English to Urdu Translation

abu found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AbuNoun
ايشيا پيسی فک براڈ کاسٹنگ يونين ۔
2.Abu al-abbas abdullah al-safahNoun, Name, Historical
بنی عباس کا پہلا خلیفہ، السفاح کا مطلب خونریز، خونخوار، خون بہانے والا، بنی امیہ کو سفاکی کے ساتھ ختم کیا، عباسی خلافت کو مستحکم کرنے کیلئے مظالم کا ارتکاب کیا،
3.Abu al-sarayaNoun, Name, Historical
عباسی جرنیل ہرثمہ کا سالار تھا، بغاوت کرکے علوی باغی محمد بن ابراھیم کے ساتھ مل گیا، عباسی سپاہ کو شکست دی، جاہ پرست شخص تھا، محمد بن ابراھیم کو قتل کر کے انکے کمسن بیٹے کو پیشوا بنا کر خود سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، عباسی عامل حسن بن سہیل نے اسے قتل کیا،
4.Abu muslim khurasaniNoun, Name, Historical
اصل نام ابراہیم بن عثمان بن بشار، کنیت ابو اسحاق، عرب قبیلہ عجل کا ایرانی نژاد غلام، ابتدائی حالات تاریکی میں، عباسی خلافت کے قیام کا انتہائ مرکزی کردار، دوسرے عباسی خلیفہ المنصور نے اپنے اس بڑے محسن کو قتل کروا کر احسان فراموشی کی۔
5.Abu salma khalalName, Arabic, Historical
مشہُور عباسی داعی جَرنیل، عباسی خلافت کے قیام میں اھم ترین کوششیں کیں، عباسی خلافت کا پہلا وزیراعظم، خلیفہ نے شَک کی بُنیاد پر قَتل کروا دیا
6.Abu symbalNoun, Name, Arabic, Historical
مصر میں سوڈان کی سرحد کے قریب دریائے نیل کے کنارے ایک مقام جہاں فرعون رامیسس دوم کے تعمیر کردہ تقریبا 1200ق۔م پرانے دو مندر ہیں۔ یہ ڈھلوان چٹانوں کو تراش کر بنائے گئے تھے۔بڑامندر ایک سو فٹ زیادہ اونچا ہے اور اس میں رامیس دوم کے چار مجمسے ہیں۔ ہر ایک کی بلندی ٦٥ فٹ ہے۔
7.AbuliaNoun
( نَفسیات ) ذہنی خَلَل جِس سے قُوَّت اِرادی میں بِگاڑ یا فُقدان پَیدا ہو جاتا ہے ۔ حَد سے زیادہ بَڑھتی ہُوئی قُوَّت فیصلہ کی اِنتہا ئی کَمی ۔
Noun
ذہنی خَلَل ۔ قُوّتِ فَيصلَہ کی اِنتَہائی کَمی ۔
8.Abundancen.
ریل ۔ ریل پیل ۔ بہتات ۔ کثرت ۔ افراط ۔ مالا مال ۔ ریز
Noun
کثرت افراط ۔
Noun
کثرت۔افراط۔فروانی۔وفور۔بُہتات
Noun
کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ دَولَت ۔ فَراخی ۔ وفور جَذبات ۔ کِسی جَذبے کی شِدّت ، فَراخ دِلی ،دَریا دِلی ۔
Noun
افراط ۔ چھَلَکنے کی حَد تَک زَيادَہ ۔ فَراوانی ۔
9.Abundancesn.
ریل ۔ ریل پیل ۔ بہتات ۔ کثرت ۔ افراط ۔ مالا مال ۔ ریز
Noun
کثرت افراط ۔
Noun
کثرت۔افراط۔فروانی۔وفور۔بُہتات
Noun
کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ دَولَت ۔ فَراخی ۔ وفور جَذبات ۔ کِسی جَذبے کی شِدّت ، فَراخ دِلی ،دَریا دِلی ۔
Noun
افراط ۔ چھَلَکنے کی حَد تَک زَيادَہ ۔ فَراوانی ۔
10.AbundancyNoun
کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ فَراخی ۔ افراط ۔
11.Abundantadj.
بہترا ۔ بہت سا ۔ گھنا ۔ مالا مال ۔ کثیر ۔ وافر ۔ کافی و وافی
Adjective
فَراواں ۔ کَثیر ۔ بہتات سے ۔ جَہاں کَثرَت ہو ۔ بہتات ہو ۔ بہَت سا ۔ وافَر ۔ زیادہ ۔
Adjective
کَثير ۔ وافَر ۔ بہَت سارا ۔
12.Abundant proofکافی ثبوت ۔ وافر ثبوت ۔
13.Abundantlyadv.
ریل پیل سے ۔ افراط سے
Adverb
بہتات سے ۔ فَراوانی سے ۔ کَثرَت سے ۔ افراط سے ۔
14.Abundantly clearسَمَجھنے میں بہَت آسان ۔
15.AbuntantAdjective
کثرت یا بہتاب والا ۔
16.AbusableAdjective
دَشنام ۔ اِستحصال ۔ بَدسَلُوکی ۔ بے ہودہ زُبان ۔ زیادتی ۔ بَد مُعاملگی ۔
17.AbusageNoun
گالی ۔ گالی گَلُوچ ۔ بُرا بَرتاو ۔ بُرا دَستُور ۔ بُری ریت ۔ بُرا رِواج ۔
18.Abusev. a.
1. برا برتاؤ کرنا ۔ بے جا صرف کرنا
2. برا بھلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ دشنام دینا ۔ مادر خواہی کرنا ۔ تہتک کرنا
3. بے عزت کرنا ۔ آبرو یا حرمت لینا
n.
2. گالی ۔ گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ دشنام
3. برا کام ۔ ککرم ۔ بری بات ۔ بری حرکت ۔ بدفعلی ۔ بے عزتی ۔ بے حرمتی ۔ زنا ۔ مجامعت ۔ مباشرت ۔ صحبت داری
گالی۔دُشنام۔سخت کلامی۔بدسلوکی۔ناجائزاستعمال
Verb
ناجائز فائدہ حاصل کرنا ۔
Noun
بے جافائدہ ۔ ناجائز ۔ غلط استعمال ۔
Noun, Verb
ف م : غَلَط بَرتنا ۔ بُری طَرح بَرتنا ۔ زُبانی بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ بُرا بَرتاو کَرنا ۔ بُری طَرح پیش آنا ۔ اِسَم : بَدعُنوانی ۔ اِس کی مِثال ۔ گالَم گَلُوچ ۔ بَدعُنوان عمَل ۔ زیادتی ۔ مَذمُوم بَرتاو ۔
Verb
دُشنام دينا ۔ بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دينا ۔
19.Abuse of childrenنابالغ بچوں کے ساتھ بدفعلی ۔
20.Abuse of concessionرعایت کا ناجائز استعمال ۔
21.Abuse of confidenceاعتماد کا بے جا استعمال ۔
22.Abuse of lawقانون کا بے جا استعمال ۔
23.Abuse of libertyآزادی کا بے جا استعمال ۔
24.Abuse of powerاختیار کا بے جا استعمال ۔ طاقت کا بے جا استعمال ۔
25.Abuse of the process of courtناجائز استعمال ۔
abu found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.