun
ہَسَپتال جَہاں پَر اسقاط حَمَل ہوتا ہے ۔ کِسی ہَسَپتال کا ایسا شعبَہ جَہاں پَر اسقاط حَمَل کیا جاتا ہے ۔
17.Abortsv.n.
پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا
Noun, Verb
ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔
Verb
نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔
Verb, Interjection
ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔
18.Abortus ( fever)Noun
پرسوت کا بخار ۔ جو اکثر زچہ کو زچگی کے دوران بخار ہو جاتا ہے ۔
abort found in 18 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.