English to Urdu Translation

absciss found in 6 words.
1.AbscissNoun
ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے ۔ کِسی نُقطے کا دیکارتی لامعدَد ۔
2.Absciss(e)n. n.
فصلہ
3.AbscissaNoun
عِلم ہِندسہ کی اِصطلاح فُضلہ ۔ کِسی نقشہ میں اگر P کی صحیح جگہ مُتعین کرنا ہو تو اِس سے دو علی القوائم خطُوط ہر عمُود گِرایا جاۓ گا ۔
Noun
قَصلَہ ۔ مَقطُوعہ ۔
4.Abscissionn.
(جراحی) چیر پھاڑ ۔ کاٹ ڈالنا ۔ بزور علیحدہ کردینا
Noun
عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔
Noun
عملِ جَراحی ۔ چير پھاڑ ۔
5.Abscission layerNoun
اِنعصابی پرت ۔ خلیوں کی تِہ جہاں سے کِسی پھل کا ڈنٹھل ٹُوٹ کر گِرے ۔
6.Abscissionsn.
(جراحی) چیر پھاڑ ۔ کاٹ ڈالنا ۔ بزور علیحدہ کردینا
Noun
عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔
Noun
عملِ جَراحی ۔ چير پھاڑ ۔
absciss found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.